سورة التکاثر

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–8 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا طرح طرح کی مادی چیزوں کا ایک وسیع دستر خوان ہے ، یہ چیزیں دنیا میں امتحان کے لیے رکھی گئی ہیں ، نہ کہ آزادانہ استفادہ کے لیے۔