سورة الحَج
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھ’’دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچہ کو بھول جائے گی اور حمل والی عورت اپنا حمل گرادے گی‘‘— یہ تمثیل کی زبان میں قیامت کی ہولناکی کا بیان ہے۔آیات 5–7 · تفسیر کے ساتھآخرت کی زندگی کے بارے میں آدمی کو اس لیے شبہ ہوتا ہے کہ اس کی سمجھ میں نہیں آتا کہ جب انسان مرچکا ہوگا تو وہ کس طرح دوبارہ زندہ ہو کر کھڑا ہو جائے گا۔آیات 8–10 · تفسیر کے ساتھعرب کے لوگوں نے شرک کو سچائی سمجھ کر اختیار کر رکھا تھا۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھایک شخص وہ ہے جو دین کو کامل صداقت کے طورپر دریافت کرتاہے۔آیات 12–14 · تفسیر کے ساتھخدا کو چھوڑنا ہمیشہ غیرخدا پر بھروسہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حق کی طرف پکارا تو جو لوگ ناحق کی بنیاد پر اپنی عمارت کھڑی کیے ہوئے تھے وہ آپ کے دشمن ہوگئے۔آیت 17 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں چھ مذہبی گروہوں کا ذکر ہے— مسلمان، یہودی، صابئی، نصاریٰ، مجوس اور مشرکین مکہ۔آیت 18 · تفسیر کے ساتھجس طرح انسان کے لیے خدا کا ایک قانون ہے اسی طرح بقیہ کائنات کے لیے بھی خدا کا ایک قانون ہے۔آیات 19–22 · تفسیر کے ساتھبڑی تقسیم میں تمام گروہ صرف دو ہیں۔آیات 23–24 · تفسیر کے ساتھجس دنیا میں ہر طرف پرفریب الفاظ کا جال بچھا ہوا ہو۔آیت 25 · تفسیر کے ساتھحق کا انکار کرنے کی ایک مثال وہ ہے جو قدیم مکہ میں پیش آئی۔آیت 26 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کا زمانہ چارہزار سال پہلے کا زمانہ ہے۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھکعبہ کی تعمیر کا ابتدائی مقصد ان لوگوں کے لیے مرکز عبادت فراہم کرنا تھا، جو ’’پیدل‘‘ چل کر وہاں پہنچنے کی مسافت پر ہوں۔آیت 30 · تفسیر کے ساتھحلال کیا ہے اور حرام کیا ہے، کیا چیز مقدس ہے اور کیا چیز غیر مقدس، عبادت کے کون سے طریقے درست ہیں اور کون سے طریقے درست نہیں۔آیت 31 · تفسیر کے ساتھاس کائنات میں مرکزی قوت صرف ایک ہے۔آیات 32–33 · تفسیر کے ساتھشعیرہ (جمع شعائر) کے معنی علامت (symbol) کے ہیں۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھانسان اس دنیا میں جو بھی پیداوار حاصل کرتا ہے، خواہ وہ زرعی پیدا وار ہو یا حیوانی پیداوار یا صنعتی پیداوار، ان کے بارے میں اس کے اندر دو قسم کی ممکن نفسیات پیدا ہوتی ہیں۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھدنیا میں اگر اونٹ اور دوسرے مویشی نہ ہوتے، صرف شیر اور ریچھ اور بھیڑیے ہوتے تو ان سے خدمت لینا انسان کے لیے بہت مشکل ہوتا۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھاللہ کا کوئی بندہ یا کوئی گروہ اپنے آپ کو اللہ کے راستے پر ڈالے تو وہ اس دنیا میں تنہا نہیں ہوتا۔آیت 41 · تفسیر کے ساتھخدا کی مدد کا مستحق بننے کی شرط خاص یہ ہے کہ آدمی ایسا ہو کہ اس کو اقتدار ملے پھر بھی وہ نہ بگڑے۔آیات 42–44 · تفسیر کے ساتھ’’ابراہیم اور موسیٰ کو جھٹلانے والے لوگوں‘‘ سے مرادحضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے ہم زمانہ لوگ ہیں، نہ کہ وہ لوگ جو اس آیت کے اترنے کےوقت موجود تھے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھخدا کے نزدیک دیکھنے والے وہ لو گ ہیں جو عبرت اور نصیحت کی نظر سے چیزوں کو دیکھیں۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں کوئی شخص یا قوم اگر سرکشی کرے تو خدا ضرور اس کو پکڑتا ہے۔آیات 49–51 · تفسیر کے ساتھانسان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ بالآخر ایک ایسی دنیا میں پہنچنے والا ہے جہاں مومنین اور صالحین کے لیے ابدی راحت ہے اور جو لوگ حق کو نظر انداز کریں اور اس کے مقابلہ میں سرکشی کا رویہ دکھائیں ان کے لیے ابدی آگ کا عذاب۔آیات 52–54 · تفسیر کے ساتھحق کا داعی خواہ وہ پیغمبر ہو یا غیر پیغمبر، اس کے ساتھ ہمیشہ یہ پیش آتا ہے کہ جب وہ خدا کی سچی بات کا اعلان کرتا ہے تو معاندین اس کی بات میں طرح طرح کے شوشے نکالتے ہیں تاکہ لوگوں کو اس کی صداقت کے بارے میں مشتبہ کردیں۔آیات 55–57 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی دعوت میں دلیل کی عظمت پوری طرح موجود ہوتی ہے۔آیات 58–59 · تفسیر کے ساتھجو شخص ایمان کے معاملہ میں مخلص ہو اس کا حال یہ ہوجاتا ہے کہ وہ ہر دوسری چیز کی قربانی گوارا کرلیتا ہے۔آیت 60 · تفسیر کے ساتھاہل ایمان کو یہ تلقین کی گئی تھی کہ وہ اس خدا کے طریقہ کو اپنا طریقہ بنائیں جو غفور ورحیم ہے۔آیات 61–62 · تفسیر کے ساتھدنیا کا نظام خاموش زبان میں انسان کو زبردست سبق دے رہاہے۔آیات 63–64 · تفسیر کے ساتھدنیا میں جب ایک آدمی حق کے اوپر اپنی زندگی کھڑی کرتاہے تو اس کو طرح طرح کی مشکلیں پیش آتی ہیں۔آیات 65–66 · تفسیر کے ساتھزمین کی تمام چیزیں ایک خاص توازن کو مسلسل اپنے اندر قائم رکھتی ہیں۔آیات 67–70 · تفسیر کے ساتھانسان نے اپنے آپ کو خود نہیں بنایا۔آیات 71–72 · تفسیر کے ساتھخالص توحید کی دعوت ہمیشہ ان لوگوں کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے جو ایک اللہ کے سوا دوسروں سے اپنی عقیدتیں وابستہ کیے ہوئے ہوں۔آیات 73–74 · تفسیر کے ساتھاللہ کے سوا کسی اور کو تقدس کا مقام دینا سراسر بے عقلی کی بات ہے۔آیات 75–76 · تفسیر کے ساتھاللہ نے جس اسکیم کے تحت انسان کو بنایا اور اس کو زمین پر رکھا، اس کا یہ تقاضا تھاکہ وہ انسانوں کی ہدایت کا انتظام کرے۔آیات 77–78 · تفسیر کے ساتھاس آیت کا خطاب اصلاً اصحابِ رسول سے اور تبعاً تمام مومنین قرآن سے ہے۔