سورة غافر

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھقرآن حقیقتِ واقعہ کا خدائی بیان ہے۔آیات 4–5 · تفسیر کے ساتھآدمی کے اندر فطری طورپر یہ جذبہ ہے کہ وہ خدا کی طرف لپکے، وہ خدا کی پرستش کرے۔آیت 6 · تفسیر کے ساتھاولاً ایک انسان وجود میں آیا۔آیت 7 · تفسیر کے ساتھخدا کو ماننا اور اس کا شکر گزار بننا خود انسانی عقل کا تقاضا ہے۔آیات 8–9 · تفسیر کے ساتھہر آدمی پر ایسے لمحات آتے ہیں جب کہ وہ اپنے آپ کو بے بس محسوس کرنے لگتاہے۔آیت 10 · تفسیر کے ساتھآدمی کو جب اللہ کی گہری معرفت حاصل ہوتی ہے تو اس کالازمی نتیجہ یہ ہوتاہے کہ وہ اللہ سے ڈرنے والا بن جاتاہے۔آیات 11–16 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی اصل دعوت یہ ہوتی ہے کہ لوگ صرف ایک خدا کے پرستار بنیں۔آیات 17–18 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا فتنہ کی دنیا ہے۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھہر آدمی اپنے اعمال کے انجام کے درمیان گھرا ہوا ہے۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھزمین پر بارش کا حیرت انگیز نظام، پھر اس سے سبزہ کا اگنا، پھر فصل کی تیاری، ان مادی واقعات میں بے شمار معنوی نصیحتیں ہیں۔آیت 23 · تفسیر کے ساتھقرآن کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے ایک بہترین کتاب انسان کو عطا کی ہے۔آیات 24–26 · تفسیر کے ساتھآدمی کی کوشش ہمیشہ یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے چہرہ کو چوٹ سے بچائے۔آیات 27–31 · تفسیر کے ساتھقرآن کے بیانات انسان کی معلوم زبان اور انسان کے معلوم دائرہ کے اندر ہوتے ہیں تاکہ کسی کےلیے اس کا سمجھنا مشکل نہ ہو۔آیات 32–35 · تفسیر کے ساتھہر وہ نظریہ جومطابقِ حقیقت نہ ہو وہ اللہ پر جھوٹ باندھنا ہے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم توحید کے داعی تھے۔آیات 38–41 · تفسیر کے ساتھانسان ہر دور میں غیر اللہ کی عبادت کرتا رہا ہے۔آیت 42 · تفسیر کے ساتھنیند کے وقت آدمی پر بے خبری کی حالت طاری ہوجاتی ہے۔آیات 43–48 · تفسیر کے ساتھعرب کے مشرکین جن کے متعلق یہ عقیدہ رکھتے تھے کہ خدا کے یہاں وہ ان کی شفاعت کرنے والے بن جائیں گے وہ حقیقۃً پتھر کے بت نہ تھے۔آیات 49–52 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی کو جب کوئی چیز ملتی ہے تو وہ اس کو اپنی لیاقت کا نتیجہ سمجھ کر خوش ہوتاہے۔آیات 53–54 · تفسیر کے ساتھجن لوگوں کے سینے میں حساس دل ہے ان کو جب خدا کی معرفت حاصل ہوتی ہے تو ان کو یہ خیال ستانے لگتا ہے کہ اب تک ان سے جو گناہ ہوئے ہیں ان کا معاملہ کیا ہوگا۔آیات 55–61 · تفسیر کے ساتھخدا کے کلام میں بہتر اور غیر بہتر کی تقسیم نہیں۔آیات 62–66 · تفسیر کے ساتھکائنات کی موجودگی اس کے خالق کی موجودگی کا ثبوت ہے۔آیات 67–70 · تفسیر کے ساتھاکثر گمراہیوں کی جڑ خدا کا کمتر اندازہ ہے۔آیات 71–72 · تفسیر کے ساتھحق سے اعراض وانکارکرنے کے درجے ہیں۔آیات 73–75 · تفسیر کے ساتھجنت میں جانے والے وہ لوگ ہیں جن میں تقویٰ کی صفت پائی جائے۔