سورة الأحزاب
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم بے آمیز حق کے داعی تھے۔آیات 4–5 · تفسیر کے ساتھآدمی کے سینے میں دو دل نہ ہونا بتاتا ہے کہ تضاد فکری خدا کے تخلیقی منصوبہ کے خلاف ہے۔آیت 6 · تفسیر کے ساتھپیغمبراپنی زندگی میں ذاتی طورپر اور وفات کے بعد اصولی طورپر اہلِ ایمان کےلیے سب سے زیادہ مقدم حیثیت رکھتا ہے۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے انسان کو جس منصوبہ کے تحت پیدا کیا ہے وہ امتحان ہے۔آیات 9–11 · تفسیر کے ساتھغزوۂ احزاب (5 ھ) عرب قبائل اور یہود کی طرف سے مدینہ پر مشترک حملہ تھا۔آیات 12–17 · تفسیر کے ساتھغزوۂ احزاب میں خطرات کا طوفان دیکھ کر منافق قسم کے لوگ گھبرا اٹھے اور بھاگنے کی راہیں تلاش کرنے لگے۔آیات 18–20 · تفسیر کے ساتھایک آدمی وہ ہے جو قربانی کے وقت پیچھے رہ جائے تو اس پر شرمندگی طاری ہوتی ہے۔آیات 21–24 · تفسیر کے ساتھرسول اور اصحاب رسول کی زندگیاں قیامت تک کے اہلِ ایمان کےلیے خدا پرستانہ زندگی کا نمونہ ہیں، اس بات کا نمونہ کہ اللہ اور آخرت کی امیدواری کے معنی کیا ہیں۔آیات 25–27 · تفسیر کے ساتھغزوۂ خندق (احزاب) میں حالات بے حد سخت تھے۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھہجرت نے مسلمانوں کی معاشیات کو درہم برہم کردیا تھا۔آیات 31–32 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی بیویوں کو معاشرہ میں ایک طرح کا قائدانہ مقام حاصل تھا۔آیات 33–34 · تفسیر کے ساتھیہاں ازواجِ رسول کو خطاب کرتے ہوئے مسلم خواتین کو عام ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں کس طرح رہیں۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں بتایاگیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک مرد یا ایک عورت کو جیسا دیکھنا چاہتا ہے وہ کیا ہے۔آیت 36 · تفسیر کے ساتھانسان کو خود مختار پیدا کیا گیا ہے۔آیت 37 · تفسیر کے ساتھحضرت زید کے ساتھ حضرت زینب کانکاح 4 ہجری میں ہوا۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھاِس واقعہ کے بعد حسب توقع آپ کے خلاف زبردست پروپیگنڈا شروع ہوگیا۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھجب ملاوٹی دین کا غلبہ ہو، اس وقت سچے دین کو اختیار کرنا ہمیشہ مشکل ترین کام ہوتا ہے۔آیات 45–48 · تفسیر کے ساتھشاہد، مبشر، نذیر، داعی، یہ سب ایک ہی حقیقت کے مختلف پہلو ہیں۔آیت 49 · تفسیر کے ساتھایک شخص کسی عورت سے نکاح کرے لیکن ملاقات کی نوبت آنے سے پہلے اس کو طلاق دے دے تو ایسی حالت میں عدت کی وہ پابندی نہیں ہے جو عام نکاح میں ہوتی ہے۔آیت 50 · تفسیر کے ساتھعام مسلمانوں کےلیے بیویوں کی آخری تعداد کو چار تک محدود رکھاگیا ہے۔آیات 51–52 · تفسیر کے ساتھجہاں کئی خواتین کا مسئلہ ہو وہاں شکایت کا امکان بڑھ جاتاہے۔آیات 53–54 · تفسیر کے ساتھیہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضمن میں حکم دیتے ہوئے مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ ان کی گھریلو معاشرت کے آداب کس قسم کے ہونے چاہئیں — وہ دوسروں کے گھروں میں داخل ہوں تو اجازت لے کر داخل ہوں۔آیت 55 · تفسیر کے ساتھاوپر کی آیت میں مَردوں کےلیے یہ ممانعت تھی کہ وہ ازواج رسول کے سامنے نہ آئیں۔آیات 56–58 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں خداکے دین کا اظہار کرنے کےلیے بھیجے گئے۔آیات 59–62 · تفسیر کے ساتھمسلمان عورت جب کسی ضرورت سے اپنے گھر کے باہر نکلے تو وہ کس طرح نکلے۔آیات 63–68 · تفسیر کے ساتھقیامت کی تاریخ پوچھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ لوگ قیامت کے آنے کو سرے سے مانتے ہی نہ تھے۔آیات 69–71 · تفسیر کے ساتھ’’یہودیوں کی طرح پیغمبر کو نہ ستاؤ‘‘ سے کیا مراد ہے، اس کی وضاحت ایک واقعہ سے ہوتی ہے۔آیات 72–73 · تفسیر کے ساتھامانت سے مراد اختیا رہے۔