سورة الزخرف
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھاُمّ الکتاب سے مراد لوح محفوظ ہے جو الله کے پاس ہے۔آیات 5–8 · تفسیر کے ساتھآج دنیا میں بے شمار ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو پچھلے پیغمبروں کا نام عزت کے ساتھ لیتے ہیں۔آیات 9–14 · تفسیر کے ساتھہر زمانہ میں بیشتر انسان یہ مانتے رہے ہیں کہ کائنات کا خالق ومالک خدا ہے اور وہی ہے جس نے ہمیں زندگی کے تمام سامان دئے ہیں۔آیات 15–19 · تفسیر کے ساتھخدا کے ساتھ غیر خدا کو شریک کرنے کی ایک صورت یہ ہے کہ آدمی کسی کو خدا کا شریک ذات ٹھہرائے مثلاً فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں ماننا، حضرت مسیح کو خدا کا بیٹا بتانا، یا وحدت الوجود کا نظریہ جو تمام چیزوں کو خدا کے اجزاء قرار دے کر کائنات کی تشریح کرتا ہے۔آیات 20–25 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان جو بھی کام کرنا چاہتا ہے وہ اس کے مواقع پالیتا ہے۔آیات 26–30 · تفسیر کے ساتھیہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جس کلمۂ توحید کا ذکر ہے وہ ان کی دعوتی زندگی کے آخری دور میں نکلا تھا۔آیات 31–35 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام جب مکہ میں ظاہر ہوئے تو اس وقت وہ لوگوں کو ایک معمولی انسان نظر آتے تھے۔آیات 36–39 · تفسیر کے ساتھنصیحت سے اعراض کرنا یہ ہے کہ آدمی حقیقت کا اعتراف نہ کرے۔آیات 40–45 · تفسیر کے ساتھآنکھ والا اپنی آنکھ کو بند کرلے تو اس کو کچھ دکھائی نہیں دے گا۔آیات 46–50 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ نے فرعون کے سامنے توحید کی دعوت پیش کی اور عصا اور يدِ بیضا کا معجزہ دکھایا۔آیات 51–56 · تفسیر کے ساتھحق کا انکار کرنے والوں نے ہمیشہ حق کے داعی کی معمولی حیثیت کو دیکھ کر حق کا انکار کیا ہے۔آیات 57–62 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں یہ ممکن ہے کہ آدمی ہر بات کا الٹا مفہوم نکال سکے، مثلاً رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ایک بار فرمایا لَيْسَ أَحَدٌ يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللَّهِ فِيهِ خَيْرٌ (الله کے سواجس کی پرستش کی جائے اس میں کوئی خیر نہیں) اس کو سن کر مخالفین نے کہا کہ عیسائی لوگ مسیح کو پوجتے ہیں پھر کیا مسیح میں کوئی خیر نہیں(مسند احمد، حدیث نمبر 2918)۔آیات 63–65 · تفسیر کے ساتھیہاں حکمت سے مراد دین کی روح ہے اور صراط مستقیم سے مراد وہی چیز ہے جس کو آیت میں خدا کا خوف، اس کی عبادت اور رسول کی اطاعت کہاگیا ہے۔آیات 66–73 · تفسیر کے ساتھانسان آزاد نہیں ہے۔آیات 74–80 · تفسیر کے ساتھامید ہمیشہ تکلیف کے احساس کو کم کردیتی ہے۔آیات 81–83 · تفسیر کے ساتھ’’اگر خدا کی اولاد ہو تو میں سب سے پہلے اس کی عبادت کروں‘‘ —یہ جملہ بتاتا ہے کہ پیغمبر جس عقیدہ کا اعلان کررہا ہے وہ اسی کو عین حقیقت سمجھتاہے۔آیات 84–85 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان نہایت ہم آہنگی کے ساتھ مسلسل عمل کررہے ہیں۔آیات 86–89 · تفسیر کے ساتھقیامت میں پیغمبر اور داعيانِ حق جو شفاعت کریں گے وہ حقيقتاً شفاعت نہیں ہے بلکہ شہادت ہے۔