سورة السجدة

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھ’’یہ خدا کی کتاب ہے‘‘— بظاہر چند الفاظ کا ایک جملہ ہے۔آیات 4–9 · تفسیر کے ساتھچھ دنوں (چھ دوروں) میں پیدا کرنے سے مراد تدریج واہتمام کے ساتھ پیدا کرنا ہے۔آیات 10–14 · تفسیر کے ساتھانسان کی تخلیقِ اول اس کی تخلیقِ ثانی کے معاملے کو سمجھنے کےلیے بالکل کافی ہے۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھہدایت کے سلسلہ میں سب سے اہم چیز مادۂ اعتراف ہے۔آیات 18–22 · تفسیر کے ساتھمومن وہ ہے جو خدائی سچائی کا اعتراف کرے۔آیات 23–26 · تفسیر کے ساتھخداکی کتاب کسی گروہ کو ملنا اس کو امامت عالم کی کنجی عطا کرنا ہے۔آیات 27–30 · تفسیر کے ساتھقدیم مکہ میں مشرکین ہر اعتبار سے غالب اور سر بلند تھے اور اسلام ہر اعتبار سے پست اور مغلوب ہورہا تھا۔