سورة البقرة‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھاس میں شک نہیں کہ قرآن ہدایت کی کتاب ہے۔آیات 6–7 · تفسیر کے ساتھایک شخص اپنی آنکھ کو بند کرلے تو آنکھ رکھتے ہوئے بھی وہ سورج کو نہ دیکھے گا۔آیات 8–16 · تفسیر کے ساتھجو لوگ فائدوں اور مصلحتوں کو اولین اہمیت دیے ہوئے ہوتے ہیں ان کے نزدیک یہ نادانی کی بات ہوتی ہے کہ کوئی شخص تحفظات کے بغیر اپنے آپ کو ہمہ تن حق کے حوالے کردے۔آیات 17–20 · تفسیر کے ساتھکسی کمرے میں کالی اور سفید چیزیں ہوں تو جب تک اندھیرا ہے وہ اندھیرے میں گم رہیں گی۔آیات 21–25 · تفسیر کے ساتھانسان اور انسان کے سوا جو کچھ زمین و آسمان میں ہے سب کا پیدا کرنے والا صرف اللہ ہے۔آیات 26–29 · تفسیر کے ساتھکسی بندہ کے اوپر اللہ کا سب سے پہلا حق یہ ہے کہ وہ عبدیت کے اس عہد کو نبھائے جو پیدا کرنے والے اور پیدا کیے جانے والے کے درمیان اول روز سے قائم ہوچکا ہے۔آیات 30–33 · تفسیر کے ساتھخلیفہ کے لفظی معنی ہیں کسی کے بعد اس کی جگہ لینے والا، جانشین۔آیات 34–39 · تفسیر کے ساتھآدم کو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں اور ابلیس کے درمیان کھڑا کیا اور سجدہ کے امتحان کے ذریعہ آدم کو عملی طورپر بتایا کہ ان کے لیے زمین پر دو ممکن راہیں ہوں گی۔آیات 40–46 · تفسیر کے ساتھیہود یا بنی اسرائیل کون ہیں ۔آیات 47–57 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کو اللہ تعالیٰ نے تمام دنیا پر فضیلت دی تھی۔آیات 58–61 · تفسیر کے ساتھپچھلی آسمانی کتابوں کو ماننے والی قوموں پر اللہ تعالیٰ نے خصوصی انعامات کیے۔آیت 62 · تفسیر کے ساتھآیت میں چار گروہوں کا ذکر ہے۔آیات 63–66 · تفسیر کے ساتھبائبل کی روایت بتاتی ہیں کہ حضرت موسیٰ کے زمانے میں جب یہود سے یہ عہد لیاگیا کہ وہ خدائی تعلیمات پر ٹھیک ٹھیک عمل کریں گے تو ’’خدا نے پہاڑ کو ان کے اوپر الٹ کر اوندھا کردیا اور ان سے کہا کہ توریت کو یا تو قبول کرو ورنہ یہیں تم سب کو ہلاک کردیا جائے گا (تالمود)۔آیات 67–73 · تفسیر کے ساتھایک گروہ جس کو اللہ کی طرف سے شریعت دی جائے اس کی گم راہی کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ وہ عملاً اس کے خلاف چلے اور تاویلوں کے ذریعے یہ ظاہر کرے کہ وہ عین خداکے حکم پر قائم ہے۔آیت 74 · تفسیر کے ساتھخدا کے حکم کے بارے میں جو لوگ بحثیں اور تاویلیں کریں ان کے اندر دھیرے دھیرے بے حسی کا مرض پیدا ہوجاتا ہے۔آیات 75–77 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے لوگ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے تھے ان کے اس قدر جلد آپ کو پہچان لینے اور آپ کو مان لینے کا ایک سبب یہ تھا کہ وہ یہودی پڑوسیوں سے اکثر سنتے رہتے تھے کہ ایک آخری نبی آنے والے ہیں۔