سورة الروم

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–7 · تفسیر کے ساتھظہور اسلام کے وقت دنیا میں دو بہت بڑی سلطنتیں تھیں ۔آیات 8–10 · تفسیر کے ساتھخدا کسی آدمی کو ذکر و فکر کی سطح پر ملتاہے۔آیات 11–18 · تفسیر کے ساتھایک مکمل دنیا کا موجود ہونا پہلی تخلیق کا یقینی ثبوت ہے۔آیات 19–21 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کا ایک عجیب وغریب کرشمہ ایک چیز کا دوسری چیز میں مبدل ہونا ہے۔آیات 22–24 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے پورے وجود کے ساتھ خدا کی نشانی ہے — اس کا عدم سے وجود میں آنا خدا کی قوتِ تخلیق کو بتاتا ہے۔آیات 25–27 · تفسیر کے ساتھاتھاہ خلا میں زمین اور سورج اور سیاروں اور ستاروں کا نظام اس قدر حیرت ناک حد تک نادر واقعہ ہے کہ وہ خود بول رہا ہے کہ وہ کسی قائم رکھنے والے کی قدرت سے قائم ہے۔آیات 28–29 · تفسیر کے ساتھایک مشترک مال یا جائداد ہو تو اس میں اس کے تمام شرکاء کا حق ہوتاہے اور ہر شریک کو دوسرے شریک کا لحاظ رکھنا پڑتا ہے۔آیات 30–32 · تفسیر کے ساتھاصل دین ایک ہے۔آیات 33–35 · تفسیر کے ساتھعام حالات میں آدمی اپنے کو بااختیار پاتاہے۔آیات 36–39 · تفسیر کے ساتھمومن راحت اور مصیبت دونوں کو خدا کی طرف سے سمجھتاہے۔آیات 40–42 · تفسیر کے ساتھایک انسان کا پیدا ہونا، اس کو صبح وشام کا رزق ملنا، اس پر موت واقع ہونا، یہ واقعات اتنے عظیم ہیں کہ ان کے ظہور کےلیے کائناتی قوت درکار ہے۔آیات 43–45 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ ملے ہوئے ہیں۔آیات 46–47 · تفسیر کے ساتھبارش سے پہلے ٹھنڈی ہواؤں کا آنا اس بات کا اعلان ہے کہ اس دنیا کا خدا رحمتوں والا خدا ہے۔آیات 48–53 · تفسیر کے ساتھآدمی حق کا راستہ اختیار کرے تو اس کو اکثر سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے، جیسا کہ دور اول میں رسولؐ اور اصحاب رسولؐ کے ساتھ پیش آیا۔آیات 54–57 · تفسیر کے ساتھانسان پیدا ہوتا ہے تووہ نہایت کمزور بچہ ہوتاہے۔آیات 58–60 · تفسیر کے ساتھمکہ میں لوگ کہتے تھے کہ اگر تم پیغمبر ہو تو کوئی خارق عادت کرشمہ دکھاؤ۔