سورة القصص

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھفرعون کو یہاں فساد فی الارض کا مجرم بتایا گیاہے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے لڑکے ہلاک کیے جارہے تھے۔آیات 10–14 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کی حفاظت کو اللہ تعالیٰ نے تمام تر اپنی طرف منسوب کیا ہے۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھپیغمبری ملنے سے پہلے کا واقعہ ہے، حضرت موسیٰ مصر کے دار السلطنت میں تھے۔آیات 18–21 · تفسیر کے ساتھاگلے دن وہی اسرائیلی دوبارہ ایک قبطی سے لڑ رہا تھا۔آیات 22–24 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کا یہ سفر گویا نامعلوم منزل کی طرف سفر تھا۔آیات 25–28 · تفسیر کے ساتھلڑکیاں اس دن معمول سے کچھ پہلے گھر پہنچ گئیں والد نے پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ آج ایک مسافر نے ہماری بکریوں کو پہلے ہی پانی پلا دیا۔آیات 29–32 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ غالباً دس سال مدین میں رہے۔آیات 33–38 · تفسیر کے ساتھخدا جب کسی کو اپنی دعوت کے کام پر مامور کرتا ہے تو لازمی طورپر اس کو وہ تمام اسباب بھی دیتاہے جو کارِ دعوت کی مؤثر ادائیگی کے لیے ضروری ہیں۔آیات 39–43 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کی تحریک فرد انسانی میں ربانی انقلاب برپا کرنے کی تحریک تھی۔آیات 44–46 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن میں حضرت موسیٰ کے واقعات اس قدر تفصیل کے ساتھ بیان کررہے تھے جیسے کہ آپ وہیں موقع پر کھڑے ہوں اور سب کچھ دیکھ اور سن رہے ہوں۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ علیہ السلام نے قدیم مصریوں کے سامنے اپنا پیغام رسالت پیش کیا تو اسی کے ساتھ آپ نے معجزے بھی دکھائے۔آیات 49–51 · تفسیر کے ساتھحق کے پیغام کو ماننے یا نہ ماننے کا جو اصل معیار ہے وہ یہ ہے کہ پیغام کو خود اس کے جوہر ذاتی کی بنیاد پر جانچا جائے۔آیات 52–56 · تفسیر کے ساتھماننے کی دو صورتیں ہیں۔آیت 57 · تفسیر کے ساتھجس نظام سے آدمی کے فائدے وابستہ ہوجائیں وہ سمجھنے لگتاہے کہ مجھ کو جو کچھ مل رہا ہے وہ اسی نظام کی بدولت مل رہا ہے۔آیات 58–59 · تفسیر کے ساتھدنیا میں کسی کو مادی استحکام حاصل ہو تو وہ بڑائی کے احساس میںمبتلا ہوجاتا ہے۔آیات 60–61 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی کے پاس کتنا ہی زیادہ سازوسامان ہو، بہر حال موت کے وقت وہ آدمی کا ساتھ چھوڑ دیتاہے۔آیات 62–63 · تفسیر کے ساتھیہاں ’’شریک‘‘ سے مراد گمراہ لیڈر ہیں۔آیات 64–67 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی جب حق کا انکار کرتاہے تو وہ کسی بھروسہ پر حق کا انکار کرتا رہے۔آیات 68–70 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ انسانوں کو پیدا کرتاہے۔آیات 71–73 · تفسیر کے ساتھجس زمین پر انسان آباد ہے اس کے بے شمار حیرت ناک پہلوؤں میں سے ایک حیرت ناک پہلو یہ ہے کہ وہ مسلسل سورج کے گرد گھوم رہی ہے۔آیات 74–75 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اور پیغمبر کی سچی پیروی کرنے والے داعی قیامت میں خدا کے گواہ بنا کر کھڑے کیے جائیں گے۔آیات 76–77 · تفسیر کے ساتھقارون کا نام یہودی کتابوں میں قورح (Korah)آیا ہے۔آیت 78 · تفسیر کے ساتھقارون کا جو کرداریہاں بیان ہوا ہے یہی ہمیشہ صاحبانِ دولت کاکردار رہا ہے۔آیات 79–80 · تفسیر کے ساتھجس آدمی کے پاس دولت ہو اس کے گرد لازمی طورپر دنیا کی رونق جمع ہوجاتی ہے۔آیات 81–82 · تفسیر کے ساتھبائبل کے بیان کے مطابق حضرت موسیٰ نے قارون کے برے اعمال کی وجہ سے اس کے لیے بد دعا فرمائی اور وہ اپنے ساتھیوں اور خزانے سمیت زمین میں دھنسا دیاگیا۔آیات 83–84 · تفسیر کے ساتھجنت کی آبادی میں بسنے کے قابل وہ لوگ ہیں جن کے سینے اپنی بڑائی کے احساس سے خالی ہوں جو خدا کی بڑائی کو اس طرح پائیں کہ اپنی طرف انھیں چھوٹائی کے سوا اور کچھ نظر نہ آئے۔آیات 85–88 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کا معاملہ ہر اعتبار سے خدائی معاملہ ہوتاہے۔