سورة الفرقان
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھ’’فرقان‘‘ کے لفظی معنی ہیں فرق کرنے والا۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھمنکرین بظاہر قرآن کو جھوٹی کتاب کہتے تھے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھحق کے ہر داعی کے ساتھ یہ ہوا ہے کہ اس کے زمانہ کے لوگوں نے اس کو حقیر سمجھا۔آیات 10–16 · تفسیر کے ساتھحق کے مخالفین اکثر حق کے داعی کی ذات کو نشانہ بناتے ہیں۔آیات 17–19 · تفسیر کے ساتھ’’ذکر‘‘ کی تشریح مفسر ابن کثیر نے ان الفاظ میں کی ہے أَيْ نَسُوا مَا أَنْزَلْتَهُ إِلَيْهِمْ عَلَى أَلْسِنَةِ رُسُلِكَ، مِنَ الدَّعْوَةِ إِلَى عِبَادَتِكَ وَحْدَكَ لا شریک لک (تفسیر ابن کثیر، جلد6، صفحہ 99)۔آیت 20 · تفسیر کے ساتھقرآن کے مخاطبین اوّل حضرت نوح ، حضرت ابراہیم ، حضرت اسماعیل ، حضرت موسیٰ اور دوسرے پیغمبروں کو مانتے تھے۔آیات 21–24 · تفسیر کے ساتھجو لوگ داعی کے پیغام کو ماننے کے لیے فرشتے اور خدا کے ظہور کا مطالبہ کریں وہ کوئی واقعی بات نہیں کہتے۔آیات 25–31 · تفسیر کے ساتھجب بھی حق کی دعوت اٹھتی ہے تو وہ لوگ اس کے دشمن بن جاتے ہیں جو حق کے نام پر ناحق کا کاروبار کررہے ہوں۔آیات 32–34 · تفسیر کے ساتھقرآن جب اترا تو وہ بیک وقت ایک پوری کتاب کی شکل میں نہیں اترا بلکہ جزء جزء کرکے 23 سال میں اتارا گیا۔آیات 35–40 · تفسیر کے ساتھقرآن بار بار جن پیغمبروں کا حوالہ دیتاہے ان میں سے اکثر وہ ہیں جن کا ذکر انسانیت کی مدون تاریخ میں جگہ نہ پاسکا۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھ’’اگر ہم جمے نہ رہتے تو وہ ہم کو ہمارے دین سے ہٹا دیتا‘‘— اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے اپنے دین پر قائم رہنے کی وجہ ان کا تعصب تھا نہ کہ کوئی دلیل۔آیات 43–44 · تفسیر کے ساتھایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان کے سایہ کے نیچے اللہ کے سوا پوجے جانے والے معبودں میں سب سے زیادہ سنگین اللہ کے نزدیک وہ خواہش ہے جس کی پیروی کی جائے( مَا تَحْتَ ظِلِّ السَّمَاءِ مِنْ إِلَهٍ يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ أَعْظَمُ مِنْ عِنْدِ اللهِ مِنْ هَوًى مُتَّبَعٍ )المعجم الکبیر للطبرانی، حدیث نمبر 7502۔آیات 45–49 · تفسیر کے ساتھیہاں عام مشاہد کی زبان میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیاگیا ہے جس کو موجود زمانہ میں زمین کی محوری گردش کہاجاتاہے۔آیات 50–52 · تفسیر کے ساتھقرآن میں توحید اور آخرت کے مضامین مختلف انداز اور مختلف اسلوب سے بار بار بیان ہوئے ہیں۔آیات 53–54 · تفسیر کے ساتھجب کسی سنگم پر دو دریا ملتے ہیں یا کوئی بڑا دریا سمندر میں جاکر گرتاہے تو ایسے مقام پر باہم ملنے کے باوجود دونوں پانی الگ الگ رہتا ہے۔آیات 55–57 · تفسیر کے ساتھخدا نے انسان کو ایسی دنیا میں رکھا ہے جہاں کی ہر چیز اور اس کا پورا ماحول توحید کی گواہی دیتا ہے۔آیات 58–60 · تفسیر کے ساتھ’’رحمان کی بابت جاننے والے سے پوچھو‘‘— اس میں پوچھی جانے والی بات پر زور ہے، نہ کہ پوچھے جانے والے شخص پر۔آیات 61–62 · تفسیر کے ساتھبرج کے لفظی معنی قلعہ کے ہیں۔آیات 63–67 · تفسیر کے ساتھ’’چلنا‘‘ پوری شخصیت کی علامت ہے۔آیات 68–71 · تفسیر کے ساتھاِس آیت میں تین گناہوں کا ذکر ہے۔آیات 72–74 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں جو غلط کام ہیں ان سب کا معاملہ یہ ہے کہ شیطان نے ان کو ظاہری طورپر خوب صورت بنا رکھا ہے۔آیات 75–77 · تفسیر کے ساتھجنت کے اونچے بالا خانوں میں وہ لوگ جگہ پائیں گے جنھوں نے دنیا میں اپنے آپ کو حق کی خاطر نیچا کرلیاتھا۔