سورة الشعراء
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھحق کی دعوت جب ظاہر ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ کلام مبین میں ظاہر ہوتی ہے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھمٹی کے اندر سے ہرے بھرے درخت کا نکلنا اتنا ہی عجیب ہے جتنا یہ واقعہ کہ مٹی کے اندر سے اچانک ایک زندہ اونٹ نکل آئے اور زمین پرچلنے پھرنے لگے۔آیات 10–14 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کو مصر کے فرعون پر دین توحید کی تبلیغ کرنی تھی جو اپنے زمانہ میں دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے متمدن سلطنت کا بادشاہ تھا۔آیات 15–19 · تفسیر کے ساتھخدا جس شخص کو اپنی نمائندگی کے لیے منتخب کرے وہ ہر اعتبار سے خدا کی حفاظت میں ہوتا ہے اسی کے ساتھ اس کے لیے مزید اہتمام یہ کیا جاتاہے کہ اس کو خصوصی نشانیاں دی جاتی ہیں جو اس بات کی صریح علامت ہوتی ہیں کہ اس کا معاملہ خدا کا معاملہ ہے۔آیات 20–22 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ نے فرعون کے سامنے توحید کی دعوت پیش کی اور عصا اور ید بیضا کا معجزہ دکھایا۔آیات 23–35 · تفسیر کے ساتھتمھارا رب العالمین کیا ہے— فرعون کا یہ جملہ دراصل استہزاء تھا، نہ کہ سوال۔آیات 36–42 · تفسیر کے ساتھفرعون اور اس کے درباریوں نے حضرت موسیٰ کے معاملہ کو صرف جادوکا معاملہ سمجھا۔آیات 43–48 · تفسیر کے ساتھجادوگروں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں میدان میں ڈالیں تو دیکھنے والوں کو ایسا محسوس ہوا گویا کہ وہ سانپ بن کر میدان میں دوڑ رہی ہیں۔آیات 49–51 · تفسیر کے ساتھجادوگروں کا حضرت موسیٰ پر ایمان لانا فرعون کے لیے زبردست رسوائی کا باعث تھا۔آیات 52–59 · تفسیر کے ساتھبرسوں کی دعوتی جدوجہد کے باوجود فرعون حضرت موسیٰ پر ایمان نہ لایا۔آیات 60–68 · تفسیر کے ساتھفرعون بنی اسرائیل کا پیچھا کرتے ہوئے وہاں پہنچ گیا جہاں بنی اسرائیل کے آگے سمندر تھا اور پیچھے فرعون اور اس کا لشکر۔آیات 69–74 · تفسیر کے ساتھایک طرف حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم تھی کہ اس نے باپ دادا کو جو کچھ کرتے ہوئے دیکھا وہی خود بھی کرنے لگی۔آیات 75–82 · تفسیر کے ساتھانسان ایک مستقل ہستی کے طورپر دنیا میں آتاہے۔آیات 83–89 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں ’’حکم‘‘ سے مراد فہم صحیح ہے۔آیات 90–104 · تفسیر کے ساتھآدمی کی جنت اور جہنم آدمی سے دور نہیں۔آیات 105–115 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی قوم نے ان کو جھٹلایا۔آیات 116–122 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح صدیوں تک اپنی قوم کے لوگوں کو حق کی طرف بلاتے رہے۔آیات 123–135 · تفسیر کے ساتھعاد وہ قوم ہے جس کو قوم نوح کی تباہی کے بعد دنیا میں عروج ملا (الاعراف، 7:69)۔آیات 136–140 · تفسیر کے ساتھقوم عاد کا جھوٹا اعتماد اس کے لیے پیغمبر کی بات کو ماننے میں رکاوٹ بن گیا ۔آیات 141–152 · تفسیر کے ساتھعاد کے بعد دوسری قوم جس کو عروج ملا وہ ثمود کی قوم تھی (الاعراف، 7:74 )۔آیات 153–159 · تفسیر کے ساتھپیغمبر جس قوم میں اٹھتاہے وہ کوئی لامذہب قوم نہیں ہوتی۔آیات 160–166 · تفسیر کے ساتھحضرت لو ط جس قوم میں آئے وہ شہوت پرستی میں حد کو پار کر گئی تھی۔آیات 167–175 · تفسیر کے ساتھبحیرۂ مردار (Dead Sea)کے جنوب اور مشرق کا علاقہ آج ویران حالت میں نظر آتا ہے۔آیات 176–184 · تفسیر کے ساتھ’’ایکہ‘‘ کے لفظی معنی جنگل کے ہیں۔آیات 185–191 · تفسیر کے ساتھحضرت شعیب کی قوم کو اپنے آبائی طریقہ کی صداقت پر اس قدر یقین تھا کہ پیغمبر کی بات اس کو الٹی اور بے جوڑ معلوم ہوئی۔آیات 192–197 · تفسیر کے ساتھقرآن اگرچہ بظاہر ایک انسانی زبان میں ہے۔آیات 198–203 · تفسیر کے ساتھقرآن عربی زبان میں آیا اور جس پیغمبر نے اسے پیش کیا اس کی بھی مادری زبان عربی تھی۔آیات 204–212 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی سطح پرجب خدا کی دعوت ظاہر ہوتی ہے تو وہ اپنی آخری کامل صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔آیات 213–220 · تفسیر کے ساتھاللہ کے سواکسی اور کو معبود بنانا اللہ کی نظر میں بہت بڑا جرم ہے۔آیات 221–227 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کے کلام میں غیر معمولی پن اتنا نمایاں تھا کہ پیغمبر کے منکرین بھی اس کی تردید نہیں کرسکتے تھے۔