سورة النحل
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھدین کی حقیقت یہ ہے کہ انسان خدا کی ہستی اور کائنات میں اس کی کار فرمائی کو اس طرح جان لے کہ ایک خدا کی ذات ہی اس کو سب کچھ نظر آنے لگے۔آیات 4–8 · تفسیر کے ساتھانسان کا آغاز ایک حقیر مادہ سے ہوتاہے۔آیت 9 · تفسیر کے ساتھایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کے لیے متعین سڑک ہوتی ہے جو سیدھی منزل تک پہنچاتی ہے۔آیات 10–11 · تفسیر کے ساتھبادل اوپر فضا سے پانی برساتے ہیں اور نیچے زمین پر اس سے نہایت با معنی قسم کے نتائج ظاہر ہوتے ہیں۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھسورج، چاند، ستارے وسیع خلا میں انتہائی صحت کے ساتھ مسلسل گردش کرتے ہیں۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھسمندر میں لوہے کا ٹکڑا ڈالیں تو فورا ڈوب کر پانی کی تہ میں چلا جائے گا مگر اسی لوہے کو جب جہاز کی شکل دے دی جائے تو وہ بھاری بوجھ لیے ہوئے سمندر میں تیرنے لگتا ہے اور ایک ملک سے دوسرے ملک میں پہنچ جاتا ہے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھیہاں دو چیزوں کا ذکر ہے۔آیات 17–19 · تفسیر کے ساتھدنیا میں جتنی چیزیں ہیں ان میں سے کسی کے اندر تخلیق (عدم سے وجود میں لانے) کی طاقت نہیں۔آیات 20–23 · تفسیر کے ساتھاکثر شرک کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پچھلے بزرگوں کو مقدس اور مقرب مان کر لوگ ان کی پرستش کرنے لگتے ہیں۔آیات 24–25 · تفسیر کے ساتھروایات میں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ میں نبوت کا دعویٰ کیا اور اس کی خبر دھیرے دھیرے عرب کے دوسرے قبائل میں پہنچی تو وہ ملاقات کے وقت مکہ کے سرداروں سے پوچھتے کہ جس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اس کے بارے میں تمھاری کیا رائے ہے۔آیات 26–27 · تفسیر کے ساتھجو لوگ جھوٹی بنیادوں پر بڑائی کا مقام حاصل کیے ہوئے ہیں، وہ جب کسی دعوتِ حق کو اٹھتا ہوا دیکھتے ہیں تو ان کو اپنے مقام کے لیے خطرہ محسوس ہونے لگتاہے۔آیات 28–29 · تفسیر کے ساتھتکبر سب سے بڑا جرم ہے۔آیات 30–32 · تفسیر کے ساتھجو لوگ کبر کی نفسیات میں مبتلا ہوں وہ خدا کی بات سنتے ہیں تو ان کا ذہن الٹی سمت میں چلنے لگتا ہے۔آیات 33–34 · تفسیر کے ساتھخدا کی بات انسان کے سامنے اولاً دلائل کے ذریعے بیان کی جاتی ہے۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھغافل انسان اپنے حق سے انحراف کو جائز ثابت کرنے کے لیے جو باتیں کرتا ہے، اس میں ایک بات یہ ہے کہ جب اس دنیا میں ہر چیز خدا کی مرضی سے ہوتی ہے تو ہمارا موجودہ عمل بھی خدا کی مرضی سے ہے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھخدا نے کہیں براہِ راست اپنے پیغمبر بھیجے اور کہیں پیغمبر کے نائب اور نمائندہ کے ذریعہ بالواسطہ طورپر اپنا پیغام پہنچانے کا انتظام کیا۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کچھ اس ڈھنگ پر بنی ہے کہ یہاں حق اور ناحق اس طرح ثابت نہیں ہوپاتے کہ کسی کے لیے انکار کی گنجائش باقی نہ رہے۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھاکثر مفسرین نے اس آیت کو ان 80 صحابہ سے متعلق مانا ہے جو مکہ میں مخالفین اسلام کی زیادتیوں کا نشانہ بن رہے تھے اور بالآخر اپنا وطن چھوڑ کر حبش چلے گئے۔