سورة إبراہیم
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھایمان یہ ہے کہ آدمی خدا کو ایک ایسی ہستی کی حیثیت سے پالے جو ساری طاقتوں کا مالک ہے اور ساری خوبیوں والا بھی ہے۔آیت 4 · تفسیر کے ساتھخدا کا طریقہ یہ ہے کہ وہ پیغمبروں کو خود مدعو قوم کے اندر سے اٹھاتاہے تاکہ وہ لوگوں کی نفسیات کی رعایت کرتے ہوئے، ان کی اپنی قابل فہم زبان میں انھیں حق کی طرف بلائے۔آیت 5 · تفسیر کے ساتھ’’آیات اللہ‘‘ سے مرادکائنات کی وہ نشانیاں ہیں جو خدا کی بات کو برحق ثابت کرتی ہیں۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھان آیات میں حضرت موسیٰ کی جس تقریر کا حوالہ ہے وہ غالباً آپ کی وہ تقریر ہے جو آپ نے اپنی وفات سے کچھ دنوں پہلے صحرائے سینا میں بنی اسرائیل کے سامنے فرمائی تھی۔آیت 9 · تفسیر کے ساتھخدا کے جتنے رسول مختلف قوموں میں آئے سب کے ساتھ ایک ہی قصہ پیش آیا۔آیت 10 · تفسیر کے ساتھاس آیت کا تعلق اصلاً قدیم قوموں سے ہے۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کے مخاطبین نے جب اپنے ہم عصرپیغمبروں کو یہ کہہ کر رد کیا کہ ’’تم تو ہمارے جیسے ایک بشر ہو‘‘ تو اس کی وجہ حقیقۃً یہ نہیں تھی کہ وہ پیغمبری کے لیے غیر بشر ہونے کو ضروری سمجھتے تھے۔آیات 13–14 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کی دعوت سے ان کی قوموں کے دین پر زد پڑتی تھی۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھخدا کے نزدیک کسی آدمی کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس کو خدا کی طرف بلایا جائے اور وہ جبّار اور عنید بن کر اس کا جواب دے۔آیات 18–20 · تفسیر کے ساتھعرب کے جن لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا وہ سب خداا ور مذہب کو ماننے والے لوگ تھے۔آیت 21 · تفسیر کے ساتھانسان، بطور واقعہ اگر چہ ہر وقت ’’خدا کے سامنے‘‘ ہے۔آیت 22 · تفسیر کے ساتھخدا کی دنیا واقعات کی دنیا ہے، نہ کہ تخیلات کی دنیا ۔آیت 23 · تفسیر کے ساتھملاقات کے وقت السلام علیکم کہنا محض ایک معاشرتی رسم نہیں۔آیات 24–26 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں اللہ تعالیٰ نے مختلف حقیقتوں کی ظاہری تمثیلات قائم کی ہیں۔آیت 27 · تفسیر کے ساتھ’’خدا اہل ایمان کو کلمۂ توحید کے ذریعہ دنیا میں بھی ثابت قدم رکھتا ہے اور آخرت میں بھی‘‘— دنیا میں ثابت قدم رہنے سے مراد اپنی زندگی کے ہر موڑ پر خیر اور عمل صالح کی روش پر قائم رہنا ہے۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھان آیات کا ابتدائی خطاب قریش کے سرداروں سے ہے۔آیت 31 · تفسیر کے ساتھآدمی کے اوپر جب کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتاہے۔آیات 32–34 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا انتہائی حیرت ناک حد تک خدا کی گواہی دے رہی ہے۔آیات 35–36 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے زمانہ تک ملکوں اور قوموں کا یہ حال ہوچکا تھا کہ ہر طرف شرک کا دور دورہ تھا۔آیت 37 · تفسیر کے ساتھقدیم مکہ جہاں بنو اسماعیل بسائے گئے وہاں کی پہاڑی اور صحرائی دنیا گویا خدا کی معرفت کی قدرتی تربیت گاہ تھی۔آیات 38–41 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کی اس دعا میں وہ تمام جذبات جھلک رہے ہیں جو ایک سچے بندے کے اندر خدا کو پکارتے ہوئے امنڈتے ہیں۔آیات 42–43 · تفسیر کے ساتھآدمی کے سامنے حق آتاہے تو وہ اس کا مخالف بن کر کھڑا ہوجاتا ہے۔آیات 44–46 · تفسیر کے ساتھآدمی کا حال یہ ہے کہ ایک دن پہلے تک بھی وہ اپنے انجام کا احساس نہیں کرتا۔آیات 47–52 · تفسیر کے ساتھپیغمبر خداکے دین کی گواہی اپنی کامل صورت میں دیتاہے۔