سورة الصافات
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کے ذریعہ جن غیبی حقیقتوں کی خبر دی گئی ہے ان میں سے ایک فرشتہ کا وجود ہے۔آیات 6–7 · تفسیر کے ساتھسماءِ دنیا سے مراد غالبا وسیع خلا کا وہ حصہ ہے جو انسان کے قریب واقع ہے اور جس کو آدمی کسی آلہ کی مدد کے بغیر خالی آنکھ سے دیکھ سکتاہے۔آیات 8–18 · تفسیر کے ساتھزمین و آسمان کی صورت میں جو کائنات ہمارے مشاہدہ میں آتی ہے وہ اتنی پیچیدہ اور اتنی عظیم ہے کہ اس کے بعد انسانوں کو دوسری دنیا میں پیدا کرنا مقابلۃً ایک چھوٹا کام نظر آنے لگتاہے۔آیات 19–26 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں اگلی زندگی کا معاملہ ایک خبر کے طور پر بتایا جارہا ہے۔آیات 27–33 · تفسیر کے ساتھیہ عوام اور لیڈروں کی گفتگو ہے۔آیات 34–39 · تفسیر کے ساتھ’’جب ان سے کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں تو وہ گھمنڈ کرتے تھے‘‘— اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خدا کے مقابلے میں گھمنڈ کرتے تھے۔آیات 40–49 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا آزمائش کی دنیا ہے۔آیات 50–61 · تفسیر کے ساتھجنت لطیف ترین سرگرمیوں کی دنیا ہوگی۔آیات 62–74 · تفسیر کے ساتھقرآن میں بتایاگیا ہے کہ دوزخ میں زقوم کا درخت ہوگا اور دوزخی لوگ جب بھوک سے بے قرار ہوں گے تو اس کو کھائیں گے (الواقعہ، 56:52)آیات 75–82 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح علیہ السلام کی قوم ان کی دشمن ہوگئی۔آیات 83–87 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم بھی اسی دین پر تھے جس دین پر حضرت نوح تھے۔آیات 88–101 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کی قوم کے لوگ غالباً کسی تیوہار میں شرکت کےلیے شہر سے باہر جارہے تھے۔آیات 102–113 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے زمانہ میں شرک کا اس طرح عمومی غلبہ ہو ا کہ تاریخ میں اس کا تسلسل قائم ہوگیا۔آیات 114–122 · تفسیر کے ساتھاللہ تعا ٰلیٰ نے حضرت موسیٰ اور ان کی قوم کی مدد کی اور ان کو فرعون کے ظلم سے نجات دی۔آیات 123–132 · تفسیر کے ساتھحضرت الیاس علیہ السلام غالباً حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے تھے۔آیات 133–138 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط حضرت ابراہیم کے بھتیجے تھے۔آیات 139–148 · تفسیر کے ساتھحضرت یونس علیہ السلام کا زمانہ آٹھویں صدی قبل مسیح ہے۔آیات 149–157 · تفسیر کے ساتھشیطان کی ترغیب یا انسانوں کی غلط تعبیر سے اکثر غیبی حقیقتوں کے بارے میں بہت بڑی بڑی گمراہیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔آیات 158–166 · تفسیر کے ساتھگمراہ قومیں جنات کے بارے میں اس طرح کا عقیدہ رکھتی ہیں گویا کہ جنات خدا کے حریف اور مد مقابل ہیں۔آیات 167–175 · تفسیر کے ساتھقدیم زمانہ میں عربوں کا حال یہ تھا کہ جب وہ سنتے کہ یہود نے اور دوسری قوموں نے اپنے رسولوں کا انکار کیا تو وہ پرفخر طور پر کہتے کہ یہ لوگ بہت بد بخت تھے۔آیات 176–182 · تفسیر کے ساتھپیغمبر لوگوں سے کہتے تھے کہ اگرتم نے میری بات نہ مانی تو تمھارے اوپر خدا کا عذاب آجائے گا۔