آیات 43–44 · تفسیر کے ساتھ’’اہل علم‘‘ سے مراد یہاں اہل کتاب ہیں۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھیہ آیت مکی دور کے آخری زمانہ کی ہے جب کہ مکہ کے مخالفین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی سازشیں کررہے تھے۔آیات 48–50 · تفسیر کے ساتھانسان ایک ایسی دنیا میں سرکشی کرتاہے، جس میں اس کے چاروں طرف اس کو تابعداری کا سبق دیا جارہا ہے۔آیات 51–52 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کے ذریعہ خدا نے انسان کو اس سے ڈرایا ہے کہ وہ ایک معبود کے سوا دوسرے معبود اپنے لیے بنائے۔آیات 53–56 · تفسیر کے ساتھپوری تاریخ کا تجربہ ہے کہ آدمی جب کسی ایسی مصیبت میں پڑتا ہے جہاں وہ اپنے کو عاجز محسوس کرنے لگے تو اس وقت وہ خدا کو یاد کرنے لگتا ہے۔آیات 57–60 · تفسیر کے ساتھایک خداکے سوا انسان نے دوسرے جو معبود بنائے ہیں ان میں دیوتا بھی ہیں اور دیویاں بھی۔آیت 61 · تفسیر کے ساتھظلم پر گرفت کی ایک شکل یہ ہے کہ جیسے ہی کوئی شخص ظلم کرے فوراً اس کو پکڑ کر سخت سزا دی جائے۔آیت 62 · تفسیر کے ساتھانسانی گمراہیوں کی بہت بڑی وجہ خدا کی خدائی کا کمتر اندازہ کرنا ہے۔آیات 63–64 · تفسیر کے ساتھرسول کی دعوت جب اٹھتی ہے تو سننے والے محسوس کرتے ہیں کہ یہ ان کے رواجی مذہب سے ٹکرا رہی ہے۔آیت 65 · تفسیر کے ساتھبارش اور نباتات کا نظام اپنے اندر بہت بڑا سبق رکھتا ہے۔آیات 66–67 · تفسیر کے ساتھدودھ دینے والے جانوروں میں یہ عجیب خصوصیت ہے کہ وہ جو کچھ کھاتے ہیں وہ ایک طرف ان کے اندر گوبر اور خون بناتا ہے، دوسری طرف اسی کے درمیان سے دودھ جیسا قیمتی سیال بھی بن کر نکلتاہے جو انسان کے لیے بے حد قیمتی غذا ہے۔آیات 68–69 · تفسیر کے ساتھیہاں ایک مادی مثال کی صورت میں معنوی حقیقت کو بتایا گیا ہے۔آیت 70 · تفسیر کے ساتھزندگی کا مظہر جو زمین پر ہے اس کے کئی پہلو انسان کے سامنے آتے ہیں— ایک شخص نہیں تھا اس کے بعد وہ دنیا میں موجود ہوگیا،پھر ہر ایک مرتا ہے مگر سب کا ایک وقت نہیں۔آیت 71 · تفسیر کے ساتھیہاں ایک سادہ سی مثال کے ذریعہ اس عقیدہ کو غلط ثابت کیاگیا ہے کہ خدا کے کچھ شریک ہیں۔آیات 72–74 · تفسیر کے ساتھانسان ایک ایسی مخلوق ہے جس کی بے شمار ضرورتیں ہیں۔آیت 75 · تفسیر کے ساتھمشرکانہ تمثیلات کی غلطی واضح کرنے کے لیے یہاں ایک سادہ اور عام مثال دی گئی ہے۔آیت 76 · تفسیر کے ساتھاوپر آیت نمبر 75 میں خدا کے مقابلے میں شرکاء کا بے حقیقت ہونا بتایاگیا تھا۔آیت 77 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کو خدا اپنی خصوصی توجہ کے ذریعہ اس شاہراہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے جوحق کی شاہراہ ہے اور جو براہِ راست خدا تک پہنچانے والی ہے۔آیت 78 · تفسیر کے ساتھانسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ بالکل عاجز اور بے سمجھ بچہ ہوتاہے۔آیات 79–80 · تفسیر کے ساتھپرندوں کا فضا میں اڑنا قدرت کی ایک عظیم منصوبہ بندی کے تحت ممکن ہوتاہے۔