سورة النساء

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھتمام انسان باعتبار پیدائش ایک ہیں۔آیات 5–10 · تفسیر کے ساتھمال نہ عیش کے لیے ہے اور نہ اظہار فخر کے لیے۔آیات 11–14 · تفسیر کے ساتھآدمی جو قانون بناتا ہے اس میں کسی نہ کسی پہلو کی طرف جھکاؤ ہوجاتا ہے۔آیات 15–18 · تفسیر کے ساتھکوئی مرد یا عورت اگر ایسا فعل کر بیٹھے جو شریعت کے نزدیک گناہ ہو تب بھی اس کے ساتھ جو معاملہ کیا جائے گا وہ قانون کے مطابق کیا جائے گا، نہ کہ قانون سے آزاد ہو کر۔آیات 19–22 · تفسیر کے ساتھمرنے والے کے مال میں یقیناًبعد والوں کو وراثت کا حق ہے۔آیات 23–25 · تفسیر کے ساتھانسان کے اندر بہت سی فطری خواہشیں ہیں۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھزندگی کے طریقے جو قرآن میں بتائے گئے ہیں وہ کوئی نئے نہیں ہیں۔آیات 29–33 · تفسیر کے ساتھایک کا مال دوسرے تک پہنچنے کی ایک صورت یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے کی ضرورت فراہم کرے اور اس سے اپنی محنت کا معاوضہ لے۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھجہاں بھی آدمیوں کا کوئی مجموعہ ہو، خواہ وہ خاندان کی صورت میں ہو یا مملکت کی صورت میں، ضروری ہے کہ اس کے اوپر سردار اور سربراہ ہو، اور یہ سربراہ لازماً ایک ہی ہوسکتا ہے۔آیات 36–40 · تفسیر کے ساتھانسان کے پاس جو کچھ ہے سب اللہ کا دیا ہوا ہے۔آیات 41–43 · تفسیر کے ساتھحق کا داعی جب آتا ہے تو وہ ایک معمولی انسان کی صورت میں ہوتا ہے۔آیات 44–46 · تفسیر کے ساتھاللہ کی کتاب کسی گروہ کو اس لیے دی جاتی ہے کہ وہ اس سے اپنی سوچ اور اپنے عمل کو درست کرے۔آیات 47–50 · تفسیر کے ساتھکبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ایک بات کو سنتاہے مگروہ حقیقۃً نہیں سنتا۔آیات 51–57 · تفسیر کے ساتھآسمانی کتاب کی حامل کسی قوم پر جب زوال آتا ہے تو وہ عمل کے بجائے خوش عقیدگی کی سطح پر جینے لگتی ہے۔آیات 58–63 · تفسیر کے ساتھہر ذمہ داری ایک امانت ہے اور اس کو ٹھیک ٹھیک اداکرنا ضروری ہے۔آیات 64–70 · تفسیر کے ساتھرسول اس لیے نہیں آتا کہ لوگ بس اس کے عقیدت مند ہوجائیں اور اس کی بارگاہ میں الفاظ کے گلدستے پیش کرتے رہیں۔آیات 71–76 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا امتحان کی دنیا ہے۔آیات 77–79 · تفسیر کے ساتھہجرت سے پہلے مکہ میں اسلام کے مخالفین مسلمانوں کو بہت ستاتے تھے۔آیات 80–83 · تفسیر کے ساتھخدا کے داعی کو ماننا ’’اپنے جیسے انسان‘‘ کو ماننا ہے۔آیات 84–87 · تفسیر کے ساتھدین داری کی ایک صورت یہ ہے کہ آدمی عملی طورپر جہاں ہے وہیں رہے، وہ اپنی حقیقی زندگی میں کوئی تبدیلی نہ کرے۔آیات 88–91 · تفسیر کے ساتھآدمی جب اللہ کے دین کو اختیار کرتا ہے تو اس کے بعد اس کی زندگی میں بار بار ایسے مرحلے آتے ہیں جہاں یہ جانچ ہوتی ہے کہ وہ اپنے فیصلہ میں سنجیدہ ہے یا نہیں۔آیات 92–93 · تفسیر کے ساتھایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے جو حقوق ہیں ان میں سب سے بڑا حق یہ ہے کہ وہ اس کی جان کا احترام کرے۔آیات 94–96 · تفسیر کے ساتھعرب کے مخالف قبائل میں کچھ ایسے افراد تھے جو اندر مسلمان تھے مگر ہجرت کرکے ابھی اپنے قبیلہ سے کٹے نہیں تھے۔