سورة غافر

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھ’’عزیز وعلیم‘‘ کے الفاظ یہاں قرآن کے حق میں بطور دلیل استعمال ہوئے ہیں۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھیہاں آیات اللہ سے مرادوہ دلائل ہیں جو دعوت حق کو ثابت کرنے کےلیے پیش کیے گئے ہوں۔آیات 7–9 · تفسیر کے ساتھجو اللہ کے بندے بے آمیز حق کی دعوت لے کر اٹھتے ہیں ان کو ہمیشہ ستایا جاتا ہے۔آیات 10–12 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت کی شکل میں اپنی رحمت بھیجی۔آیات 13–17 · تفسیر کے ساتھآیت نمبر13میں تین باتیں کہی گئی ہیں — نشانیوں (آیات) کا ظاہر ہونا۔آیات 18–20 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان کو ہر طرح کے مواقع حاصل ہیں۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھدنیا کی تاریخ میں کثرت سے ایسے واقعات ہیں کہ ایک قوم ابھری اور پھر مٹ گئی۔آیات 23–25 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کو عام دلائل کے ساتھ مزید ایسی معجزاتی تائید حاصل رہتی ہے جو ان کے فرستادۂ خدا ہونے کا انتہائی واضح ثبوت ہوتی ہے۔آیات 26–27 · تفسیر کے ساتھ’’تمھارا دین بدل ڈالے‘‘ کا مطلب ہے تمھارامذہب بدل ڈالے۔آیات 28–29 · تفسیر کے ساتھیہاں جس رجل مومن کا ذکر ہے وہ فرعون کے شاہی خاندان کا ایک فرد تھا اورغالباً وہ دربار کے اعلیٰ عہدیداروں میں سے تھا۔آیات 30–33 · تفسیر کے ساتھفرعون نے حضرت موسیٰ کو دنیاکی سزا سے ڈرایا تھا، اس کے جواب میں رَجُل مومن نے فرعون کو آخرت کی سزا سے ڈرایا۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھحضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی میں مصر کے لوگوں کی اکثریت آپ کی نبوت کی قائل نہیں ہوئی۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھفرعون نے اپنے وزیر ہامان سے جو بات کہی وہ کوئی سنجیدہ بات نہیں تھی بلکہ محض ایک وقتی تدبیر (کید) کے طور پر تھی۔آیات 38–44 · تفسیر کے ساتھدربارِ فرعون کے مومن کی یہ تقریر نہایت واضح ہے۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھفرعون کے دربار کا رجل مومن پیغمبر نہیں تھا۔آیات 47–50 · تفسیر کے ساتھاِن آیتوں میں جہنم کا ایک منظر دکھایا گیا ہے۔آیات 51–55 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اور پیغمبر کے پیروؤں کےلیے خدا کی مددکا یقینی وعدہ ہے۔آیت 56 · تفسیر کے ساتھحق اتنا واضح اور اتنا مدلّل ہے کہ اس کو سمجھنا کسی کےلیے بھی مشکل نہیں۔آیات 57–59 · تفسیر کے ساتھکائنات کی عظمت اپنے خالق کی عظمت کا تعارف ہے۔آیات 60–63 · تفسیر کے ساتھزمین پر رات اوردن کا باقاعدہ نظام اور اس طرح کے دوسرے حیات بخش واقعات اس سے زیادہ بڑے ہیں کہ کوئی انسان یا تمام مخلوقات مل کر بھی ان کو ظہور میں لاسکیں۔آیات 64–65 · تفسیر کے ساتھزمین پر ان گنت اسباب جمع کیے گئے ہیں۔آیات 66–68 · تفسیر کے ساتھان آیات میں فطرت کے کچھ واقعات کا ذکر ہے۔آیات 69–76 · تفسیر کے ساتھناحق پر خوش ہونے والے اور گھمنڈ کرنے والے کون تھے، یہ وقت کے بڑے لوگ تھے۔آیت 77 · تفسیر کے ساتھیہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ حق کے داعیوں کی مدد کرے گا اور حق کے مخالفین کو مغلوب کرے گا۔آیت 78 · تفسیر کے ساتھقرآن میں رسولوں کے احوال بطور تاریخ نہیںبیان ہوئے ہیں بلکہ بطور نصیحت بیان ہوئے ہیں۔آیات 79–81 · تفسیر کے ساتھانسان کو اپنی زندگی اور تمدن کےلیے بہت سی چیزوں کی ضرورت ہے۔آیات 82–85 · تفسیر کے ساتھعلم کی دو قسمیں ہیں۔