سورة الشورى‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھاگر آدمی کو لامحدود نگاہ حاصل ہوجائے تو وہ دیکھے گا کہ یہاں ایک خدا ہے جو سارے زمین وآسمان کا مالک ہے۔آیت 7 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کی دعوت کا اصل نشانہ یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کو اس حقیقت سے آگاہ کردیا جائے کہ آخر کار وہ خدا کے سامنے حاضر کیے جانے والے ہیں۔آیات 8–10 · تفسیر کے ساتھانسان کے لیے الله تعالی نے ایک غیر معمولی رحمت کا دروازہ کھولاہے جو کسی اور کے لیے نہیں کھولا۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان کی صورت میں جو واقعہ ہمارے سامنے ہے وہ اتنا عظیم واقعہ ہے کہ یہ ناقابل قیاس ہے کہ ان معبودوں میں سے کسی معبود نے ان کو وجود عطا کیا ہو جن کی لوگ خدا کے سوا تعظیم وتقدیس کرتے ہیں۔آیت 13 · تفسیر کے ساتھتمام پیغمبر ایک ہی دین لے کر آئے۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھعلم آنے کے بعد متفرق ہونے کا مطلب یہ ہے کہ دین حق کی دعوت بلند ہو اور پھر بھی آدمی اس سے الگ رہے۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھیہاں ’’کتاب‘‘ سے مراد وہ اصل دین ہے جو پیغمبروں کے ذریعہ بھیجا گیا۔آیات 17–18 · تفسیر کے ساتھجس طرح مادی چیزوں کو تولنے کے لیے ترازو ہوتی ہے اسی طرح معنوی حقیقتوں کو تولنے کے لیے خدانے اپنی کتاب اتاری ہے۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھدنیا کی زندگی امتحان کے لیے ہے۔آیات 21–23 · تفسیر کے ساتھجب ایک بات خدا کی کتاب سے ثابت نہ ہو، اس کے باوجود آدمی اس کے حق ہونے پر اصرار کرے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ دوسروں کو خدا کے برابر ٹھہرارہا ہے۔آیات 24–26 · تفسیر کے ساتھاس دنیا کے لیے خدا کا قانون یہ ہے کہ یہاں حق حق کے روپ میں سامنے آتا ہے اور باطل باطل کے روپ میں نمایاں ہوتا ہے۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھزمین پر انسانی زندگی کا انحصار پانی پر ہے۔آیات 30–31 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کو اسباب کے قانون کے تحت بنایا گیا ہے۔آیات 32–35 · تفسیر کے ساتھانسان سمندر میں اپنی کشتی دوڑاتاہے اور فضا میں اپنے جہاز اڑاتاہے۔آیت 36 · تفسیر کے ساتھآخرت کا چاہنے والا وہی بن سکتاہے جو الله پر بھروسہ کرنے والا ہو۔آیات 37–43 · تفسیر کے ساتھایمان جب حقیقی معنوں میں کسی کو حاصل ہوتا ہے تو وہ اس کے اندر انقلاب پیداکرتا ہے۔آیات 44–46 · تفسیر کے ساتھاِس دنیا میں ہدایت کو دلیل کے ذریعہ کھولا جاتا ہے۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی کا اصل امتحان یہ ہے کہ جو صورت حال بھی اس کے سامنے آئے، وہ اس میں صحیح ردعمل پیش کرے۔آیات 49–50 · تفسیر کے ساتھدین کی اساس اس تصور پر قائم ہے کہ اس کائنات میں ہر قسم کا اختیار صرف ایک خدا کو حاصل ہے۔آیات 51–53 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں کوئی انسان براهِ راست خدا سے ہم کلام نہیں ہوسکتا۔