سورة الرعد

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھقرآن ایک خداکو ماننے کی دعوت دیتاہے۔آیت 3 · تفسیر کے ساتھآسمان کی نشانیوں کے بعد جب زمین کے حالات پر غور کیا جائے تو وہ انسان کی رہائش کے لیے انتہائی بامعنی طورپر موزوں نظر آتی ہے۔آیت 4 · تفسیر کے ساتھحضرت عبد اللہ بن عباس ؓنے فرمایا کہ کوئی اچھی زمین ہے اور کوئی بنجر زمین۔آیت 5 · تفسیر کے ساتھدوسری زندگی کے منکرین کا کیس نہایت عجیب ہے۔آیت 6 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے لوگوں سے کہتے تھے کہ خدا کی ہدایت کو مانو ورنہ تم خدا کی پکڑ میں آجاؤ گے۔آیت 7 · تفسیر کے ساتھآج ساری دنیا میں ایک ارب سے بھی زیادہ انسان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا رسول مانتے ہیں۔آیات 8–10 · تفسیر کے ساتھماں کا پیٹ ایک حیرت انگیز فیکٹری ہے۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھدنیا میں قوموں کا عروج وزوال اَلل ٹپ طورپر نہیں ہوتا بلکہ خدا کی نگرانی اور فیصلہ کے تحت ہوتاہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھبجلی چمکتی ہے تو کبھی وہ نئے خوش گوار موسم کی آمد کاپیغام ہوتی ہے اور کبھی وہ صاعقہ بن کر زمین پر گرتی ہے اور چیزوں کو جلا ڈالتی ہے۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھاگر آپ ہاتھ پھیلا کر سمندر کے پانی کو پکاریں تو ایسا کبھی نہیں ہوگا کہ سمندر آپ کی پکار کو سنے اور اس کا پانی سمندر کی گہرائیوں سے نکل کر آپ کی طرف آئے اور آپ کے کھیتوں اور باغوں کو سیراب کرے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھخدا کا مطالبہ انسان سے یہ ہے کہ وہ اس کے آگے جھک جائے۔آیت 17 · تفسیر کے ساتھخدا نے اپنی دنیا اس طرح بنائی ہے کہ یہاں مادی واقعات اخلاقی حقیقتوں کی تمثیل بن گئے ہیں۔آیت 18 · تفسیر کے ساتھدنیا میں خدا کا یہ قانون ہے کہ خواہ وقتی طور پر میل اور جھاگ ابھر کر اوپر آجائے مگر بالآخر جس چیز کو یہاں مقام ملتاہے وہ وہی ہے جو حقیقی ہے اور جس میں نفع بخشی کی صلاحیت ہے، آخرت کے اعتبار سے بھی انسانوں کا معاملہ یہی ہے۔آیت 19 · تفسیر کے ساتھانسانوں میں ہمیشہ دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔آیات 20–24 · تفسیر کے ساتھانسان کو خدا نے پیدا کیا ۔آیات 25–26 · تفسیر کے ساتھانسان اپنے خدا سے عہد فطرت میں بندھا ہواہے اور دوسرے انسانوں سے عہد آدمیت میں۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھحق کے داعی کو نہ ماننے کی وجہ عام طورپر یہ ہوتی ہے کہ لوگوں کو داعی کے گرد محسوس قسم کے کرشمے نظر نہیں آتے۔آیت 30 · تفسیر کے ساتھجب یہ دنیا دار الامتحان ہے تو اس کا فطری تقاضا یہ ہے کہ حسّی نشانیاں دکھانے کے بعد لوگوں کا فیصلہ کردیا جائے۔آیات 31–32 · تفسیر کے ساتھحق کو نہ ماننے کا اصل سبب دلیل کی کمی نہیں بلکہ انسان کی یہ آزادی ہے کہ وہ چاہے تو مانے اور چاہے تو نہ مانے۔آیات 33–34 · تفسیر کے ساتھمطالعہ بتاتاہے کہ کائنات میں ریکارڈنگ کا نظام ہے۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھجنت کی قیمت تقویٰ ہے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھقرآن آیا تو یہود ونصاریٰ میں دو گروہ ہوگئے۔آیات 38–39 · تفسیر کے ساتھخدا کی طرف سے جتنے پیغمبر آئے وہ سب عام انسان کی طرح ایک انسان تھے اور دنیوی تعلقات رکھتے تھے۔آیات 40–42 · تفسیر کے ساتھخدا کے دین کو اختیار کرنے کا انجام عام طورپر آخرت میں سامنے آتا ہے۔آیت 43 · تفسیر کے ساتھظاہر پرست لوگ جس وقت حق کے داعی میں نشانیاں نہ پاکر اس کی صداقت کے بارے میں شبہ کررہے ہوتے ہیں عین اسی وقت معنوی نشانیاں پوری طرح اس کی تصدیق کے لیے موجود ہوتی ہیں۔