سورة العنکبوت
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھآدمی کے مومن ومسلم ہونے کا فیصلہ معمول کے حالات میں کیے جانے والے عمل پر نہیں ہوتا۔آیات 4–7 · تفسیر کے ساتھمومن بننا اکثر حالا ت میں زمانہ کے خلاف چلنے کے ہم معنی ہوتاہے۔آیات 8–9 · تفسیر کے ساتھانسان پر تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ جس کا حق ہے وہ اس کے ماں باپ ہیں مگر ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اسی طرح ماں باپ کے حقوق کی بھی ایک حد ہے۔آیات 10–11 · تفسیر کے ساتھایک شخص اپنے کو مومن کہے ۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھافترا (جھوٹ گھڑنا) یہ ہے کہ آدمی خود ایک بات کہے اور اس کو خدا کی طرف منسوب کردے۔آیات 14–15 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی عمر ساڑھے نو سو سال تھی۔آیات 16–18 · تفسیر کے ساتھایک خدا کے سوا جس کو بھی آدمی اپنے اعلیٰ جذبات کا مرکز بناتاہے وہ ایک جھوٹ ہوتاہے۔آیات 19–23 · تفسیر کے ساتھانسان نہیں تھا، اس کے بعد وہ ہو جاتا ہے۔آیات 24–27 · تفسیر کے ساتھجو چیزکسی معاشرہ میں قومی رواج کی حیثیت حاصل کرلے وہ اس کے ہر فرد کی ضرورت بن جاتی ہے۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط بابل کو چھوڑ کر اردن کے علاقہ میں آگئے تھے۔آیات 31–35 · تفسیر کے ساتھقوم لوط کا علاقہ (سدوم، عمورہ) شدید زلزلہ سے تباہ کردیاگیا۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھحضرت شعیب جس قوم میں آئے وہ ایک تجارت پیشہ قوم تھی۔آیت 38 · تفسیر کے ساتھعاد اور ثمود کو بھی خداکے عذاب نے پکڑ لیا۔آیات 39–40 · تفسیر کے ساتھانبیاء کی مخاطب قوموں نے جب اپنے نبی کا انکار کیا تو ان کو زمینی اور آسمانی عذاب سے ہلاک کردیا گیا — قوم لوط پر عاصب (پتھر برسانے والی طوفانی ہوا) کا عذاب آیا۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھیہاں بتایا گیا ہے کہ ’’مکڑی‘‘ کے گھرکو دیکھ کر جو شخص حقیقت کا سبق پالے وہی دراصل عالم ہے۔آیت 45 · تفسیر کے ساتھ’’نماز برائی سے روکتی ہے‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ کیفیت نماز برائی سے روکتی ہے۔آیت 46 · تفسیر کے ساتھداعی کےلیے صحیح طریقہ یہ ہے کہ جو لوگ بحث کریں اور الجھیں ان سے وہ سلام کرکے جدا ہوجائے۔آیات 47–49 · تفسیر کے ساتھلوگوں میں دو قسم کے افراد ہوتے ہیں۔آیات 50–52 · تفسیر کے ساتھجو لوگ کہتے تھے کہ پیغمبر اسلام کو اس طرح کی نشانیاں کیوں نہیں دی گئیں جیسی نشانیاں مثال کے طورپر موسیٰ کو دی گئی تھیں۔آیات 53–55 · تفسیر کے ساتھانسان کے اعمال ہی اس کی جنت ہیں اور انسان کے اعمال ہی اس کی دوزخ۔آیات 61–63 · تفسیر کے ساتھزمین و آسمان کو پیدا کرنا اتنا بڑا واقعہ ہے کہ ایک قادر مطلق خدا ہی اس کو انجام دے سکتا ہے۔آیات 64–66 · تفسیر کے ساتھانسان کی گمراہی کا اصل سبب یہ ہے کہ وہ دنیا کی رونقوں اور دنیا کے مسائل میں اتنا گم ہوتا ہے کہ اس سے اوپر اٹھ کر سوچ نہیں پاتا۔آیات 67–69 · تفسیر کے ساتھمکہ کا حرم اللہ تعالیٰ کی ایک عجیب نعمت ہے۔