آیات 97–100 · تفسیر کے ساتھمومن کی فطرت چاہتی ہے کہ اس کو آزاد نہ ماحول ملے جہاں اس کی ایمانی ہستی کے اظہار کے لیے کھلے مواقع ہوں۔آیات 101–104 · تفسیر کے ساتھدین میں جتنے اعمال بتائے گئے خواہ وہ نماز اور زکوۃ کی قسم سے ہوں یا تبلیغ اور جہاد کی قسم سے، سب کا آخری مقصود اللہ کی یاد ہے۔آیات 105–108 · تفسیر کے ساتھانسان کی یہ ضرورت ہے کہ وہ مل جل کر رہے۔آیات 109–113 · تفسیر کے ساتھدنیا آزمائش کی جگہ ہے۔آیات 114–115 · تفسیر کے ساتھحق کی بے آمیز دعوت جب اٹھتی ہے تو وہ زمین پر خدا کا ترازو کھڑا کرنا ہوتا ہے۔آیات 116–122 · تفسیر کے ساتھجو شخص ایک اللہ کو پکڑ لے اس کے عمل کی جڑیں خدا میں قائم ہوجاتی ہیں۔آیات 123–126 · تفسیر کے ساتھخدا اور آخرت کو ماننے والے لوگ جب دنیا پرستی میں غرق ہوتے ہیں تو وہ خدا اور آخرت کا انکار کرکے ایسا نہیں کرتے۔آیات 127–130 · تفسیر کے ساتھپوچھنے والوں نے بعض معاشرتی امور کی بابت شرعی حکم دریافت کیا تھا۔آیات 131–134 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی کو جو صالح زندگی اختیار کرنا ہے وہ اس کو اسی وقت اختیار کرسکتا ہے جب کہ وہ اندر سے اللہ والا بن گیا ہو۔آیت 135 · تفسیر کے ساتھاجتماعی زندگی میں بار بار ایسا ہوتا ہے کہ آدمی کے سامنے ایسا معاملہ آتا ہے جس میں ایک راستہ اپنے مفاد اور خواہش کا ہوتا ہے اور دوسرا حق اور انصاف کا۔آیات 136–139 · تفسیر کے ساتھ’’ایمان والوایمان لاؤ‘‘ ایسا ہی ہے جیسے کہا جائے کہ مسلمانوں مسلمان بنو۔آیات 140–141 · تفسیر کے ساتھاللہ کی پکار جب بھی کسی انسانی گروہ میں اٹھتی ہے تو اتنی مضبوط بنیادوں پر اٹھتی ہے کہ دلیل کے ذریعہ اس کی کاٹ کرنا کسی کے لیے ممکن نہیں رہتا۔آیات 142–147 · تفسیر کے ساتھجو لوگ اپنے کو اللہ کے حوالے کیے ہوئے نہ ہوں وہ اپنے کو اپنے دنیوی مفاد کے حوالے کیے ہوئے ہوتے ہیں۔آیات 148–152 · تفسیر کے ساتھکسی شخص کے اندر کوئی دینی یا دنیوی عیب معلوم ہو تو اس کو شہرت دینا اللہ کو سخت ناپسند ہے۔آیات 153–154 · تفسیر کے ساتھخدا کا پیغمبر انسانوں میں سے ایک انسان ہوتا ہے۔آیات 155–158 · تفسیر کے ساتھیہودپر آسمانی ہدایت اتاری گئی تھی جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ وہ دنیا میں اللہ کی مرضی پر چلیں تو آخرت میں اللہ ان کو جنت دے گا۔آیات 159–162 · تفسیر کے ساتھعکرمہ کہتے ہیں کہ کوئی یہودی یا عیسائی نہیں مرے گا یہاں تک کہ وہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے (لَا يَمُوتُ النَّصْرَانِيُّ وَلَا الْيَهُودِيُّ حَتَّى يُؤْمِنَ بِمُحَمَّدٍصَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) تفسیر ابن کثیر، جلد 2،ص 454۔آیات 163–165 · تفسیر کے ساتھاللہ نے انسان کو پیدا کیا اور پھر جنت اور جہنم بنائی۔آیات 166–170 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت یہود کو آسمانی مذہب کے نمائندہ کی حیثیت حاصل تھی۔آیات 171–173 · تفسیر کے ساتھآدمی کی یہ کمزوری ہے کہ کسی چیز میں کوئی امتیازی پہلو دیکھتا ہے تو اس کے بارے میںمبالغہ آمیز تصور قائم کرلیتا ہے۔آیات 174–176 · تفسیر کے ساتھاللہ کی طرف سے جب اس کی پکار انسانوں کے سامنے بلند ہوتی ہے تو وہ ایسی کھلی ہوئی صورت میں بلند ہوتی ہے جو تاریکیوں کو ختم کرکے حقائق کو آخری حد تک روشن کردے۔