سورة الکہف

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھقرآن پچھلی آسمانی کتابوں کا تصحیح شدہ اڈیشن(corrected version)ہے۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھشاید تم اپنے کو ہلاک کرڈالو گے— یہ جملہ بتاتا ہے کہ داعی اگر دعوت کے معاملہ میں سنجیدہ ہوتو شدت احساس سے اس کا کیا حال ہوجاتا ہے۔آیات 9–12 · تفسیر کے ساتھاصحاب کہف کا واقعہ ایک علامتی واقعہ ہے، جو بتاتا ہے کہ سچے اہل ایمان کی زندگی میں کس قسم کے مراحل پیش آتے ہیں۔آیات 13–15 · تفسیر کے ساتھ’’یہ لوگ واضح دلیل کیوں نہیں لاتے‘‘ —اس جملہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایمان لانے کے بعد ان نوجوانوں اور قوم کے بڑے لوگوں کے درمیان ایک مدت تک بحث وگفتگو رہی۔آیت 16 · تفسیر کے ساتھبندہ جب حق کی خاطر انسانوں سے کٹتا ہے تو عین اسی وقت وہ خدا سے جڑ جاتاہے۔آیت 17 · تفسیر کے ساتھدعوتی دور میں جب اصحاب کہف اور ان کی قوم کے لوگوں کے درمیان کش مکش بڑھی، اسی دوران میں غالباً انھوں نے امکانی اندیشہ کے پیش نظر ایک مخصوص غار کا انتخاب کرلیا تھا۔آیت 18 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے ایک طرف یہ کیا کہ اصحابِ کہف پر مسلسل نیند طاری کردی۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھاصحابِ کہف جب سوکر اٹھے تو قدرتی طورپر وہ آپس میں ذکر کرنے لگے کہ وہ کتنی مدت تک سوئے ہوں گے۔آیت 21 · تفسیر کے ساتھانسان سو سال یا اس سے بھی کم مدّت موجودہ زمین پر زندگی گزار کر مر جاتا ہے۔آیت 22 · تفسیر کے ساتھاصحاب کہف دو سوسال ( یا اس سے زیادہ مدت کے بعد) جب غار سے نکلے تو ان کے شہر کی دنیا بالکل بدل چکی تھی۔آیات 23–24 · تفسیر کے ساتھقریش نے نضر بن حارث اور عقبہ بن معیط کو مدینہ بھیجا کہ وہ یہود سے مل کر محمد کے بارے میں پوچھیں۔آیات 25–26 · تفسیر کے ساتھقتادہ اور مطرف بن عبد اللہ کی تفسیر کے مطابق 300 سال یا 309 سال لوگوں کے قول کی حکایت ہے، نہ کہ خداکی طرف سے خبر۔آیات 27–28 · تفسیر کے ساتھقدیم مکہ میں جن لوگوں نے پیغمبر کا ساتھ دے کر بے آمیز دین کو اپنا دین بنایا تھا ان کے لیے یہ اقدام کوئی سادہ چیز نہ تھی۔آیت 29 · تفسیر کے ساتھجو حق خدا کی طرف سے آتا ہے وہ آخری حد تک صداقت ہوتا ہے۔آیات 30–31 · تفسیر کے ساتھجو لوگ گھمنڈ، مصلحت اور ظاہر پرستی سے خالی ہوتے ہیں، ان کا حال یہ ہوتا ہے کہ جب خدائی صداقت ان کے سامنے ظاہر ہوتی ہے تو وہ اس کو فوراً پہچان لیتے ہیں۔آیات 32–36 · تفسیر کے ساتھایک باغ جو خوب ہرا بھراہو، پھر قدرتی آفت سے اچانک ختم ہوجائے، وہ اس شخص کی تمثیل ہے جو دنیا میں دولت اور عزت پاکر گھمنڈ میں مبتلا ہوجاتا ہے۔آیات 37–41 · تفسیر کے ساتھخدا کسی انسان کو دولت دے تو اس کو خدا کا شکرگزار بندہ بن کر رہنا چاہیے۔آیات 42–44 · تفسیر کے ساتھآدمی ایک کام میں اپنی پونجی لگاتا ہے اور اپنی قابلیت صرف کرتا ہے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھدنیا آخرت کی تمثیل ہے۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں جو حالات جمع کیے گئے ہیں وہ محض امتحان کے لیے ہیں۔