آیات 78–82 · تفسیر کے ساتھآرزوؤں (امانی) سے مراد وہ جھوٹے قصے کہانیاں ہیں جوخدائی کتاب کی حامل زوال یافتہ قوموں نے اپنے دین کے بارے میں گھڑ رکھی تھیں اور جو اپنی ظاہرفریبی کی وجہ سے عوام میں خوب پھیل گئی تھیں (أَكَاذِيبَ مُخْتَلِفَةً سَمِعُوهَا مِنْ عُلَمَائِهِمْ فَنَقَلُوهَا عَلَى التَّقْلِيدِ، قَالَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ وَمُجَاهِدٌ، وَاخْتَارَهُ الْفَرَّاءُ ) البحر المحیط، جلد1، صفحہ445۔آیت 83 · تفسیر کے ساتھانسان کے اوپر اللہ کا پہلا حق یہ ہے کہ وہ اللہ کا عبادت گزار بنے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے۔آیات 84–86 · تفسیر کے ساتھقدیم مدینہ کے اطراف میں تین غیر عرب قبیلے آباد تھے— بنو نضیر، بنو قریظہ اور بنو قینقاع۔آیات 87–90 · تفسیر کے ساتھتورات اللہ کی کتاب تھی جو بنی اسرائیل پر اتری۔آیات 91–96 · تفسیر کے ساتھعرب کے اہل کتاب جو قرآن کی دعوت کو ماننے کے لیے تیار نہ ہوئے، اس کی وجہ ان کا یہ احساس تھا کہ وہ پہلے سے حق پر ہیں اور حق پرستوں کی سب سے بڑی جماعت (بنی اسرائیل) سے وابستگی رکھتے ہیں ۔آیات 97–101 · تفسیر کے ساتھقدیم زمانہ میں بہت سی قوموں کو ان کی سرکشی کے نتیجہ میں سخت سزائیں دی گئیں ۔آیات 102–103 · تفسیر کے ساتھآسمانی کتاب کے حامل کسی گروہ کا بگاڑ ہمیشہ صرف ایک ہوتا ہے— نجاتِ آخرت جس کا انحصار تمام تر عملِ صالح پر رکھا گیا ہے، اس کا راز بے عملی میں تلاش کرلینا۔آیات 104–108 · تفسیر کے ساتھکسی کو خدا کی طرف سے سچائی ملے اور وہ اس کا داعی بن کر کھڑا ہو جائے تو لوگ اس کے مخالف بن جاتے ہیں ۔آیات 109–112 · تفسیر کے ساتھقرآن کی آواز اگرچہ بہت سے لوگوں کے لیے نامانوس آواز تھی۔آیات 113–117 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت عرب میں تین بڑی قومیں آباد تھیں ، یہود،نصاری، اور مشرکین ۔آیات 118–121 · تفسیر کے ساتھاللہ کے وہ بندے جو اللہ کی طرف سے اس کے دین کا اعلان کرنے کے لیے آئے، ان کو ہر زمانہ میں ایک ہی قسم کے ردعمل سے سابقہ پیش آیا’’اگر تم خدا کے نمائندے ہو تو تمھارے ساتھ دنیا کے خزانے کیوں نہیں‘‘۔آیات 122–124 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کو اس کارِ خاص کے لیے چنا گیا تھا کہ وہ انسانوں کو اللہ کی طرف بلائیں اور ان کو اس حقیقت سے آگاہ کریں کہ ان کے اعمال کے بارے میں ان کا مالک ان سے سوال کرنے والا ہے۔آیات 125–126 · تفسیر کے ساتھساری دنیا کے اہل ایمان ہر سال اپنے وطن کو چھوڑ کر بیت اللہ آتے ہیں۔آیات 127–129 · تفسیر کے ساتھاللہ کا یہ فیصلہ تھا کہ وہ حجاز کو اسلام کی دعوت کا عالمی مرکز بنائے۔آیات 132–134 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت عین وہی تھی جو حضرت ابراہیم کی دعوت تھی۔آیات 135–141 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس دین کی طرف بلاتے تھے وہ وہی ابراہیمی دین تھا جس سے اہل کتاب اپنے کو منسوب کیے ہوئے تھے۔آیات 142–143 · تفسیر کے ساتھقبلہ کا تعلق مظاہر ِعبادت سے ہے، نہ کہ حقیقت عبادت سے۔