سورة یوسف

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھقرآن اگرچہ ساری دنیا کی ہدایت کے لیے آیاہے۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھحدیث میں ہے کہ خواب کی تین قسمیں ہیں۔آیات 7–10 · تفسیر کے ساتھمکہ کے آخری دنوں میں جب کہ ابو طالب اور حضرت خدیجہ کا انتقال ہوچکا تھا مکہ کے لوگوں نے آپ کی مخالفت تیز تر کردی۔آیات 11–14 · تفسیر کے ساتھحضرت یعقوب نے اپنے بیٹوں کو جو جواب دیا اس سے معلوم ہوتاہے کہ حالات کے مطالعہ سے انھوں نے اندازہ کرلیا تھا کہ یہ صحرامیں کھیلنے کودنے کا معاملہ نہیں ہے۔آیات 15–18 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف کا اصل قصہ یقینی طورپر اس سے زیادہ مفصّل ہے جتنا کہ قرآن میں بیان ہوا ہے۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف کے بھائی جب آپ کو اندھے کنویں میں ڈال کر چلے گئے تو تین دن بعد ایک تجارتی قافلہ ادھر سے گزرا جو مدین سے مصر جارہا تھا۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھکہا جاتا ہے کہ مصری حکومت کے ایک افسر (فوطیفار) نے حضرت یوسف کو خریدا۔آیات 23–24 · تفسیر کے ساتھعزیز مصر کی بیوی زلیخا حضرت یوسف پر فریفتہ ہوگئی۔آیات 25–29 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف اپنے آپ کو بچانے کے لیے دروازے کی طرف بھاگے۔آیات 30–34 · تفسیر کے ساتھاس قصہ میں ایک طرف مصر کے اونچے طبقہ کی خواتین تھیں اور دوسری طرف حضرت یوسف۔آیات 35–36 · تفسیر کے ساتھمصر کے اعلیٰ طبقہ کی خواتین جب حضرت یوسف کو اپنی طرف راغب نہ کرسکیں تو اس کے بعد انھوں نے آپ کے لیے جو مقام پسند کیا وہ قید خانہ تھا۔آیات 37–40 · تفسیر کے ساتھنوجوان قیدیوں نے اپنے خواب کی تعبیر جاننے کے لیے حضرت یوسف سے رجوع کیا۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھدو نوجوان جو جیل میں لائے گئے وہ شاہ مصر (ریان بن الولید) کے ساقی اور خبّاز (bread-maker)تھے۔آیات 43–45 · تفسیر کے ساتھمصر کا بادشاہ اگر چہ مشرک اور شرابی تھا، مگر خدا کی طرف سے اس کو مستقبل کے بارے میں ایک سچا خواب دکھایا گیا۔آیات 46–49 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف نے بادشاہ کے خواب کی تعبیر یہ بتائی کہ سات موٹی گائیں اور سات ہری بالیں سات برس ہیں۔آیات 50–51 · تفسیر کے ساتھقید خانہ سے نکل کر حضرت یوسف کو ایک ملکی کردار ادا کرنا تھا۔آیات 52–53 · تفسیر کے ساتھبادشاہ نے جب حضرت یوسف کو بلایا تو وہ فوراً قید خانہ سے باہر نہیں آگئے۔آیات 54–57 · تفسیر کے ساتھ’’مجھے زمین کے خزانوں پر مقرر کردو‘‘۔آیات 58–61 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف کے اقتدار کے ابتدائی سات سال تک خوب فصل پیدا ہوئی۔آیات 62–64 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف نے غالباً بھائیوں سے قیمت لینا مروّت کے خلاف سمجھا یا اس خیال سے کہ مال کی کمی ان کے دوبارہ یہاں آنے میں رکاوٹ نہ بن جائے، اپنے آدمیوں کو ہدایت کی کہ جو رقم انھوں نے غلہ کی قیمت کے طورپر اداکی ہے، وہ خاموشی سے ان کے سامان میں ڈال دیا جائے تاکہ جب وہ گھر پر جاکر اپنا سامان کھولیں تو اس کو پالیں اور اپنے بھائی (بن یامین) کو لے کر دوبارہ یہاں آئیں۔آیات 65–66 · تفسیر کے ساتھگھر لوٹ کر جب انھوں نے دیکھا کہ ان کی رقم ان کی غلّہ کی بوری میں موجود ہے تو وہ بہت خوش ہوئے۔آیات 67–68 · تفسیر کے ساتھمصر کا قدیم دار السلطنت ایک ایسا شہر تھا جس کے چاروں طرف اونچی فصیل تھی اور مختلف سمتوں میں داخلہ کے لیے دروازے بنے ہوئے تھے۔آیات 69–76 · تفسیر کے ساتھبرادرانِ یوسف روانہ ہونے لگے تو حضرت یوسف نے از راہِ محبت اپنا پانی پینے کا پیالہ (جو غالباً چاندی کا تھا) اپنے بھائی بن یامین کے سامان میں رکھ دیا۔آیات 77–79 · تفسیر کے ساتھمفسرین نے لکھا ہے کہ حضرت یوسف کی کسی نانی کے یہاں ایک بت تھا۔آیات 83–87 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف کے سوتیلے بھائیوں میں غالباً ایک بھائی دوسروں سے مختلف تھا۔آیات 88–90 · تفسیر کے ساتھ’’تقویٰ اور صبر کرنے والوں کا اجر خدا ضائع نہیں کرتا‘‘— یہی بات پورے قصہ یوسف کا خلاصہ ہے۔آیات 91–93 · تفسیر کے ساتھجب حقیقت کھل گئی تو بھائیوں نے حضرت یوسف کی بڑائی کو تسلیم کرتے ہوئے کھلے طور پر اپنی غلطی کا اقرار کرلیا۔آیات 94–98 · تفسیر کے ساتھحضرت یعقوب کے ساتھ آپ کے خاندان والوں کی گفتگوئیں جو اس سورہ میں مختلف مقامات پر نقل ہوئی ہیں ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ خاندان والوں کی نظر میں حضرت یعقوب کووہ عظمت حاصل نہ تھی جو ایک پیغمبر کے لیے ہونی چاہیے۔آیات 99–100 · تفسیر کے ساتھیہاں تخت سے مراد تخت شاہی نہیں ہے بلکہ وہ تخت ہے جس پر حضرت یوسف اپنے عہدہ کی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے لیے بیٹھتے تھے۔آیت 101 · تفسیر کے ساتھغیر مومن ہر چیز کو انسان کے اعتبارسے دیکھتا ہے اور مومن ہر چیز کو خدا کے اعتبار سے۔آیات 102–104 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف کا قصہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر جاری ہوا وہ بجائے خود اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن وحی ربّانی ہے، نہ کہ کلام انسانی۔آیات 105–108 · تفسیر کے ساتھحق کو نہ ماننے کا سبب اگر دلیل ہو تو دلیل سامنے آنے کے بعد آدمی فوراً اس کو مان لے گا۔آیات 109–110 · تفسیر کے ساتھتاریخ بتاتی ہے کہ جو لوگ رسالت اور پیغمبری کو مانتے تھے وہ بھی اس وقت اس کے منکر ہوگئے، جب کہ خود اپنی قوم کے اندر سے ایک شخص پیغمبر ہوکر ان کے سامنے کھڑا ہوا۔آیت 111 · تفسیر کے ساتھپچھلے پیغمبروں اور ان کی قوموں کی کہانی عبرت کے اعتبار سے تمام انسانوں کی کہانی ہے۔