سورۃھود

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھقرآن کی دعوت یہ ہے کہ آدمی ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرے۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھقریش کے بعض سرداروں نے ایسا کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سامنے توحید کی دعوت پیش کی تو وہ بے پروائی کے ساتھ اٹھے۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کو خدا نے چھ دنوں یعنی چھ ادوار(periods)میں پیدا کیا ہے۔آیات 9–11 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں ایسے ہی حقیقت پسند انسانوں کا چناؤ ہورہا ہے۔آیات 12–14 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب شرک کی تردید کی اور لوگوں کو توحید کی طرف بلایا تو آپ کے مخاطبین بگڑ گئے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھدین کی دو قسمیں ہیں۔آیت 17 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام نے عرب میں توحید کی دعوت پیش کی تو کچھ لوگوں نے اس کو مانا اور زیادہ لوگ اس کے منکر ہوگئے۔آیات 18–22 · تفسیر کے ساتھ’’خدا پر جھوٹ گھڑنے‘‘ سے مراد خدا کی ذات پر جھوٹ گھڑنا نہیں ہے۔آیات 23–24 · تفسیر کے ساتھاخبات کے معنی ہیں عاجزی کرنا۔آیات 25–27 · تفسیر کے ساتھخدا کے جتنے پیغمبر آئے، اسی لیے آئے کہ وہ انسان کو خدا کے تخلیقی منصوبہ سے آگاہ کریں۔آیات 28–31 · تفسیر کے ساتھیہاں ’’بینہ‘‘ سے مراد دلیل ہے اور رحمت سے مراد نبوت ہے (تفسیر النسفی، جلد2، صفحہ55)۔آیات 32–34 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح نے اپنی قوم سے جدال (جھگڑا اور مناظرہ) نہیں کیا تھا۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھجو لوگ کہتے تھے کہ پیغمبر نے یہ کلام خود گھڑ لیا ہے، یہ خدا کی طرف سے نہیں ہے، وہ وحی والہام کے منکر نہ تھے۔آیات 36–39 · تفسیر کے ساتھانسان سے جو ایمان مطلوب ہے وہ ایمان وہ ہے جب کہ آدمی شعوری طورپر اپنے آزادانہ فیصلہ سے ایمان قبول کرے۔آیات 40–44 · تفسیر کے ساتھجب کشتی بن کر تیار ہوگئی تو خدا کے حکم سے طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھطوفانِ نوح میں جو لوگ غرق ہوئے ان میں خود حضرت نوح کا بیٹا کنعان بھی تھا۔آیات 48–49 · تفسیر کے ساتھجب تمام برے لوگ غرق ہوچکے تو طوفان تھم گیا۔آیات 50–52 · تفسیر کے ساتھقوم عاد کی ہدایت کے لیے حضرت ہود کو اٹھایا گیا جو انھیں کے بھائی تھے۔آیات 53–56 · تفسیر کے ساتھقوم نے حضرت ہود سے کہا کہ تمھارے پاس اپنے برسر حق ہونے کی کوئی دلیل نہیں۔آیات 57–60 · تفسیر کے ساتھجو لوگ خدا کی بات کو نظر انداز کردیں، خدا بھی انھیں نظر انداز کردیتا ہے۔آیات 64–68 · تفسیر کے ساتھحضرت صالح اپنی قوم سے کہتے تھے کہ میں خدا کا رسول ہوں۔آیات 69–73 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کی عمر تقریباً سوسال ہوچکی تھی کہ ایک روز چند انتہائی خوب صورت نوجوان ان کے گھر میں داخل ہوئے۔آیات 74–76 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کی دعا قوم لوط کے حق میں منظور نہیں ہوئی۔آیات 77–79 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط کے پاس جو فرشتے آئے وہ عذاب کے فرشتے تھے۔آیات 80–83 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط ابتداء ً آنے والے نوجوانوں کو انسان سمجھ رہے تھے۔آیات 84–86 · تفسیر کے ساتھمدین کا علاقہ حجاز اور شام کے درمیان تھا۔آیت 87 · تفسیر کے ساتھبعض مرتبہ ایسا ہوتاہے کہ نمازبول کر دین مراد لیا جاتاہے۔آیات 88–90 · تفسیر کے ساتھماننے کی دو صورتیں ہیں۔آیات 91–93 · تفسیر کے ساتھحضرت شعیب کو حدیث میں خطیب الانبیاء کہاگیا ہے(مستدرک الحاکم، حدیث نمبر4071)۔آیات 94–95 · تفسیر کے ساتھحضرت شعیب کی قوم کے لوگ سمجھتے تھے کہ وہ مدین کے مالک ہیں جو چیز انھیں امتحان کی مصلحت کے تحت دی گئی تھی اس کو انھوں نے اپنا مستقل حق سمجھ لیا۔آیات 96–99 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ نے حق کی دعوت آخری ممکن حد تک پیش کردی۔آیات 100–101 · تفسیر کے ساتھقدیم تاریخوںمیں بادشاہوں اور فوجی جنرلوں کے حالات درج ہیں مگر نبیوں اور ان کی اقوام کے حالات کسی تاریخ میں درج نہیں۔آیات 102–105 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان کو رہنے اور بسنے کا موقع صرف امتحان کی بنا پر حاصل ہے۔آیات 106–109 · تفسیر کے ساتھقرآن میں سب سے زیادہ اہمیت اور سب سے زیادہ تکرار کے ساتھ جس چیز کا ذکر ہے وہ یہ ہے کہ انسان اپنی موجودہ حالت پر چھوڑ نہیں دیے جائیں گے۔آیات 110–111 · تفسیر کے ساتھ’’موسی کی کتاب میں اختلاف‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ اس کے مخاطبین اس کے بیانات کے بارے میں کئی رائے ہوگئے۔آیات 112–115 · تفسیر کے ساتھدعوتِ حق کا ابتدائی استقبال نظر انداز کرنے کی صورت میں ہوتا ہے۔آیات 116–117 · تفسیر کے ساتھیہاں پچھلوں سے مراد پچھلی امتیں بالفاظ دیگر پچھلی مسلم قومیں ہیں۔آیات 118–119 · تفسیر کے ساتھہماری دنیا میں انسان کے سوا دوسری بے شمار مخلوقات بھی ہیں۔آیات 120–123 · تفسیر کے ساتھقرآن میں رسولوں کے احوال اس لیے سنائے گئے ہیں کہ بعد کے داعیوں کو اس سے سبق حاصل ہو۔