آیات 144–147 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ تھی کہ جن امور میں ابھی وحی نہ آئی ہو ان میں آپ پچھلے انبیاء کے طریقے کی پیروی کرتے تھے۔آیات 148–152 · تفسیر کے ساتھکعبہ کو قبلہ مقرر کیاگیا تو زوال یافتہ ذہن والے لوگوں نے اس قسم کی بحثیں چھیڑ دیں کہ مغرب کی سمت خدا کی سمت ہے یا مشرق کی سمت۔آیات 153–157 · تفسیر کے ساتھدین یہ ہے کہ آدمی اپنے خالق کو اس طرح پالے کہ اس کی یاد میں اور اس کی شکر گزاری میں اس کے صبح و شام بسر ہونے لگیں۔آیات 158–162 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کا وطن عراق تھا۔آیات 163–164 · تفسیر کے ساتھانسان کا خدا ایک ہی خدا ہے اور وہی اس قابل ہے کہ وہ انسان کی توجہات کا مرکز بنے۔آیات 165–167 · تفسیر کے ساتھآدمی اپنی فطرت اور اپنے حالات کے لحاظ سے ایک ایسی مخلوق ہے جو ہمیشہ ایک خارجی سہارا چاہتا ہے، ایک ایسی ہستی جو اس کی کمیوں کی تلافی کرے اور اس کے لیے اعتماد ویقین کی بنیاد ہو۔آیات 168–171 · تفسیر کے ساتھشرک کیا ہے، جذباتِ عبودیت کی تسکین کے لیے خدا کے سوا کوئی دوسرا مرکز بنالینا۔آیات 172–176 · تفسیر کے ساتھکھانے پینے کی چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے جو احساسات آدمی کے اندر ابھرنے چاہئیں وہ شکر اور اطاعت الٰہی کے احساسات ہیں۔آیت 177 · تفسیر کے ساتھیہود نے مغرب کو اپنا قبلۂ عبادت بنایا تھا اور نصاریٰ نے مشرق کو۔آیات 183–185 · تفسیر کے ساتھروزہ بیک وقت دو چیزوں کی تربیت ہے۔آیات 189–193 · تفسیر کے ساتھچاند کا گھٹنا بڑھنا تاریخ جاننے کے لیے ہے، نہ کہ توہم پرستوں کے خیال کے مطابق اس لیے کہ بڑھتے چاند کے دن مبارک ہیں اور گھٹتے چاند کے دن منحوس۔آیات 194–195 · تفسیر کے ساتھحرام مہینوں (محرم، رجب، ذی قعدہ، ذی الحجہ) میں یا حرم مکہ کے حدود میں لڑائی گناہ ہے۔آیات 196–197 · تفسیر کے ساتھزمانہ جاہلیت کے عربوںمیں بھی حج کا رواج تھا۔آیات 198–203 · تفسیر کے ساتھاصل چیز اللہ کا تقویٰ ہے۔آیات 204–207 · تفسیر کے ساتھجو شخص مصلحت کو اپنا دین بنائے اس کی باتیں ہمیشہ لوگوں کو بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں۔آیات 208–212 · تفسیر کے ساتھاسلام کو اختیار کرنے کی ایک صورت یہ ہے کہ تحفظات اور مصلحتوں کا لحاظ کیے بغیر اس کو اپنایا جائے۔آیات 213–214 · تفسیر کے ساتھدین میں اختلاف تعبیر وتشریح کے اختلاف سے شروع ہوتا ہے۔آیات 215–216 · تفسیر کے ساتھانسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کے جان اور مال کے استعمال کا بہترین مصرف اس کے بیوی بچے ہیں۔آیات 217–218 · تفسیر کے ساتھرجب 2 ہجری میں یہ واقعہ پیش آیا کہ مسلمانوں کے ایک دستہ اور مشرکین قریش کی ایک جماعت کے درمیان ٹکراؤ ہوگیا۔آیات 219–220 · تفسیر کے ساتھچند سوالات کا جواب دیتے ہوئے یہاں کچھ بنیادی اصول بتا دیے گئے ہیں (1)کسی چیز کا نقصان اگر اس کے نفع سے زیادہ ہوتو وہ قابل ترک ہے۔