سورة النمل

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھجب آدمی کے سامنے حق آئے اور وہ کسی تحفظ کے بغیر اس کا اعتراف کرلے تو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ فوراً صحیح رخ پر چل پڑتاہے۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھقبطی کی موت کے واقعہ کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر سے مدین چلے گئے تھے۔آیات 9–14 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ پہاڑ پر آگ کے لیے گئے تھے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھحضرت داؤد علیہ السلام بنی اسرائیل کے پیغمبر اور بادشاہ تھے۔آیات 17–19 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر میں نہ صرف انسان تھے بلکہ جنات اور پرندے بھی آپ کی فوج میں شامل تھے۔آیات 20–26 · تفسیر کے ساتھسبا (Sabaeans)قدیم زمانہ کی ایک دولت مند قوم تھی۔آیات 27–35 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان کی قوت وسلطنت ایک خدائی عطیہ تھی۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان کو نبوت اور خدا کی معرفت کی شکل میں جو قیمتی دولت ملی تھی، اس کے مقابلہ میں ہر دوسری دولت ان کی نظر میں ہیچ ہوچکی تھی۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان کے پاس اگرچہ غیر معمولی طاقت تھی۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھملکہ سبا اپنے ملک سے روانہ ہو کر بیت المقدس پہنچی۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھحضرت صالح علیہ السلام نے توحید خالص کی دعوت شروع کی تو ان کی قوم دو طبقوں میں بٹ گئی۔آیات 48–53 · تفسیر کے ساتھقوم میں نو بڑے سردار تھے۔آیات 54–59 · تفسیر کے ساتھقوم لوط اپنی لذتیت میں امرد پرستی (pederasty) کی حد تک پہنچ گئی تھی۔آیات 60–61 · تفسیر کے ساتھکائنات ناقابل قیاس حد تک عظیم ہے۔آیات 62–64 · تفسیر کے ساتھایک حاجت مند کی حاجت پوری ہونا اس وقت ممکن ہوتاہے جب کہ تمام کائناتی اسباب اس کے ساتھ موافقت کریں، پھر ایک قادر مطلق خدا کے سوا کون ہے جو اتنے بڑے پیمانہ پر تمام موافق اسباب کو جمع کرسکتا ہو۔آیات 65–69 · تفسیر کے ساتھکسی پیغمبر کے مخاطب آخرت کے مطلق منکر نہ تھے۔آیات 70–75 · تفسیر کے ساتھ’’غم نہ کرو‘‘ کا مطلب داعیٔ حق کو غم سے روکنا نہیں ہے۔آیات 76–81 · تفسیر کے ساتھوقت گزرنے پر ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کہ مختلف معاملات میں حقیقی دین گم ہوجاتا ہے، اور طرح طرح کے منحرف (deviated) نقطۂ نظر دین کے نام سے رائج ہوجاتے ہیں ۔آیات 82–86 · تفسیر کے ساتھجب اللہ تعالیٰ کا یہ فیصلہ ہوگا کہ زمین کی موجودہ تاریخ ختم کردی جائے تو آخری طورپر کچھ غیر معمولی نشانیاں ظاہر ہوں گی۔آیات 87–90 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انکار کا اصل سبب انسان کی بے خوفی ہے۔آیات 91–93 · تفسیر کے ساتھاس شہر (مکہ) کا حوالہ قرآن کے مخاطب اول کی رعایت سے ہے۔