سورة الأنبيَاء
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھہر آدمی جو دنیا میں ہے وہ زندگی سے زیادہ موت سے قریب ہے۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھحق کا داعی ہمیشہ حق کی دعوت کو دلیل کے زور پر پیش کرتا ہے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھجو لوگ یہ کہہ کہ پیغمبر کا انکار کرتے تھے کہ یہ تو ہماری طرح کے ایک انسان ہیں، ان سے کہاگیا کہ اگر تم اپنے اس اعتراض میں سنجیدہ ہو تو تمھارے لیے معاملہ کو سمجھنا کچھ مشکل نہیں۔آیات 10–15 · تفسیر کے ساتھخدا کی کتاب عام معنوں میں محض ایک کتاب نہیں وہ ایک یاد دہانی ہے۔آیات 16–18 · تفسیر کے ساتھجو لوگ خدا کی دعوت کے بارے میں سنجیدہ نہ ہوں وہ گویا موجودہ دنیا کو ایک قسم کا خدائی کھلونا سمجھتے ہیں۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان کی ہر چیز مخلوق ہے۔آیات 21–23 · تفسیر کے ساتھزمین بقیہ کائنات سے الگ نہیں ہے۔آیات 24–25 · تفسیر کے ساتھایک خدا کے سوا دوسرے معبود فرض کرنا کسی واقعی دلیل کی بنیاد پر نہیں ہے۔آیات 26–29 · تفسیر کے ساتھایک چیز کو حق اور دوسری چیز کو باطل سمجھنا آدمی سے اس کی آزادی چھین لیتا ہے۔آیت 30 · تفسیر کے ساتھرتق کے معنی کسی چیز کا منھ بند (منضم الاجزاء) ہونا ہے اور فتق کا مطلب اس کا کھل جانا ہے۔آیات 31–33 · تفسیر کے ساتھیہاں زمین کی چند نمایاں نشانیوں کا ذکر ہے جو انسان کو خدا کی یاد دلاتی ہیں تاکہ وہ اس کا شکر گزار بندہ بنے۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھمکہ میں جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف تھے وہ وسائل کے اعتبار سے آپ سے بہت بڑھے ہوئے تھے۔آیت 36 · تفسیر کے ساتھقریش کے معبود اکثر ان کی قوم کے اکابر تھے۔آیات 37–41 · تفسیر کے ساتھعرب کے لوگ آخرت کے منکر نہ تھے۔آیات 42–43 · تفسیر کے ساتھخداکی پکڑ کا مسئلہ کسی دور دراز مستقبل کا مسئلہ نہیں ہے۔آیت 44 · تفسیر کے ساتھمکہ کے لوگ اس زمانہ میں عرب کے قائد سمجھے جاتے تھے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھ’’وحی کے ذریعے ڈرانا‘‘ گویا دلیل کے ذریعہ لوگوں کو متنبہ کرنا ہے۔آیت 47 · تفسیر کے ساتھ’’ترازو‘‘ موجودہ دنیا میں کسی چیز کا وزن معلوم کرنے کی علامت ہے۔آیات 48–50 · تفسیر کے ساتھفرقان اور ضیاء اور ذکر جو حضرت موسیٰ کودیاگیا، یہی خدا کی طرف سے تمام پیغمبروں کو ملا تھا۔آیات 51–54 · تفسیر کے ساتھخدا کے یہاں فیض بقدرِ استعداد کا اصول ہے۔آیات 55–58 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے زمانے میں مشرکانہ تخیلات لوگوں کے ذہنوں پر اتنا زیادہ چھائے ہوئے تھے کہ ابتداء ً وہ حضرت ابراہیم کی تنقید کو غیر سنجیدہ بات سمجھے۔آیات 59–63 · تفسیر کے ساتھاگلے دن جب لوگ بت خانہ میں گئے اور دیکھا کہ وہاں کے بت ٹوٹے پڑے ہیں تو ان کو سخت دھکا لگا۔آیات 64–67 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے ان جوابات پر وہ لوگ آپ کو گستاخ ٹھہرا کر بگڑ سکتے تھے۔آیات 68–70 · تفسیر کے ساتھجو لوگ اختیارات کے مالک ہوتے ہیں وہ دلیل کے میدان میں ہار جانے کے بعد ہمیشہ ظلم کا طریقہ اختیار کرتے ہیں۔آیات 71–73 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم عراق میں پیدا ہوئے۔آیات 74–75 · تفسیر کے ساتھحکمت سے مرادمعرفت اور علم سے مراد وحی ہے۔آیات 76–77 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح نے انتہائی لمبی مدت تک اپنی قوم کو دعوت دی۔آیات 78–80 · تفسیر کے ساتھان آیات میں دو اسرائیلی پیغمبروں کا ذکر ہے۔آیات 81–82 · تفسیر کے ساتھیہاں ہواؤں کی تسخیر سے مراد بحری جہاز رانی ہے۔آیات 83–84 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کے ذریعہ خدا ہر قسم کی اعلیٰ ترین مثال قائم کرتا ہے تاکہ وہ لوگوں کے لیے نمونہ ہوں۔آیات 85–86 · تفسیر کے ساتھحضرت اسماعیل حضرت ابراہیم کے صاحب زادے تھے۔آیات 87–88 · تفسیر کے ساتھحضرت یونس ، عراق کے ایک قدیم شہر نینویٰ کی طرف پیغمبر بنا کر بھیجے گئے۔آیات 89–90 · تفسیر کے ساتھپیغمبر خصوصی انعام یافتہ لوگ ہیں۔آیت 91 · تفسیر کے ساتھحضرت مریم کی صفت خاص یہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے اپنی شہوت کو قابو میں رکھا۔آیات 92–94 · تفسیر کے ساتھخدا نے تمام نبیوں کو ایک ہی دین دے کربھیجا ہے۔آیات 95–97 · تفسیر کے ساتھکسی بستی کے لیے ایمان میں داخلہ حرام ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کے قبولِ ایمان کی استعداد ختم ہوجائے۔آیات 98–103 · تفسیر کے ساتھعبد اللہ بن الزبعری قدیم عرب کا ایک مشہور شاعر تھا۔آیات 104–106 · تفسیر کے ساتھکائنات کا موجودہ پھیلاؤ امتحان والی دنیا بنانے کے لیے تھا۔آیات 107–112 · تفسیر کے ساتھخدا کی طرف سے جتنے پیغمبر آئے سب ایک ہی مقصد کے لیے آئے۔