آیت 81 · تفسیر کے ساتھچھت کا اور دوسری چیزوں کا سایہ کتنی اہمیت رکھتا ہے، اس کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب آدمی اپنے آپ کوکسی ایسے صحرا میں پائے جہاں کسی قسم کا کوئی سایہ نہ ہو۔آیات 82–83 · تفسیر کے ساتھجو شخص بھی کائنات کا مطالعہ کرتا ہے ، خواہ وہ ایک عام آدمی ہو یا ایک سائنس داں ، اس پر ایسے لمحات گذرتے ہیں، جب کہ مخلوقات پر غورکرتے ہوئے اس کا ذہن خالق کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔آیات 84–85 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اور پیغمبر کے سچے پیروؤں کا قوموں کے سامنے حق کا داعی بن کر اٹھنا بظاہر ایک معمولی واقعہ معلوم ہوتاہے۔آیات 86–88 · تفسیر کے ساتھقیامت میں یہ حقیقت آخری حد تک کھل جائے گی کہ اس کائنات میں ایک خدا کے سوا کسی کے پاس کوئی طاقت نہیں۔آیت 89 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ کا طریقہ یہ ہے کہ کسی قوم پر انذار و تبشیر کا کام خود اس قوم کے کسی منتخب فرد کے ذریعہ انجام دلاتا ہے۔آیت 90 · تفسیر کے ساتھدنیا میں کوئی اللہ کا بندہ کس طرح رہے، اس کا واضح بیان اس آیت میں موجود ہے۔آیات 91–92 · تفسیر کے ساتھسوت کاتنا محنت کے ذریعہ بکھرے ہوئے ریشوں کا یکجا کرنا ہے۔آیت 93 · تفسیر کے ساتھدنیا میں اختلافات ہیں۔آیات 94–95 · تفسیر کے ساتھقسم کھا کر معاہدہ کرنا پختہ معاہدہ کی آخری صورت ہے۔آیات 96–97 · تفسیر کے ساتھخدا کے داعی کا ساتھ دینا رواج یافتہ مذہبی نظام کو چھوڑ کر غیر رواجی مذہب کے ساتھ اپنے آپ کو وابستہ کرنا ہے۔آیات 98–100 · تفسیر کے ساتھقرآن کو پڑھنے کی دو صورتیں ہیں۔آیات 101–102 · تفسیر کے ساتھقرآن ایک دعوتی کتاب ہے۔آیات 103–105 · تفسیر کے ساتھمکہ میں کچھ عجمی غلام تھے۔آیات 106–109 · تفسیر کے ساتھخدا کے یہاں حقیقت کا اعتبار کیا جاتاہے، نہ کہ محض ظاہر کا۔آیات 110–111 · تفسیر کے ساتھماحول پر ناحق کا غلبہ ہو، اس وقت کوئی شخص حق کو قبول کرلے تو وہ سخت آزمائش میں پڑ جاتا ہے۔آیات 112–113 · تفسیر کے ساتھانسانوں کی کوئی آبادی اطمینان کی حالت میں ہو اور اس کے درمیان رزق کی فراوانی ہو۔آیات 114–115 · تفسیر کے ساتھاس آیت کا تعلق روز مرّہ کھانے والی چیزوں سے ہے۔آیات 116–117 · تفسیر کے ساتھاس آیت کا تعلق عام قانون سازی سے نہیں ہے بلکہ غذائی چیزوں میں حرام وحلال مقرر کرنے سے ہے۔آیت 118 · تفسیر کے ساتھیہود کی مذہبی کتابوں میں بعض ایسی کھانے کی چیزیں حرام ہیں جو اسلام کی شریعت میں حرام نہیں کی گئی ہیں (النساء، 4:160)۔آیت 119 · تفسیر کے ساتھجب برائی کے ساتھ سرکشی اور تعصب کے جذبات اکٹھا ہوجائیں تو آدمی اس سے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہوتا، خواہ اس کے عمل کو غلط ثابت کرنے کے لیے کتنے ہی دلائل دئے جائیں۔آیات 120–123 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کو قرآن میں خداکے مطلوب انسان کے نمونہ کے طورپر پیش کیا گیاہے۔آیت 124 · تفسیر کے ساتھہفتہ کا ایک دن تمام شریعتوں میں اجتماعی عبادت کا دن رہاہے۔آیت 125 · تفسیر کے ساتھدعوت کا عمل ایک ایسا عمل ہے جو انتہائی سنجیدگی اور خیر خواہی کے جذبہ کے تحت ابھرتاہے۔آیات 126–128 · تفسیر کے ساتھیہاں داعی کا وہ کردار بتایا گیاہے جو مخالفین کے مقابلہ میں اس کو اختیار کرنا ہے۔