سورة الحجرات
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیت 1 · تفسیر کے ساتھرسول کی رائے سے اپنی رائے کو اوپر کرنا حرام ہے۔آیات 2–5 · تفسیر کے ساتھاطراف مدینہ کے بدوی قبائل شعوری اعتبار سے زیادہ پختہ نہ تھے۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھکوئی آدمی دوسرے شخص کے بارے میں اگر ایسی خبر دے جس میں اس شخص پر کوئی الزام آتا ہو تو ایسی خبر کو محض سُن کر مان لینا ایمانی احتیاط کے سراسر خلاف ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھمسلمان آپس میں کس طرح رہیں، اس کا جواب ایک لفظ میں یہ ہے کہ وہ اس طرح رہیں جس طرح بھائی بھائی آپس میں رہتے ہیں۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھہر آدمی کے اندر پیدائشی طور پر بڑا بننے کا جذبہ چھپا ہوا ہے۔آیت 12 · تفسیر کے ساتھسنجیدگی اور احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ وقتی تجربہ کی بنا پر کبھی بھی کلی رائے قائم نہ کی جائے۔آیت 13 · تفسیر کے ساتھانسانوں کے درمیان مختلف قسم کے فرق ہوتے ہیں۔آیات 14–15 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے اطراف میں کئی چھوٹے چھوٹے قبیلے تھے۔آیات 16–18 · تفسیر کے ساتھکوئی شخص اسلام میں داخل ہو یا اس کے ہاتھ سے کوئی اسلامی کام انجام پائے تو اس کو سمجھنا چاہیے کہ یہ اللہ کی مدد سے ہوا ہے۔