مریم‎ سورة

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھحضرت زکریا حضرت مریم کے بہنوئی تھے۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھیہ اس بندہ کی زبان سے نکلی ہوئی دعا ہے جو دین کا مشن چلاتے ہوئے بالکل بوڑھا ہوگیا تھا۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھیہ دعا بیٹے کی صورت میں قبول ہوئی۔آیات 9–11 · تفسیر کے ساتھپہلے انسان کا باپ اور ماں کے بغیر پیدا ہونا جس طرح ایک خدائی معجزہ ہے اسی طرح باپ اور ماں کے ذریعہ بچہ کا پیدا ہونا بھی ایک خدائی معجزہ ہے ۔آیات 12–15 · تفسیر کے ساتھکہا جاتا ہےکہ حضرت یحییٰ جب چھوٹے تھے تو لڑکوں نے ایک بار انھیں کھیلنے کے لیے بلایا۔آیات 16–21 · تفسیر کے ساتھحضرت مریم اپنی والدہ کی نذر کے مطابق ہیکل (بیت المقدس) کی خدمت کے لیے دے دی گئی تھیں۔آیات 22–23 · تفسیر کے ساتھحضرت مریم ایک معزز مذہبی گھرانے کی غیر شادی شدہ خاتون تھیں۔آیات 24–26 · تفسیر کے ساتھاتنی نازک آزمائش میں مبتلا ہونے کے بعد حضرت مریم کے لیے تسکین کا صرف ایک ہی ذریعہ ہوسکتا تھا۔آیات 27–28 · تفسیر کے ساتھفرشتے کی بات سننے کے بعد حضرت مریم کے اندر اعتماد پیدا ہوگیا۔آیات 29–33 · تفسیر کے ساتھحضرت مریم کے اشارہ کے باوجود یہود کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ وہ ایک چھوٹے بچہ سے کس طرح بات کریں۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھحضرت مسیح کی غیر معمولی پیدائش ایک انوکھا واقعہ تھا۔آیات 36–38 · تفسیر کے ساتھحضرت مسیح اور دوسرے تمام پیغمبروں نے ایک ہی صراطِ مستقیم کی طرف لوگوں کو بلایا۔آیات 39–40 · تفسیر کے ساتھآدمی دنیا میں ناکامی سے دوچار ہوتا ہے تو اس کو موقع ہوتاہے کہ وہ دوبارہ نئی زندگی شروع کرسکے۔آیات 41–45 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم عراق میں پیدا ہوئے۔آیات 46–48 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم نے جن بتوں پر تنقید کی، وہ سادہ معنوں میں محض پتھر کے ٹکڑے نہ تھے بلکہ وہ ان ہستیوں کے نمائندے تھے جن کی طلسماتی عظمت ماضی کی طویل روایات کے نتیجہ میں لوگوں کے ذہنوں پر قائم ہوچکی تھی۔آیات 49–50 · تفسیر کے ساتھآدمی اپنے خاندان اور اپنے گروہ کے ساتھ جیتاہے۔آیات 51–53 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ مدین سے چل کر مصر جارہے تھے۔آیات 54–57 · تفسیر کے ساتھحضرت اسماعیل حضرت ابراہیم کے فرزند تھے۔آیت 58 · تفسیر کے ساتھیہاں ان پیغمبروں کی طرف اشارہ کیاگیا ہے جو آدم کی نسل، نوح کی نسل اور ابراہیم کی نسل میں خصوصیت سے پیدا ہوئے جن کو خدا نے اس کا اہل پایا کہ ان کو اپنی خاص ہدایت سے نوازے اور ان کو لوگوں کے سامنے اپنی نمائندگی کے لیے چن لے۔آیات 59–60 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی دعوت کے ذریعہ جو افراد بنتے ہیں ان کی نمایاں خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ خواہش پرستی سے اوپر اٹھ جاتے ہیں۔آیات 61–63 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں امتحان کی وجہ سے ہر ایک کو آزادی ملی ہوئی ہے۔آیات 64–65 · تفسیر کے ساتھاسلامی دعوت جب مخالفت کے دور میں ہو تو یہ داعی کے لیے بڑا سخت مرحلہ ہوتاہے۔آیات 66–68 · تفسیر کے ساتھعرب کے لوگ جو قرآن کے پہلے مخاطب تھے وہ زندگی بعد موت کو مانتے تھے۔آیات 69–72 · تفسیر کے ساتھحق کو نہ ماننا جرم ہے، مگر حق کو نہ ماننے کی تحریک چلانا اس سے بھی زیادہ بڑا جرم ہے۔آیات 73–74 · تفسیر کے ساتھجو لوگ حق ناحق کی بحث میں نہ پڑیں، جو آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی مصلحتوں کو اہمیت دیں، جو خدا کو خوش کرنے سے زیادہ عوام کو خوش کرنے کا اہتمام کرتے ہوں۔آیت 75 · تفسیر کے ساتھسرکش آدمی کو سرکشی کا موقع ملنا مہلت امتحان کی وجہ سے ہوتاہے، نہ کہ کسی حق کی بنا پر۔آیت 76 · تفسیر کے ساتھہدایت یاب ہونا یہ ہے کہ آدمی کا شعور صحیح رخ پر جاگ اٹھے۔آیات 77–80 · تفسیر کے ساتھجب آدمی کے پاس دولت اور طاقت کا کوئی حصہ آتا ہے تو اس کے اندر غلط قسم کی خود اعتمادی پیداہوجاتی ہے۔آیات 81–82 · تفسیر کے ساتھانسان یہ چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں جو چاہے کرے، مگر اس کو اس کی بدعملی کا انجام نہ بھگتنا پڑے۔آیات 83–87 · تفسیر کے ساتھآدمی کے سامنے حق اپنی واضح صورت میں آئے مگر وہ اس کو نظر انداز کردے تو ایسا عمل شیطان کو اپنے اندر راہ دینے کا سبب بن جاتا ہے۔آیات 88–92 · تفسیر کے ساتھخدا کے لیے اولاد ماننا دو وجہوں سے ہوسکتا ہے۔آیات 93–96 · تفسیر کے ساتھاکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو لوگ بے آمیزحق کو لے کر اٹھتے ہیں وہ عوام کے نزدیک مبغوض ہو کر رہ جاتے ہیں۔آیات 97–98 · تفسیر کے ساتھخدا کی کتاب انسان کی قابلِ فہم زبان میں ہے۔