سورة فاطر
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھفرشتوں کو اللہ تعالیٰ نے پیغام رسانی کےلیے اور اپنے احکام کی تنفیذ کےلیے پیدا کیا ہے۔آیات 3–4 · تفسیر کے ساتھانسان اپنی زندگی کےلیے بے شمار چیزوں کا محتاج ہے۔آیات 5–7 · تفسیر کے ساتھخدا نے اپنے پیغمبروں کے ذریعہ زندگی کی نوعیت کے بارے میں جو خبر دی ہے وہ بظاہر ایک خیالی بات معلوم ہوتی ہے۔آیت 8 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے ہر آدمی کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ سوچے اور حق اور ناحق کے درمیان تمیز کرسکے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا آخرت کی تمثیل ہے۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھپہلا انسان ارضی اجزا سے بنایا گیا۔آیات 12–14 · تفسیر کے ساتھزمین پر پانی کا عظیم الشان ذخیرہ موجود ہے، وسیع سمندروں میں کھاری پانی کی صورت میں، اور دریاؤں اور جھیلوں اور چشموں میں میٹھے پانی کی صورت میں۔آیات 15–18 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان انتہائی حد تک غیر محفوظ (vulnerable)ہے۔آیات 19–26 · تفسیر کے ساتھیہ ایک حقیقت ہے کہ جو امید روشنی سے کی جاسکتی ہے وہ تاریکی سے نہیں کی جاسکتی۔آیات 27–28 · تفسیر کے ساتھبادل سے ایک ہی پانی برستاہے مگر اس سے مختلف قسم کی چیزیں اگتی ہیں ۔آیات 29–31 · تفسیر کے ساتھعلم والا وہ ہے جو معرفت والا ہو۔آیات 32–35 · تفسیر کے ساتھحضرت یعقوب حضرت ابراہیم کے پوتے تھے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھدنیا میں حق کا انکار کرنے والے آخرت میں حق کا مکمل اعتراف کریں گے۔آیات 38–39 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں خلیفہ سے مراد پچھلی قوموں کا خلیفہ بننا ہے۔آیات 40–41 · تفسیر کے ساتھکائنات کی تخلیق اور اتھاہ خلا میں بے شمار اجرام سماوی کا نظام ہیبت ناک حد تک عظیم ہے۔آیات 42–44 · تفسیر کے ساتھعرب کے لوگ جب سنتے کہ یہود نے اور دوسری قوموں نے اپنے نبیوں کی نافرمانی کی تو وہ پرجوش طورپر کہتے کہ اگر ایسا ہو کہ ہمارے درمیان کوئی نبی آئے تو ہم اس کو پوری طرح مانیں اور اس کی اطاعت کریں۔آیت 45 · تفسیر کے ساتھانسان کو دنیا میں عمل کی آزادی دی گئی تھی۔