سورة الأحقاف

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھکائنات کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اس میں ہر طرف حکمت اور معنویت ہے۔آیات 4–6 · تفسیر کے ساتھمفسر ابن کثیر نے یہاں ’’کتاب‘‘ سے مراد نقلی دلیل اور ’’أَثارَةٍ مِنْ عِلْمٍ‘‘ سے مراد عقلی دلیل لی ہے (أَيْ لَا دَلِيْلَ لَكُمْ لَا نَقْلِيًّا وَلَا عَقْلِيًّا عَلَى ذَلِكَ) تفسیر ابن کثیر، جلد7، صفحہ 252۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھقدیم عرب میں قرآن کے مخاطبین قرآن کے پیغام کو یہ کہہ کر رد کردیتے تھے کہ یہ ہمارے اکابر کے دین کے خلاف ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھمشرکین مکہ کی نظر میں یہود علوم دین کےحامل تھے۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھابتداء ً جو لوگ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ساتھی بنے ان میں کئی ایسے لوگ تھے جو غریب اور غلام طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔آیات 12–14 · تفسیر کے ساتھقرآن کی صداقت کی ایک دلیل یہ ہے کہ پچھلی آسمانی کتابیں اس کی پیشین گوئی کرتی رہی ہیں۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھانسانی نسل کا طریقہ یہ ہے کہ آدمی ایک ماں اور ایک باپ کے ذریعہ وجود میں آتا ہے جو اس کی پرورش کرکے اس کو بڑا بناتے ہیں۔آیات 17–18 · تفسیر کے ساتھجو اولاد اپنے والدین کی فرماں بردار ہو وہ خدا کی بھی فرماں بردار ہوتی ہے۔آیات 19–20 · تفسیر کے ساتھایک شخص کے سامنے حق آتا ہے اور وہ دنیوی مصلحت اور مادی مفاد کی خاطر اس کو اختیار نہیں کرتا۔آیات 21–23 · تفسیر کے ساتھقوم عاد جنوبی عرب کے اس علاقہ میں آباد تھی جس کو اب الربع الخالی کہا جاتا ہے۔آیات 24–25 · تفسیر کے ساتھعذاب کے بادل کو عاد کے لوگ بارش کا بادل سمجھے۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھقریش کے سرداروں کو جو دنیوی مرتبہ حاصل تھا اس نے انہیں سرکش بنا رکھا تھا۔آیات 29–32 · تفسیر کے ساتھنبوت کے دسویں سال مکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات بے حد سخت ہوچکے تھے۔آیات 33–34 · تفسیر کے ساتھزمین و آسمان جیسی عظیم کائنات کا وجود میں آنا، اور پھر اربوں سال سے اس کا نہایت صحت اور ہم آہنگی کے ساتھ چلتے رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ اس کائنات کا پیدا کرنے والا عظیم ترین طاقتوں کا مالک ہے۔آیت 35 · تفسیر کے ساتھحق کی دعوت دینے والے کو ہمیشہ صبر کی زمین پر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