سورة فصلت‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی دعوت بے آمیز دین کی دعوت ہوتی ہے۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھحق کی دعوت جب اٹھتی ہے ’’بشر‘‘ کی سطح پراٹھتی ہے۔آیات 9–12 · تفسیر کے ساتھکائنات کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اس کی تخلیق کئی دوروں میں تدریجی طورپر ہوئی ہے۔آیات 13–14 · تفسیر کے ساتھدعوت حق کا انکار خدا کے نزدیک سب سے بڑا جرم ہے۔آیات 15–18 · تفسیر کے ساتھآدمی ایک ایسی دنیا میں ہے جہاں زمین وآسمان کی عظمتیں اس کی بڑائی کی نفی کررہی ہیں۔آیات 19–24 · تفسیر کے ساتھقرآن میں بتایا گیا ہے کہ قیامت کے دن انسان کی کھال اور اس کے اعضاء اس کے اعمال کی گواہی دیں گے۔آیت 25 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیامیں ایک طرف خدا کے داعی ہیں جو انسان کو حق کی نصیحت کرتے ہیں۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھوَالْـغَوْا فِيْهِ کی تشریح حضرت عبد اللہ بن عباس نے عَيِّبُوهُ کے لفظ سے کی ہے۔آیات 29–32 · تفسیر کے ساتھانسانوں میں دو قسم کے انسان ہیں۔آیات 33–36 · تفسیر کے ساتھقرآن کی دعوت اللہ کی طرف بلانے کی دعوت ہے۔آیات 37–38 · تفسیر کے ساتھانسان کی سب سے بڑی گمراہی اس کی ظاہر پرستی ہے۔آیات 39–40 · تفسیر کے ساتھسوکھی زمین میں بارش کا برسنا اور اس سے سبزہ کا اگنا ایک ایسا مظہر ہے جو ہر آدمی کے سامنے بار بار آتا ہے۔آیات 41–43 · تفسیر کے ساتھقرآن ایک زبردست کتاب ہے اور اس کے زبردست ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ باطل نہ آگے سے اس میں آسکتا ہے اور نہ پیچھے سے۔آیت 44 · تفسیر کے ساتھقرآن کے نزول کے بعد کی لمبی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ تمام اسباب حیرت انگیز طور پر اس کے حق میں جمع رہے ہیں۔آیات 45–46 · تفسیر کے ساتھپچھلے پیغمبروں کے ذریعہ جب خدائی سچائی منکشف کی گئی تو کچھ لوگوں نے اس کو مانا اور کچھ لوگوں نے نہیں مانا۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھدرخت سے ایک پھل کا نکلنا یا ماں کے پیٹ سے ایک زندہ وجود کا پیدا ہونا اپنی نوعیت کے اعتبار سے ویسا ہی واقعہ ہے جیسا موجودہ دنیا کے اندر سے آخرت کی دنیا کا برآمد ہونا۔آیات 49–50 · تفسیر کے ساتھمصیبت کا لمحہ انسان کے لیے اپنی دریافت کا لمحہ ہوتا ہے۔آیات 51–52 · تفسیر کے ساتھانسان کو نعمت اس لیے دی جاتی ہے کہ وہ اس کو خدا کا عطیہ قرار دے کر اس کا شکر ادا کرے۔آیات 53–54 · تفسیر کے ساتھدنیا میں جتنے لوگ بھی اٹھے ہیں سب کی کہانی حال کی کہانی ہے، کسی کی کہانی مستقبل کی کہانی نہیں۔