آیت 49 · تفسیر کے ساتھانسان جو کچھ کرتا ہے وہ سب خداکے انتظام کے تحت ریکارڈ ہو رہا ہے۔آیت 50 · تفسیر کے ساتھروایات سے معلوم ہوتا ہے کہ ابلیس ایک عبادت گزار جن تھا۔آیت 51 · تفسیر کے ساتھلوگ اپنے جن بڑوں کو دنیا کی زندگی میں قابل بھروسہ سمجھ لیتے ہیں۔آیات 52–53 · تفسیر کے ساتھدنیا میں جن شخصیتوں کے بل پر آدمی حق کا انکار کرتاہے، قیامت میں وہ اس کے کچھ کام نہ آئیں گی۔آیات 54–55 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں امتحان کی آزادی ہے۔آیات 56–57 · تفسیر کے ساتھخدا کی بات سب سے زیادہ سچی بات ہے۔آیات 58–59 · تفسیر کے ساتھآدمی حق کے مقابلہ میں سرکشی کرتاہے تو اس کو فوراً اس کی سزا نہیں ملتی۔آیات 60–62 · تفسیر کے ساتھخدا فرشتوں کے ذریعہ مسلسل دنیا کا انتظام کررہا ہے۔آیات 63–65 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰکو مزید علامت یہ بتائی گئی تھی کہ تم جب مطلوبہ مقام پر پہنچوگے تو تمھارے ناشتہ کی مچھلی عجیب طریقہ سے پانی میں چلی جائے گی۔آیات 66–70 · تفسیر کے ساتھاس بندہ (خضر) کو خدا نے خصوصی علم اور طاقت عطا کی تھی تاکہ اس کے مطابق وہ دنیا کے معاملات میں غیر معمولی تصرف کرسکیں۔آیات 71–74 · تفسیر کے ساتھاچھی کشتی کو عیب دار بنانا اور چھوٹے بچہ کو ہلاک کرنا بظاہر ایسے کام ہیں جو صحیح نہیں۔آیات 75–78 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ اور حضرت خضر جیسے مقربینِ خدا ایک بستی میں پہنچتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بستی والے مہمان سمجھ کر ان کو کھانا کھلائیں۔آیت 79 · تفسیر کے ساتھحضرت خضر نے کشتی کو بیکار نہیں کیا تھا بلکہ وقتی طورپر اس کو عیب دار بنا دیا۔آیات 80–81 · تفسیر کے ساتھلڑکے کی یہ مثال بتاتی ہے کہ خدا اپنے بندوں کی مدد کہاں کہاں کرتا ہے۔آیت 82 · تفسیر کے ساتھان مثالوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ خدا ہر وقت موجودہ دنیا کی نگرانی کررہا ہے۔آیات 83–84 · تفسیر کے ساتھذوالقرنین کے لفظی معنی ہیں دو سینگوں والا۔آیات 85–88 · تفسیر کے ساتھذوالقرنین غالباً ایران کے مغرب میں فتوحات کرتا ہوا ایشیا مائنر تک پہنچ گیا جہاں ایجین سمندر (Aegean Sea) کا’’سیاہ پانی‘‘ خشکی کی حد بندی کررہا ہے۔آیات 89–91 · تفسیر کے ساتھذوالقرنین کی دوسری مہم ایران کے مشرق کی طرف تھی۔آیات 92–94 · تفسیر کے ساتھذوالقرنین کی تیسری مہم غالباً ایران کے شمال مشرق کی جانب تھی۔آیات 95–98 · تفسیر کے ساتھموجودہ اشتراکی روس کے علاقہ میں قفقاز پہاڑ (Caucasus Mountains) واقع ہیں۔آیات 99–101 · تفسیر کے ساتھقیامت آنے کے بعد موجودہ دنیا ایک اور دنیا بن جائے گی۔آیت 102 · تفسیر کے ساتھحق کو ماننا خدا کو ماننا ہے اور حق کو نہ ماننا خداکو نہ ماننا۔آیات 103–106 · تفسیر کے ساتھآدمی دنیا میں عمل کرتاہے۔آیات 107–108 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں ایمان اور عمل کی زندگی اختیار کرنا زبردست قربانی کا ثبوت دینا ہے۔آیت 109 · تفسیر کے ساتھجو لوگ خدا کے پیغام کو نہیں مانتے وہ ایسی چیز کو نہیں مانتے جو تمام ثابت شدہ چیزوں سے زیادہ ثابت شدہ ہے۔آیت 110 · تفسیر کے ساتھپیغمبر خدا یا فرشتہ نہیں ہوتا۔