سورة الحِجر

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھدنیا میں انسان کو جو آزادی ملی ہوئی ہے وہ صرف امتحان کی مدّت تک کے لیے ہے۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کے مخاطبین نے پیغمبر کے اوپر دیوانگی کا شبہ کیا۔آیت 9 · تفسیر کے ساتھقرآن کو خدا نے اتارا ہے اور وہی اس کی حفاظت کرنے والا ہے— نزولِ قرآن کے وقت اس ارشاد کا براہِ راست خطاب قریش سے تھا۔آیات 10–15 · تفسیر کے ساتھہر دور میں خداکے پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا ہے۔آیات 16–18 · تفسیر کے ساتھکائنات میں بے شمار ستارے پھیلے ہوئے ہیں۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھجغرافی مطالعہ بتاتا ہے کہ زمین ابتداء ً خشک گولے کی صورت میں تھی پھر وہ پھٹی جس کی وجہ سے سمندر کی گہرائیاں پیدا ہوئیں اور ان میں پانی جمع ہوگیا۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھحد بندی کا اصول کائنا ت کی تمام چیزوں میں رائج ہے۔آیات 23–25 · تفسیر کے ساتھدنیا میں انسان کو بسانا، پھر یہاں سے اس کو اٹھا لینا دونوں خدا کی طرف سے ہوتا ہے۔آیات 26–27 · تفسیر کے ساتھانسان کاوجود دو چیزوں سے مرکب ہے۔آیات 28–33 · تفسیر کے ساتھابلیس نے سجدہ نہ کرنے کی وجہ بظاہر یہ بتائی کہ انسان میرے مقابلہ میں کم تر ہے۔آیات 34–38 · تفسیر کے ساتھانسان کی تخلیق کے بعد واقعات نے جو رخ اختیار کیا اس نے شیطان کو مستقل طورپر انسان کا دشمن بنا دیا۔آیات 39–40 · تفسیر کے ساتھابلیس کے سامنے ایک آزمائشی صورت حال آئی۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھصراطِ مستقیم کی تشریح مجاہد اور حسن اور قتادہ سے یہ مروی ہے کہ اس سے مراد حق کا راستہ ہے جو اللہ کی طرف نکلتاہے اور اسی پر ختم ہوتاہے (طَرِيقُ الْحَقِّ مَرْجِعُهَا إِلَى اللهِ تَعَالَى، وَإِلَيْهِ تَنْتَهِي) تفسیر ابن کثیر، جلد4، صفحہ 535۔آیات 45–50 · تفسیر کے ساتھجنت کی زندگی بے خوف زندگی ہوگی۔آیات 51–56 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے پاس فرشتے انسانی صورت میں آئے۔آیات 57–60 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم فلسطین میں رہتے تھے۔آیات 61–66 · تفسیر کے ساتھایک ’’حق‘‘ وہ تھا جس کو لے کر فرشتے حضرت ابراہیم ؑکے پاس آئے تھے۔آیات 67–71 · تفسیر کے ساتھقومِ لوط کی بستی (سدوم) میں جو فرشتے آئے وہ نہایت خوبصورت نوجوان کی صورت میں آئے۔آیات 72–77 · تفسیر کے ساتھقوم لوط کا یہ حال کیوں ہوا کہ وہ سرکشی میں آپے سے باہر ہوگئے۔آیات 78–84 · تفسیر کے ساتھاصحاب ایکہ سے مراد حضرت شعیب کی قوم ہے۔آیات 85–86 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان کا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ پورا نظام حد درجہ حکمت کے ساتھ بنایا گیا ہے۔آیات 87–93 · تفسیر کے ساتھسات مثانی سے مراد سورہ فاتحہ ہے۔آیات 94–99 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں ہر آدمی کو بولنے اور کرنے کی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