سورة الجاثیة
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھیہ کہنا کہ قرآن عزیز وحکیم خداکی طرف سے اترا ہے، گویا خود اپنی طرف سے ایک ایسا قطعی معیار دینا ہے جس پر اس کی صداقت کو جانچا جاسکے۔آیات 7–11 · تفسیر کے ساتھحق کا اعتراف اکثر حالات میں اپنی بڑائی کو کھونے کے ہم معنی ہوتا ہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھپانی بظاہر ڈبانے والی چیز ہے۔آیات 14–15 · تفسیر کے ساتھجن لوگوں کو یہ یقین نہ ہو کہ ان کے اوپر خدائی فیصلہ کا دن آنے والا ہے، وہ ظلم کرنے میں جری ہوتے ہیں۔آیات 16–20 · تفسیر کے ساتھ’’بنی اسرائیل کو ہم نے دنیا والوں پر فضیلت دی‘‘— یہ وہی بات ہے جو امت محمدی کے ذیل میں ان الفاظ میں کہی گئی ہے کہ’’تم خیر امت ہو‘‘۔آیات 21–22 · تفسیر کے ساتھجو شخص یہ خیال کرے کہ آدمی اچھا بن کر رہے یا برا بن کر، سب برابر ہے۔آیت 23 · تفسیر کے ساتھخواہش کو اپنا معبود بنانے کا مطلب خواہش کو اپنی زندگی میں سب سے برتر مقام دینا ہے جو شخص اپنی خواہش کے تحت سوچے اور اپنی خواہش کے تحت عمل کرے وہ گویا اپنی خواہش ہی کو اپنا معبود بنائے ہوئے ہے۔آیات 24–26 · تفسیر کے ساتھ’’ہم کو زمانہ کی گردش ہلاک کرتی ہے‘‘ عام لوگوں کا قول نہیں۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھجو لوگ الله کی بنیاد پر دنیا میں کھڑے ہوں وہ حق کی بنیاد پر کھڑے ہوتے ہیں۔آیات 30–32 · تفسیر کے ساتھتکبر سے مراد خدا کے مقابلہ میں تکبر نہیں ہے بلکہ خدا کے داعی کے مقابلہ میں تکبر ہے۔آیات 33–35 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی جب برائی کرتا ہے تو اس کے برے نتائج فوراً اس کے سامنے نہیں آتے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھکائنات بے پناہ حد تک عظیم ہے، اس لیے اس کا خالق ومالک بھی وہی ہوسکتا ہے جو بے پناہ حد تک عظیم ہو۔