سورة طہ‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھقرآن اگرچہ صرف ایک یاد دہانی ہے۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھدنیا میں ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کا مذہب دنیا سے فائدہ حاصل کرنا ہوتا ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ مصر میں پیدا ہوئے۔آیات 11–16 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کو جو آگ نظر آئی وہ عام قسم کی آگ نہ تھی بلکہ خدا کی تجلی تھی۔آیات 17–21 · تفسیر کے ساتھ’’تمھارے ہاتھ میں کیا ہے‘‘— یہ سوال حضرت موسیٰ کے شعور کو زندہ کرنے کے لیے تھا۔آیات 22–24 · تفسیر کے ساتھپچھلے نبیوں کے واقعات بائبل میں بھی ہیں اور قرآن میں بھی۔آیات 25–36 · تفسیر کے ساتھپیغمبری ملنے کے بعد ایک صورت یہ تھی کہ حضرت موسیٰ کے اندراحساس فخر پیداہو۔آیات 37–40 · تفسیر کے ساتھمصر کے اصل باشندے قبطی تھےجن کا سیاسی اور مذہبی نمائندہ فرعون تھا۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھمختلف تجربات سے گزر کر حضرت موسیٰ تکمیل شعورکے آخری مرحلہ میں پہنچ گئے تو اللہ تعالیٰ نے انھیں پیغمبرانہ دعوت کی ذمہ داری سونپ دی۔آیات 45–48 · تفسیر کے ساتھفرعون نہایت متکبر تھا۔آیات 49–52 · تفسیر کے ساتھ’’تمھارا رب کون ہے‘‘— فرعون کا یہ جملہ اس معنی میں نہ تھا کہ وہ اپنے سوا کسی خدا سے بے خبر تھا۔آیات 53–55 · تفسیر کے ساتھزمین کی پیدائش، بارش کا نظام، نباتات کا اگنا، اور دوسرے اہتمامات جس نے موجودہ دنیا کو زندہ چیزوں کے لیے قابلِ رہائش بنایا ہے، وہ حیرت ناک حد تک عظیم ہیں۔آیات 56–58 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کی دعوت فرعون کے اوپر لمبی مدت تک جاری رہی۔آیات 59–61 · تفسیر کے ساتھفرعون نے سارے ملک میں آدمی بھیج کر تمام ماہر جادوگروں کو بلایا۔آیات 62–64 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کی ابتدائی تقریر سے جادو گروں کی جماعت میں اختلاف پڑگیا۔آیات 65–70 · تفسیر کے ساتھمقابلہ اس طرح شروع ہوا کہ جادوگروں نے پہلے اپنی رسّیاں اور لاٹھیاں میدان میں پھینکیں تو ان کی رسّیاں اور لاٹھیاں سانپ بن کر چلتی ہوئی دکھائی دینے لگیں۔آیت 71 · تفسیر کے ساتھیہ مقابلہ محض دو قسم کے آدمیوں کے کرتب کا مقابلہ نہ تھا بلکہ وہ توحید اور شرک کا مقابلہ تھا۔آیات 72–73 · تفسیر کے ساتھجادوگروں کے سامنے ایک طرف حضرت موسیٰ کی دلیل تھی، اور دوسری طرف فرعون کی جابرانہ شخصیت۔آیات 74–76 · تفسیر کے ساتھمجرم بننا کیا ہے۔آیات 77–79 · تفسیر کے ساتھجادوگروں سے مقابلہ کے بعد حضرت موسیٰ کئی سال مصر میں رہے۔آیات 80–82 · تفسیر کے ساتھخلیج کو پارکرنے کے بعد حضرت موسیٰ اور ان کے ساتھی چلتے رہے۔آیات 83–85 · تفسیر کے ساتھمصرسے نکلنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کے لیے ایک تاریخ مقرر کی کہ اس روز وہ کوہِ طور کے اسی دامن میں دوبارہ آئیں جہاں انھیں ابتداء ً پیغمبری ملی تھی۔آیت 86 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے جب حضرت موسیٰ کو خبر دی کہ تمھاری قوم فتنہ میں مبتلا ہوگئی ہے تو وہ شدید جذبات میںبھرے ہوئے قوم کی طرف واپس آئے۔آیات 87–89 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کی عورتیں غالباً قدیم رواج کے مطابق بھاری زیورات اپنے جسم پر لادے ہوئی تھیں۔آیات 90–91 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کے بعد قوم کی دیکھ بھال کی ذمہ داری حضرت ہارون پر تھی۔آیات 92–94 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ نے اپنے بھائی کا سختی کے ساتھ محاسبہ کیا۔آیات 95–98 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کو جب معلوم ہوا کہ اس فعل کا اصل لیڈر سامری ہے تو آپ نے اس سے پوچھ گچھ کی۔آیات 99–104 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کا انکار کرنے والوں کا جو انجام ہوا وہ گویا دنیا میں اس فیصلہ الٰہی کا جزئی ظہور تھا جو قیامت میں کلی طورپر تمام نوع انسانی کے لیے پیش آنے والا ہے۔آیات 105–108 · تفسیر کے ساتھقیامت میں موجودہ زمین ایک وسیع اور ہموار فرش کی مانند بنادی جائے گی۔آیات 109–112 · تفسیر کے ساتھسفارش کا مستقل بالذا ت مؤثر ہونا سراسر باطل ہے۔آیات 113–114 · تفسیر کے ساتھخدا نے اپنی کتاب جس میں ہر قسم کے دلائل ہیں، انسانی زبان میں اتاری ہے۔آیات 115–117 · تفسیر کے ساتھخدا کے حکم پر قائم رہنے کے لیے مضبوط ارادہ انتہائی طورپر ضروری ہے۔آیات 118–122 · تفسیر کے ساتھآدم اور ان کی بیوی کو جس جنت میں رکھا گیا تھا وہاں زندگی کی تمام ضرورتیں ان کو بفراغت حاصل تھیں۔آیات 123–127 · تفسیر کے ساتھخدا نے آدم اور ابلیس دونوں کو زمین پر بسایا۔آیات 128–130 · تفسیر کے ساتھکسی قوم کو زمین پرعروج حاصل ہو اور پھر وہ ہلاک یا مغلوب کر دی جائے تو اس کی وجہ ہمیشہ یہ ہوتی ہے کہ اس نے بندگی کی حد سے تجاوز کیا۔آیات 131–132 · تفسیر کے ساتھان آیات کا خطاب اگر چہ بظاہر پیغمبر سے ہے مگر اس کے مخاطب تمام اہلِ ایمان ہیں۔آیات 133–135 · تفسیر کے ساتھپیغمبر آخر الزماں کی بعثت سے پہلے اللہ تعالیٰ نے یہ اہتمام کیا کہ پچھلے نبیوں کی زبان سے آپ کی آمد کا پیشگی اعلان کیا۔