سورة یس
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھمحمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے خدا کے پیغمبر ہونے کا ثبوت خود وہ قرآن حکیم ہے جس کو آپ نے یہ کہہ کر پیش کیا کہ یہ میرے اوپر خدا کی طرف سے اترا ہے۔آیات 7–11 · تفسیر کے ساتھآدمی کی گردن میں طوق بھرا ہوا ہو تو اس کا سر اٹھا رہ جائے گا اور وہ نیچے کی چیز کو نہ دیکھ سکے گا۔آیت 12 · تفسیر کے ساتھجدید تحقیقات نے بتایا ہے کہ انسان اپنے منھ سے جو آواز نکالتا ہے وہ نقوش کی صورت میں فضا میں محفوظ ہوجاتی ہے۔آیات 13–19 · تفسیر کے ساتھبستی سے مراد غالباً مصر کی بستی ہے۔آیات 20–21 · تفسیر کے ساتھدونوں رسول اس وقت بظاہر بالکل بے زور تھے۔آیات 22–27 · تفسیر کے ساتھمردِ حق نے اپنی زندگی خطرہ میں ڈال کر پیغمبروں کی دعوت کی تائید کی تھی۔آیات 28–32 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ کی طرف سے جب کسی قوم کی ہلاکت کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو اتنا ہی کافی ہوتا ہے زمینی اسباب کو اس کے خلاف کردیا جائے۔آیات 33–36 · تفسیر کے ساتھزمین کی سطح پر زرخیز مٹی کا جمع ہونا، اس کےلیے پانی اور دھوپ اور ہوا کا انتظام، پھر بیج کے اندر نشوونما کی صلاحیت، اس طرح کے بے شمار معلوم اور غیر معلوم اسباب ہیں جو بالآخر غلہ اور پھل اور سبزی کی شکل اختیار کرکے انسان کی خوراک بنتے ہیں۔آیات 37–40 · تفسیر کے ساتھزمین اور چاند اور سورج سب کا ایک مدار مقرر ہے۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھہماری دنیا میں خشکی بھی ہے اور سمندر بھی۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھآدمی کے پیچھے اس کے اعمال ہیں، اور اس کے آگے حساب کتاب کا دن ہے۔آیات 48–53 · تفسیر کے ساتھجو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ آخرت کی طرف سے اس طرح بے فکررہتے ہیں گویا کہ آخرت کوئی بہت دور کی چیز ہے۔آیات 54–58 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی کے عمل کے معنوی نتائج سامنے نہیں آتے۔آیات 59–65 · تفسیر کے ساتھموجودہ زندگی میں اچھے لوگ اور برے لوگ ایک ہی دنیا میں رہتے ہیں۔آیات 66–68 · تفسیر کے ساتھانسان کو آنکھ اور ہاتھ پاؤں اور دوسری جو صلاحیتیں حاصل ہیں ان کو پاکر وہ سرکش بن جاتاہے۔آیات 69–70 · تفسیر کے ساتھقرآن کا معجزانہ اسلوب سننے والوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔آیات 71–76 · تفسیر کے ساتھمویشی جانور ایک قسم کے زندہ علامت ہیں جو بتاتے ہیں کہ مادی دنیا کو اس کے بنانے والے نے اس طرح بنایا ہے کہ انسان اس کو مسخر کرکے اس کو استعمال کرسکے۔آیات 77–83 · تفسیر کے ساتھانسان اپنا خالق آپ نہیں۔