سورة آل عمران

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھکائنات کا خالق ومالک کوئی مشینی خدا نہیں بلکہ ایک زندہ اور باشعور خدا ہے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھقرآن میں دو طرح کے مضامین ہیں۔آیات 10–13 · تفسیر کے ساتھحق کی دعوت جب بھی اٹھتی ہے تو وہ لوگوں کو ایک غیر اہم آواز معلوم ہوتی ہے۔آیات 14–17 · تفسیر کے ساتھدنیا امتحان کی جگہ ہے۔آیات 18–22 · تفسیر کے ساتھکائنات کا خدا ایک ہی خداہے اور وہ عدل وقسط کو پسند کرتا ہے۔آیات 23–27 · تفسیر کے ساتھاللہ کی ہدایت ایک ہی ہدایت ہے جو مختلف قوموں کی زبان میں ان کے پیغمبروں پر اتاری جاتی رہی ہے۔آیات 28–32 · تفسیر کے ساتھمومن تمام انسانوں کے ساتھ نیکی اور عدل کا سلوک کرنے والا ہوتا ہے۔آیات 33–44 · تفسیر کے ساتھاللہ نے حضرت زکریا کو بڑھاپے میں اولاد دی، حضرت مریم کو حجرہ میں رزق پہنچایا، حضرت مسیح کو بغیر باپ کے پیدا کیا، آلِ ابراہیم میں ایسے صلحا پیدا کیے جن کو خدا کی پیغام بری کے لیے چنا جائے۔آیات 45–51 · تفسیر کے ساتھیہود کی نسل کو اللہ نے اس خاص منصب کے لیے چن لیا تھا کہ ان پر اپنی ہدایت اتارے تاکہ وہ خود اللہ کے راستے پر چلیں اور دوسروں کو اس سے آگاہ کریں۔آیات 52–58 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کے بڑوں نے حضرت مسیح کو ماننے سے انکار کردیا۔آیات 59–63 · تفسیر کے ساتھمسیحی لوگوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام خدا کے بیٹے ہیں۔آیات 64–71 · تفسیر کے ساتھتوحید نہ صرف پیغمبروں کی اصل تعلیم ہے بلکہ تورات اور انجیل کے موجودہ غیر مستند نسخوں میں بھی وہ ایک مسلّم حقیقت کے طورپر موجود ہے۔آیات 72–76 · تفسیر کے ساتھایک گروہ جس میں انبیا اور صلحا پیدا ہوئے ہوں، جس کے درمیان عرصہ تک دین کا چرچا رہے، اکثر وہ اس غلط فہمی میں پڑ جاتا ہے کہ وہ اور حق دونوں ایک ہیں۔آیات 77–80 · تفسیر کے ساتھایک شخص جب ایمان لاتا ہے تو وہ اللہ سے اس بات کا عہد کرتا ہے کہ وہ اس کی فرماں برداری کرے گا اور بندوں کے درمیان زندگی گزارتے ہوئے ان تمام ذمہ داریوں کو پورا کرے گا جو خدا کی شریعت کی طرف سے اس پر عائد ہوتی ہے۔آیات 81–91 · تفسیر کے ساتھاللہ کو پانا ایک ابدی حقیقت کو پانا ہے،یہ پوری کائنات کا ہم سفر بننا ہے۔آیات 92–99 · تفسیر کے ساتھقدیم آسمانی کتب کو ماننے والے علما نے بطورِ خود جو فقہ بنا رکھی تھی اس میں اونٹ اور خرگوش کا گوشت کھانا حرام تھا، جب کہ اسلام میں وہ جائز تھا۔آیات 100–103 · تفسیر کے ساتھدنیا آزمائش کی جگہ ہے۔آیات 104–109 · تفسیر کے ساتھاس کی وجہ یہ ہے کہ غیر اسلام میں ہر آدمی اپنا وفادار رہتا ہے اور اسلام میں صرف ایک اللہ کا۔آیات 110–112 · تفسیر کے ساتھیہود دین خداوندی کے حامل بنائے گئے تھے۔آیات 113–117 · تفسیر کے ساتھنیکیوں میں سبقت (‌مُسَارَعَةٌ ‌فِي ‌الْخَيْرَاتِ) سے مراد اس آیت میں مومنین اہلِ کتاب کا یہ عمل ہے کہ نبی آخر الزماں کی زبان سے جب خدائی سچائی کا اعلان ہوا تو انھوں نے فوراً اس کو پہچان لیا اور اس کی طرف عاجزانہ دوڑ پڑے۔آیات 118–120 · تفسیر کے ساتھمسلمان اسی خدائی دین پر ایمان لائے تھے جو سابق اہل کتاب (یہود) کو اپنے نبیوں کے ذریعہ ملا تھا۔آیات 121–129 · تفسیر کے ساتھیہ آیتیں جنگ احد (۳ ھ) کے بعد نازل ہوئیں۔آیات 130–138 · تفسیر کے ساتھسودی کاروبار زرپرستی کی آخری بدترین شکل ہے۔آیات 139–143 · تفسیر کے ساتھایمان لانا گویا اللہ کے لیے جینے اور اللہ کے لیے مرنے کا اقرار کرنا ہے۔آیات 144–148 · تفسیر کے ساتھاحد کی جنگ میں یہ خبر مشہور ہوئی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہوگئے۔آیات 149–153 · تفسیر کے ساتھجنگ احد میں وقتی شکست سے مخالفوں کو موقع ملا۔آیات 154–155 · تفسیر کے ساتھزندگی کے معرکہ میں سب سے زیادہ اہمیت اس بات کی ہوتی ہے کہ آدمی کا چین اس سے رخصت نہ ہو۔آیات 156–160 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اللہ کے حکم سے ہوتا ہے۔آیات 161–164 · تفسیر کے ساتھاحدکے درہ پر متعین جن چالیس افراد نے نافرمانی کی تھی۔آیات 165–168 · تفسیر کے ساتھحق وباطل کے مقابلہ میں آخری فتح حق کو ہوتی ہے۔آیات 169–175 · تفسیر کے ساتھجو لوگ اسلام دشمنوں سے لڑے اور شہید ہوئے ان کو منافقین ’’موتِ ضیاع‘‘ کہتے تھے۔آیات 176–179 · تفسیر کے ساتھزندگی کا اصل مسئلہ وہ نہیں جو دکھائی دے رہا ہے۔آیات 180–185 · تفسیر کے ساتھظاہری طور پر آدمی ایک قول دے کر مومن بن جاتا ہے مگر اللہ کی نظر میں وہ اس وقت مومن بنتا ہے جب کہ وہ اپنی جان اور اپنے مال کو اللہ کی راہ میں دے دے۔آیات 186–189 · تفسیر کے ساتھایمان کا سفر آدمی کو ایسی دنیا میںطے کرنا ہوتا ہے جہاں اپنوں اور غیروں کی طرف سے طرح طرح کے زخم لگتے ہیں۔آیات 190–194 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے پورے وجود کے ساتھ ایک خاموش اعلان ہے۔آیات 195–200 · تفسیر کے ساتھاہلِ ایمان کی ذمہ دارانہ زندگی ان کو نفس کی آزادیوں سے محروم کردیتی ہے۔