الإسراء سورة
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیت 1 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک واقعہ وہ گزرا جس کا یہاں ذکر کیا گیا۔آیات 2–3 · تفسیر کے ساتھاسراء کا واقعہ گویا مستقبل کے ایک عظیم انقلاب کی طرف اشارہ ہے۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھیہاں فساد سے مراد دینی بگاڑ ہے جو حضرت موسیٰ کے بعد بنی اسرائیل کے درمیان ظاہر ہوا۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھحوادث کے نتیجے میں بنی اسرائیل کے اندر رجوع الی اللہ کی کیفیت پیدا ہوئی تو خدا نے دوبارہ ان کی مدد کی۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھقرآن تمام انسانوں کو توحید کی طرف بلاتا ہے۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھرات اور دن کا نظام بتاتا ہے کہ خدا کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے تاریکی ہو اور اس کے بعد روشنی آئے۔آیات 13–15 · تفسیر کے ساتھقدیم زمانہ میں توہم پرست لوگ اکثر چڑیوں کے اڑنے سے یا ستاروں کی گردش سے یا طرح طرح کے فال سے اپنی قسمت کا حال معلوم کرتے تھے۔آیات 16–17 · تفسیر کے ساتھکسی قوم کی اصلاح یا کسی قوم کے بگاڑ کا معیار اس قوم کا سربرآوردہ طبقہ ہوتاہے۔آیات 18–19 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی دو راستوں کے درمیان ہے ایک کا فائدہ نقد ملتاہے اور دوسرے کا فائدہ ادھار۔آیات 20–25 · تفسیر کے ساتھدنیا کی کامیابی ہو یا آخرت کی کامیابی، دونوں ہی اللہ کے فراہم کیے ہوئے مواقع اور انتظامات کو استعمال کرنے کا دوسرا نام ہیں۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھہر آدمی جو کچھ اپنی محنت سے کماتا ہے اس کو وہ اپنے اوپر خرچ کرنے کا حق رکھتا ہے۔آیات 29–30 · تفسیر کے ساتھاسلام ہر معاملہ میں اعتدال کو پسند کرتاہے۔آیات 31–32 · تفسیر کے ساتھخدا ہی نے تمام جانداروں کو پیداکیا ہے۔آیت 33 · تفسیر کے ساتھحق شرعی کے بغیر کسی کو قتل کرنا سراسر حرام ہے۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھنابالغ یتیم کے سرپرست اس کے قریبی رشتہ دار ہوتے ہیں۔آیات 36–38 · تفسیر کے ساتھقتادہ نے کہا ہے کہ ’’میں نے دیکھا‘‘ مت کہو جب کہ تم نے دیکھا نہ ہو۔آیت 39 · تفسیر کے ساتھاوپر کی آیتوں میں جو احکام دئے گئے ان کو یہاں حکمت کہاگیاہے۔آیات 40–44 · تفسیر کے ساتھحقیقت اتنی کامل اور مکمل ہے کہ جو بھی خلاف واقعہ بات اس کے ساتھ منسوب کی جائے وہ فوراً بے جوڑ ہو کر رہ جاتی ہے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھیہاں جس چیز کو ’’چھپا ہوا پردہ‘‘ کہا گیا ہے وہ دراصل نفسیاتی پردہ ہے۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت میں دلائل کا زور اتنا زیادہ تھا کہ عرب کے عام لوگ اس سے مرعوب ہونے لگے۔آیات 49–52 · تفسیر کے ساتھانسان کا وجود اول واضح طور پر اس کے وجود ثانی کو ممکن ثابت کرتاہے۔آیت 53 · تفسیر کے ساتھیہ آیت داعی اور مدعو کے نازک رشتہ کے بارے میں ہے۔آیات 54–55 · تفسیر کے ساتھایک شخص سچے دین کی دعوت دے اور دوسرا شخص اس کو نہ مانے تو داعی کے اندر جھنجھلاہٹ پیدا ہوجاتی ہے کہ یہ شخص کیسا ہے کہ کھلی ہوئی صداقت کو ماننے کے لیے تیار نہیں۔آیات 56–57 · تفسیر کے ساتھانسان جن ہستیوں کو اللہ کے سوا اپنا معبود بناتاہے وہ سب وہی ہیں جو اللہ کی مخلوق ہیں۔