سُورَةُ یونس
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کا کلام انتہائی محکم دلائل پر مبنی ہوتاہے۔آیات 3–4 · تفسیر کے ساتھکائنات میں مختلف قسم کی چیزیں ہیں۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھسورج ہماری زمین سے نہایت درست فاصلہ پر قائم ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ہمارے لیے روشنی اور حرارت جیسی نعمتوں کا خزانہ بناہوا ہے۔آیات 7–10 · تفسیر کے ساتھجہنم کس کے لیے ہے — ان لوگوں کے لیے جو اس دن کو بھولے ہوئے ہوں جب کہ خدا سے ان کا سامنا ہوگا۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھخدا کا قانون یہ ہے کہ کوئی شخص قابل انعام عمل کرے تو اس کا عمل فوراً اس کے اعمال نامہ میں شامل کردیا جاتا ہے۔آیات 13–14 · تفسیر کے ساتھ’’پیغمبر اپنی قوموں کے پاس بینات کے ساتھ آئے مگر انھوں نے نہ مانا‘‘۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھمکہ کے قریش خدااور رسول کو مانتے تھے۔آیات 18–19 · تفسیر کے ساتھہماری دنیا میں جو واقعات ہو رہے ہیں وہ بظاہر مادی اسباب کے تحت ہورہے ہیں۔آیات 20–21 · تفسیر کے ساتھمکہ کے لوگ جب مسلسل انکار کی روش پر قائم رہے تو خدا نے ان پر قحط بھیجا جو سات سال مسلسل رہا اور بالآخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بعد ختم ہوا۔آیات 22–23 · تفسیر کے ساتھانسان ایک بے حد حساس وجود ہے۔آیت 24 · تفسیر کے ساتھدنیا کی زندگی امتحان کے لیے ہے۔آیات 25–27 · تفسیر کے ساتھدنیا کے ظاہری حالات سے آدمی دھوکا کھاجاتاہے۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھشرک کا پورا کاروبار جھوٹی امیدوں پر قائم ہوتاہے، وہ واقعات جو خداکے کیے سے ہورہے ہیں ان کو آدمی جھوٹے معبودوں کی طرف منسوب کردیتاہے اور اس طرح خود ساختہ تصور کے تحت ان کو اپنی عقیدت وپرستش کا مرکز بنا لیتاہے۔آیات 31–33 · تفسیر کے ساتھانسان کو رزق کی ضرورت ہے۔آیات 34–36 · تفسیر کے ساتھاللہ کے سوا جن کو خدائی کا مقام دیا جاتاہے، خواہ وہ انسان ہوں یا غیر انسان، کوئی بھی یہ طاقت نہیں رکھتا کہ وہ کسی غیر موجود کو موجود کردے۔آیات 37–39 · تفسیر کے ساتھقرآن اپنی دلیل آپ ہے، قرآن کا مافوق انداز کلام انتہائی طورپر ناقابل تقلید ہے، اور یہی واقعہ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ قرآن ایک غیر انسانی کلام ہے۔آیات 40–44 · تفسیر کے ساتھایمان نہ لانے والے خدا کی نظر میں مفسد ہیں ۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھآج آخرت انسان کے سامنے نہیں ہے۔آیات 48–52 · تفسیر کے ساتھانسان موجودہ دنیامیں اپنے کو آزاد پاتاہے۔آیات 53–56 · تفسیر کے ساتھعرب کے لوگوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اگر تم نے اپنی اصلاح نہ کی تو تم کو آخرت کا عذاب پکڑ لے گا۔آیات 57–60 · تفسیر کے ساتھانسان ایک نفسیاتی مخلوق ہے۔آیات 61–65 · تفسیر کے ساتھدعوت اس دنیا کے تمام کاموںمیں مشکل ترین کام ہے۔