آیات 221–223 · تفسیر کے ساتھمرد اور عورت جب نکاح کے ذریعہ ایک دوسرے کے ساتھی بنتے ہیں تو اس کا اصل مقصد شہوت رانی نہیں ہوتا بلکہ یہ اسی قسم کا ایک با مقصد تعلق ہے جو کسان اور کھیت کے درمیان ہوتا ہے۔آیات 224–228 · تفسیر کے ساتھضد اور غصہ میں کبھی ایک آدمی قسم کھالیتا ہے کہ میں فلاں آدمی کے ساتھ کوئی نیک سلوک نہیں کروں گا۔آیات 229–231 · تفسیر کے ساتھطلاق ایک غیر معمولی واقعہ ہے جو غیر معمولی حالات میں پیش آتا ہے۔آیات 232–233 · تفسیر کے ساتھایک عورت کو اس کے خاوند نے طلاق دے دی اور زمانہ عدت میں رجعت نہ کی۔آیات 234–237 · تفسیر کے ساتھنکاح اور طلاق کے قوانین بیان کرتے ہوئے بار بار تقویٰ اور احسان کی تلقین کی جارہی ہے۔آیات 238–242 · تفسیر کے ساتھنماز گویا دین کا خلاصہ ہے۔آیات 243–245 · تفسیر کے ساتھمکہ سے تنگ آکر مسلمان مدینہ چلے آئے۔آیات 246–248 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ علیہ السلام کے تقریباً تین سو سال بعد بنی اسرائیل اپنے پڑوس کی مشرک قوموں سے مغلوب ہوگئے۔آیات 249–251 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کے تقریباً 3 سو سال بعداور حضرت مسیح سے تقریباً ایک ہزار سال پہلے ایسا ہوا کہ فلستیوں نے بنی اسرائیل پر حملہ کیا اور فلسطین کے اکثر علاقے ان سے چھین لیے۔آیات 252–253 · تفسیر کے ساتھاللہ کی طرف سے کوئی پکارنے والا جب لوگوں کو پکارتا ہے تو اس کی پکار میں ایسی نشانیاں شامل ہوتی ہیںکہ لوگوں کو یہ سمجھنے میں دیر نہ لگے کہ وہ خدا کی طرف سے ہے۔آیات 254–257 · تفسیر کے ساتھخدا کو وہی پاتا ہے جو انفاق کی قیمت دے کر خدا کو اختیار کرے۔آیت 258 · تفسیر کے ساتھموجودہ زمانہ میں عوامی تائید سے حکومت کا استحقاق حاصل ہوتاہے۔آیات 259–260 · تفسیر کے ساتھانبیا ء کو چالیس سال کی عمر میں نبوت دی جاتی ہے۔آیات 261–264 · تفسیر کے ساتھہر عمل جو آدمی کرتا ہے وہ گویا ایک بیج ہے جو آدمی ’’زمین‘‘ میں ڈالتا ہے۔آیات 265–266 · تفسیر کے ساتھآدمی جب کسی چیز کے لیے عمل کرتا ہے تو اسی کے ساتھ وہ اس کے حق میں اپنی قوت ارادی کو مضبوط کرتاہے۔آیات 267–269 · تفسیر کے ساتھآدمی دنیا میں جو کچھ کماتا ہے اس کو خرچ کرنے کی دو صورتیں ہیں۔آیات 270–274 · تفسیر کے ساتھاللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی سب سے بڑی مد یہ ہے کہ ان دینی خادموں کی مالی مدد کی جائے جو دین کی جدوجہد میں اپنے کو ہمہ تن لگا دینے کی وجہ سے بے معاش ہوگئے ہوں۔آیات 275–277 · تفسیر کے ساتھبندوں کے درمیان باہمی طورپر جو معاشی تعلقات مطلوب ہیں ان کی علامت زکوٰۃ ہے۔آیات 278–281 · تفسیر کے ساتھمعاشرہ کی اصلاح کا بنیادی اصول یہ ہے کہ معاشرہ کا کوئی فرد نہ کسی دوسرے کے اوپر زیادتی کرے اور نہ دوسرا کوئی اس کے اوپر زیادتی کرے۔آیات 282–283 · تفسیر کے ساتھدو آدمیوں کے درمیان نقد معاملہ ہو تو لین دین ہو کر اسی وقت معاملہ ختم ہوجاتا ہے۔آیات 284–286 · تفسیر کے ساتھکائنات کی ہر چیز اللہ کے زیر حکم ہے۔