سورة الدخان

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–8 · تفسیر کے ساتھقرآن کا کتاب مبین ہونا خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خدا کی کتاب ہے۔آیات 9–16 · تفسیر کے ساتھقرآن کے یہ مخاطبین جس معاملہ میں شک میں پڑےہوئے تھے وہ خدا کے وجود کا معاملہ نہ تھا۔آیات 17–21 · تفسیر کے ساتھحق کی دعوت کا اٹھنا گویا خدا کی طاقت کا دلیل کے روپ میں ظاہر ہونا ہے۔آیات 22–29 · تفسیر کے ساتھلمبی مدت تک حضرت موسیٰ کی تبلیغی کوششوں کے بعد قوم فرعون پر اتمام حجت ہوگیا۔آیات 30–33 · تفسیر کے ساتھدنیا میں ایک قوم کا گرنا اور دوسری قوم کا ابھرنا اتفاقی طورپر نہیں ہوتا۔آیات 34–37 · تفسیر کے ساتھہردور میں انسان کی گمراہی کی جڑ یہ رہی ہے کہ اس نے موت کے بعد زندگی میں اپنا یقین کھودیا۔آیات 38–42 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان کے نظام پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی تخلیق نہایت با معنی انداز میں ہوئی ہے۔آیات 43–50 · تفسیر کے ساتھیہاں اور دوسرے مقامات پر جہنم کی جو تصویر قرآن میں پیش کی گئی ہے وہ ہر زندہ شخص کو تڑپا دینے کے لیے کافی ہے۔آیات 51–57 · تفسیر کے ساتھان الفاظ میں انسان کی پسند کی اس دنیا کی تصویر ہے جو اس کے خوابوں میں بسی ہوئی ہے۔آیات 58–59 · تفسیر کے ساتھقرآن بلا شبہ ایک عظیم کتاب ہے۔