آیات 66–67 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان کے پیچھے کون ہے جو اس کو سنبھالے ہوئے ہے ا ور اس کو چلا رہا ہے۔آیات 68–70 · تفسیر کے ساتھخدا کے لیے بیٹے بیٹیاں ماننا خدا کو انسان کے اوپر قیاس کرنا ہے۔آیات 71–73 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح قدیم ترین زمانہ کے رسول ہیں۔آیت 74 · تفسیر کے ساتھاِس آیت میں ’’حد سے گزر جانے والا‘‘ان لوگوں کو کہاگیا ہے جن کا حال یہ ہوتا ہے کہ ایک بار اگر وہ حق کا انکار کردیں تو اس کے بعد وہ اس کو اپنی ساکھ کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور پھر اس کو مسلسل نظر انداز کرتے رہتے ہیں تاکہ لوگوں کی نظر میں ان کا علم دین اور ان کا برسر حق ہونا مشتبہ نہ ہونے پائے۔آیات 75–78 · تفسیر کے ساتھفرعون اور اس کی قوم کے سرداروں نے اپنی مجرمانہ ذہنیت کی بناپر موسیٰ اور ہارون کی بات نہیں مانی۔آیات 79–82 · تفسیر کے ساتھفرعون نے دوسری بات یہ کہی کہ ’’موسیٰ اورہارون اس ملک میں اپنی کبریائی قائم کرنا چاہتے ہیں‘‘ یہ بھی عوام کو بھڑکانے کے لیے محض ایک سیاسی شوشہ تھا، کیوں کہ حضرت موسیٰ نے تو اول مرحلہ میں فرعون کے سامنے یہ بات رکھ دی تھی کہ ان کا مقصد یہ ہے کہ وہ فرعون کو خدا کا پیغام پہنچائیں اور اس کے بعد بنی اسرائیل کے ساتھ مصر سے نکل کر صحرائے سینا میں چلے جائیں۔آیات 83–86 · تفسیر کے ساتھنئے فکر کو قبول کرنا ہمیشہ اس قیمت پر ہوتا ہے کہ آدمی اپنے معاشرہ میں نئے نئے مسائل سے دوچار ہو جائے۔آیت 87 · تفسیر کے ساتھقبلہ کے معنی عربی میں مرجع یا مرکز توجہ کے ہیں۔آیات 88–89 · تفسیر کے ساتھجو لوگ آخرت کی فکر کرتے ہیں وہ عام طور پر دنیوی ساز وسامان جمع کرنے میں ان لوگوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں جو آخرت سے بے فکر ہو کر دنیا حاصل کرنے میں لگے ہوئے ہوں۔آیات 90–92 · تفسیر کے ساتھمصر میں حضرت موسیٰ کا مشن دو طرفہ تھا۔آیت 93 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل قدیم زمانہ میں خداکے دین کے حامل تھے۔آیات 94–95 · تفسیر کے ساتھپیغمبر بے آمیز حق کو لے کر اٹھتا ہے، اور بے آمیز حق کی دعوت کو قبول کرنا انسان کے لیے ہمیشہ سخت دشوار کام رہاہے۔آیات 96–98 · تفسیر کے ساتھانسان کے سامنے جب ایک حق بات آتی ہے تو اس کی عقل گواہی دیتی ہے کہ یہ صحیح ہے۔آیات 99–100 · تفسیر کے ساتھ’’تیرا رب چاہتا تو سارے لوگ مومن بن جاتے‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ خدا کے لیے یہ ممکن تھا کہ انسانی دنیا کا نظام بھی اسی طرح بنائے جس طرح بقیہ دنیا کا نظام ہے۔آیات 101–103 · تفسیر کے ساتھہمارے چاروں طرف جو کائنات ہے اس میں بے شمار نشانیاں موجود ہیں جو خدا کے وجود کو ثابت کرتی ہیں۔آیات 104–107 · تفسیر کے ساتھداعی اولاً دلیل کی زبان میں اپنی بات کہتاہے۔آیات 108–109 · تفسیر کے ساتھدعوت کا کام اصلاً اعلانِ حق کا کام ہے۔