سورة ص
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھ’’ذکر‘‘ کے اصل معنی یاد دہانی کے ہیں۔آیات 4–8 · تفسیر کے ساتھ’’پیغمبر اسلام‘‘کا نام آج ایک عظیم نام ہے۔آیات 9–16 · تفسیر کے ساتھخدا کی رحمت ہدایت اس طرح تقسیم نہیں ہوتی کہ جس شخص کو دنیوی عظمت ملی ہوئی ہو اسی کو خدا کی ہدایت بھی دے دی جائے۔آیات 17–20 · تفسیر کے ساتھدین میں صبر کی بے حد اہمیت ہے۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھکہا جاتا ہے کہ حضرت داؤد نے تین دن کی باری مقرر کر رکھی تھی۔آیات 23–25 · تفسیر کے ساتھآنے والے دونوں آدمیوں نے جو مقدمہ پیش کیا وہ کوئی حقیقی مقدمہ نہ تھا بلکہ تمثیل کی زبان میں خودحضرت داؤد علیہ السلام کی کسی بات پر انھیں متنبہ کرنا تھا۔آیت 26 · تفسیر کے ساتھایک حاکم ہمیشہ دو چیزوں کے درمیان ہوتاہے۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھدنیا کی چیزوں پر غور کیجیے تو معلوم ہوتاہے کہ اس کا پورا نظام نہایت حکیمانہ بنیادوں پر قائم ہے حالانکہ یہ بھی ممکن تھا کہ وہ ایک الل ٹپ نظام ہو اور اس میں کوئی بات یقینی نہ ہو۔آیات 30–33 · تفسیر کے ساتھحضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام ایک عظیم سلطنت کے حکمراں تھے۔آیات 34–40 · تفسیر کے ساتھہر انسان سے کوتاہی ہوتی ہے۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھحضرت ایوب علیہ السلام بنی اسرائیل کے پیغمبروں میں سے تھے۔آیات 45–48 · تفسیر کے ساتھیہاں چند پیغمبروں کا ذکر کرکے ارشاد ہوا ہے کہ وہ ہاتھ والے اور آنکھ والے تھے۔آیات 49–54 · تفسیر کے ساتھجنت کے دروازے ان لوگوں کےلیے کھولے جاتے ہیں جو اپنے دل کے دروازے نصیحت کےلیے کھولیں۔آیات 55–64 · تفسیر کے ساتھجہنم ان تکلیفوں کی ابدی اورانتہائی شکل ہے جن کا موجودہ دنیا میں کوئی شخص تصور کرسکتاہے۔آیات 65–70 · تفسیر کے ساتھیہاں جس اختصام (تکرار) کا ذکر ہے وہ وہی ہے جو اگلی آیت میں منقول ہے یعنی آدم کی تخلیق کے وقت ابلیس کا بحث وتکرار کرنا۔آیات 71–78 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک انتہائی اعلیٰ مخلوق کی حیثیت سے بنایا۔آیات 79–85 · تفسیر کے ساتھموجودہ امتحان کی دنیا میں شیطان کو پورا موقع دیا گیا ہے کہ وہ انسان کو بہکائے۔آیات 86–88 · تفسیر کے ساتھداعی کی ایک لازمی صفت یہ ہے کہ وہ مدعو سے اجر کا طالب نہیں ہوتا۔