آیت 58 · تفسیر کے ساتھافراد کے لیے جس طرح فنا کا قانون ہے اسی طرح قوموں اور بستیوں کے لیے بھی فنا کا قانون ہے۔آیت 59 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کے ساتھ جو غیر معمولی واقعات پیش آتے ہیں وہ دو قسم کے ہوتے ہیں۔آیت 60 · تفسیر کے ساتھلوگ خدا کے داعی سے اکثر اپنے تجویز کردہ معجزہ کا مطالبہ کرتے ہیں۔آیات 61–62 · تفسیر کے ساتھفرشتے اور ابلیس کا قصہ بتاتاہے کہ ماننے والے کیسے ہوتے ہیں اور نہ ماننے والے کیسے۔آیات 63–65 · تفسیر کے ساتھ’’انسانوں میں سے جو شخص شیطان کی راہ چلے گا‘‘۔آیات 66–67 · تفسیر کے ساتھخدا نے موجودہ دنیا کو خاص قوانین کا پابند بنا رکھا ہے۔آیات 68–69 · تفسیر کے ساتھخدا کی خدائی کو ماننے کا نام توحید ہے اور خدا کی خدائی کو نہ ماننے کا نام شرک۔آیت 70 · تفسیر کے ساتھدنیا کی تمام مخلوقات میں انسان کو خصوصی فضیلت حاصل ہے۔آیات 71–72 · تفسیر کے ساتھدنیا میں ہر انسانی گروہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ ہوتا ہے۔آیات 73–75 · تفسیر کے ساتھمکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کا اصل نکتہ یہ تھا کہ خدا صرف ایک ہے اور اس کے سوا جن بتوں کو تم پوجتے ہو وہ سب باطل ہیں۔آیات 76–77 · تفسیر کے ساتھجب بھی کسی گروہ میں سچے دین کی دعوت اٹھتی ہے تو صورت حال یہ ہوتی ہے کہ ایک طرف وہ لوگ ہوتے ہیں جو مذہب کے نام پر قائم شدہ گدیوں کے مالک ہوتے ہیں۔آیت 78 · تفسیر کے ساتھآیت کا لفظی ترجمہ یہ ہے ’’قائم رکھو نماز کو سورج ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک‘‘۔آیت 79 · تفسیر کے ساتھتہجد کی نماز کی روح اللہ کو اپنی مخصوص تنہائیوں میں یاد کرنا ہے۔آیات 80–81 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام کو عرب کے سردار ’’مذموم‘‘ بنا دینا چاہتے تھے۔آیت 82 · تفسیر کے ساتھقرآن خالص سچائی کا اعلان ہے۔آیات 83–84 · تفسیر کے ساتھہر انسان پر یہ حالات گزرتے ہیں کہ جب ا س کو راحت اور فراوانی حاصل ہوتی ہے تو وہ زبردست خود اعتمادی کا مظاہرہ کرتا ہے۔آیت 85 · تفسیر کے ساتھیہاں روح سے مراد وحی الٰہی ہے۔آیات 86–88 · تفسیر کے ساتھقرآن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص خاص اوقات میں اترتاتھا۔آیات 89–93 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حق کا پیغام پیش کیا تو آپ کے معاصرین نے کہا کہ ہم تم کو اس وقت مانیں گے جب کہ تم خارقِ عادت کرشمے دکھاؤ۔آیات 94–96 · تفسیر کے ساتھاس طرح کی آیات کو آج جب ایک آدمی پڑھتا ہے تو اس کو تعجب ہوتاہے کہ وہ کیسے ہٹ دھرم لوگ تھے جنھوں نے پیغمبر اعظم (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کا انکار کیا۔آیات 97–98 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی اپنی حیثیت مادی کے مطابق جیتا ہے، آخرت میں وہ اپنی حیثیت روحانی کے مطابق نظر آئے گا۔آیت 99 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان ہمارے سامنے ایک حقیقت کے طورپر موجود ہیں۔آیت 100 · تفسیر کے ساتھانسان تنگ ظرف واقع ہوا ہے۔آیات 101–104 · تفسیر کے ساتھفرعون کے سامنے کھلی ہوئی نشانیاں پیش کی گئیں تو اس نے کہا کہ یہ ’’جادو‘‘ ہے۔آیات 105–106 · تفسیر کے ساتھقرآن بے آمیز سچائی کا اعلان ہے۔آیات 107–109 · تفسیر کے ساتھخدا کا کلام انسان سے عجزو تواضع کا تقاضا کرتا ہے۔آیات 110–111 · تفسیر کے ساتھجو لوگ سچائی کو گہرائی کے ساتھ پائے ہوئے نہیں ہوتے۔