سورة النور
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھسورہ نور غزوۂ بنی المصطلق کے بعد 6ہجری میں نازل ہوئی۔آیات 4–5 · تفسیر کے ساتھزنا کو شدید جرم قرار دینے کا فطری تقاضا یہ ہے کہ کسی غیر زانی پر زنا کا الزام لگانا بھی شدید جرم ہو۔آیات 6–10 · تفسیر کے ساتھاس سلسلہ میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی پر بدچلنی کا الزام لگائے اور اس کے پاس خود اپنے بیان کے سوا کوئی عینی گواہ موجود نہ ہو تو اس کا فیصلہ کس طرح ہوگا۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھداعی اگر واقعۃ ً سچائی پر ہے تو اس کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے ہمیشہ اس کے حق میں مفید ثابت ہوتے ہیں کیوں کہ جھو ٹے پروپیگنڈوں کی حقیقت آخر کا رکھل کر رہتی ہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کا یہ حق ہے کہ وہ اس کے بارے میں ہمیشہ نیک گمان کرے۔آیات 14–18 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت حق کے داعی کی تھی۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں ’’فاحشہ‘‘ کی اشاعت سے مراد اسی چیز کی اشاعت ہے جس کو اوپر آیت نمبر 11 میں اِفک کہا گیا ہے۔آیت 21 · تفسیر کے ساتھشیطان کے قدموں پر چلنا یہ ہے کہ آدمی شیطانی وسوسوں کی پیروی کرنے لگے۔آیت 22 · تفسیر کے ساتھحضرت عائشہ کے خلاف طوفان اٹھانے والوں میں ایک صاحب مسطح بن اُثاثہ تھے۔آیات 23–25 · تفسیر کے ساتھانسان اپنی زبان سے دوسروں کے خلاف برے الفاظ نکالتا ہے۔آیت 26 · تفسیر کے ساتھخبیثات سے مراد خبیث کلمات ہیں اور اسی طرح طیبات سے مراد طیب کلمات۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھاجتماعی زندگی میں اکثر ملاقات کی ضرورت پیش آتی ہے۔آیت 30 · تفسیر کے ساتھعورت اور مرد گھر میں اور معاشرہ میں کس طرح رہیں، اس سلسلہ میں یہاں دو اصولی ہدایتیں دی گئی ہیں۔آیت 31 · تفسیر کے ساتھخواتین کے سلسلہ میں اسلام کے احکام دو پہلوؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔آیات 32–34 · تفسیر کے ساتھاسلام مرد اور عورت کے لیے شادی شدہ زندگی پسند کرتا ہے۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھیہ ایک مرکب تمثیل ہے۔آیات 36–38 · تفسیر کے ساتھانسانی جسم میں جو مقام دل کا ہے وہی مقام انسانی بستی میں مسجد کا ہے۔آیات 39–40 · تفسیر کے ساتھانسانوں کی ایک قسم وہ ہے جس کا ذکر آیت 35 میں تھا۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھانسان سے خدا کا جو مطالبہ ہے اس کو لفظ بدل کر کہیں تو وہ یہ ہے کہ انسان ویسا ہی رہے جیسا کہ از روئے حقیقت اسے رہنا چاہیے۔آیات 43–44 · تفسیر کے ساتھیہاں دنیا کے چند واقعات کو بطور تمثیل ذکر کرکے کہاگیا ہے کہ اس میں اہل بصیرت کے لیے عبرت ہے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھدنیا کی چیزوں میں بظاہر تعدد ہے۔آیات 47–50 · تفسیر کے ساتھقدیم مدینہ میں ایک طبقہ وہ تھا جس نے بظاہر اسلام قبول کرلیا تھا مگر وہ اسلام کے معاملہ میں مخلص نہ تھا۔آیات 51–52 · تفسیر کے ساتھعام آدمی اپنے مفاد کے تابع ہوتا ہے۔آیات 53–54 · تفسیر کے ساتھجس شخص کے دل میں گہرائی کے ساتھ خدا اترا ہوا ہو اس کی نگاہیں جھک جاتی ہیں۔آیت 55 · تفسیر کے ساتھیہاں جس غلبہ کا وعدہ کیاگیا ہے اس کا تعلق اولاً رسول اور اصحابِ رسول سے ہے۔آیات 56–57 · تفسیر کے ساتھخدا کی رحمت یہ ہے کہ دنیا میں غلبہ اور آخرت میں جنت عطا کی جائے۔آیات 58–60 · تفسیر کے ساتھاوپر معاشرتی احکام بیان ہوئے تھے۔آیت 61 · تفسیر کے ساتھاسلام سے پہلے عرب کا معاشرہ ایک آزاد معاشرہ تھا۔آیت 62 · تفسیر کے ساتھجب کچھ لوگ اپنے آپ کو اسلام کے ساتھ وابستہ کریں تو مختلف اسباب سے بار بار اس کی ضرورت پیش آتی ہے کہ انھیں اکٹھا کیا جائے۔آیات 63–64 · تفسیر کے ساتھیہاں جس اطاعتِ رسول کا ذکر ہے اس کا تعلق رسول کی زندگی میں رسول سے تھا۔