سورة سبأ
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے خالق کا تعارف ہے۔آیات 3–6 · تفسیر کے ساتھقرآن کے مخاطبین قیامت کے منکر نہ تھے۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھمکہ کے لوگ رسول اور اصحابِ رسول کو حقیر سمجھتے تھے، اس لیے وہ ان کی ہر بات کا مذاق اڑاتے رہے۔آیات 10–11 · تفسیر کے ساتھایک مومن جب خدا کی یاد سے سرشار ہو کر اس کی تسبیح کرتاہے تو اس وقت وہ ساری کائنات کا ہم نوا ہوتا ہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان علیہ السلام نے سمندری سفر اور سمندری تجارت کو بہت ترقی دی تھی۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا وقت آیا تو وہ اپنا عصا ٹیکے ہوئے تھے اور جنوں سے کوئی تعمیری کام کرارہے تھے۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھسبا قدیم زمانہ میں ایک نہایت ترقی یافتہ قوم تھی۔آیات 18–19 · تفسیر کے ساتھبرکت والی بستیوں سے مراد شام کا سر سبز وشاداب علاقہ ہے۔آیات 20–21 · تفسیر کے ساتھابلیس یا اس کے نمائندے ہمیشہ انسان کے خلاف اپنا منصوبہ بناتے ہیں۔آیات 22–23 · تفسیر کے ساتھاگر چہ ہر دور میں بیشتر لوگ آخرت کو مانتے رہے ہیں۔آیات 24–27 · تفسیر کے ساتھکائنات ناقابل قیاس حد تک وسیع ہے۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھہر نبی نے براہِ راست طورپر صرف اپنی قوم کے اوپر دعوتی کام کیا۔آیات 31–33 · تفسیر کے ساتھحقیقت کا انکار سب سے بڑا جرم ہے۔آیات 34–39 · تفسیر کے ساتھجن لوگوں کے پاس قوت اور مال آجائے ان کو موجودہ دنیا میں بڑائی کا مقام حاصل ہو جاتا ہے۔آیات 40–42 · تفسیر کے ساتھفرشتے انسان کو نظر نہیں آتے۔آیات 43–45 · تفسیر کے ساتھقرآن اپنے مخاطبین کے سامنے کھلے کھلے دلائل دے رہا تھا۔آیات 46–47 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کے معاصرین نے پیغمبر کی دعوت کا انکار کردیا۔آیات 48–50 · تفسیر کے ساتھدنیا کی تخلیق حق پر ہوئی ہے۔آیات 51–54 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی حق کا انکار کرتا ہے تو فوراً اس کا انجام سامنے نہیں آتا۔