سورة المائدة

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھمومن کی زندگی ایک پابند زندگی ہے۔آیت 3 · تفسیر کے ساتھبعض جانور اپنے طبی اور اخلاقی نقصانات کی وجہ اس قابل نہیں کہ انسان ان کو اپنی خوراک بنائے۔آیات 4–5 · تفسیر کے ساتھوہ تمام چیزیں جن کو فطرت کی نگاہ پاک اور ستھرا محسوس کرتی ہے۔آیت 6 · تفسیر کے ساتھنماز کا مقصدآدمی کو برائیوں سے پاک کرنا ہے۔آیات 7–11 · تفسیر کے ساتھایمان ایک عہد ہے جو بندے اور خدا کے درمیان قرار پاتا ہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل سے ان کے پیغمبرکی معرفت خدا پرستانہ زندگی گزرانے کا عہد لیاگیا اور ان کے بارہ قبائل سے بارہ سردار ان کی نگرانی کے لیے مقرر کیےگئے۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھآسمانی کتاب کی حامل قوموں پر جب بگاڑ آتا ہے تو وہ دین کے محکم حصہ کو چھوڑ کر اس کے غیر محکم حصہ پر دوڑ پڑتی ہیں۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھاہلِ کتاب نے اپنے دین میں دو قسم کی غلطیاں کیں۔آیات 18–19 · تفسیر کے ساتھجو قوم کتاب اور پیغمبر کی حامل بنائی جائے اور وہ اس کے ماننے کا ثبوت دے دے تو اس پر خدا کی بہت سی نعمتیں نازل ہوتی ہیں — مخالفین کے مقابلہ میں خصوصی نصرت، ترقی وبلندی، مغفرت اور جنت کا وعدہ، وغیرہ۔آیات 20–24 · تفسیر کے ساتھاللہ کا یہ طریقہ ہے کہ وہ اپنے پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے کسی گروہ کو چن لیتا ہے۔آیات 25–26 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل جب تک اس معیار پر قائم رہے ان کو خدا نے ان کی حریف قوموں پر غالب کیا۔آیات 27–29 · تفسیر کے ساتھاللہ کے لیے جو عمل کیا جائے اس کا اصل بدلہ تو آخرت میں ملتا ہے، تاہم بعض اوقات دنیا میں بھی ایسے واقعات ظاہر ہوتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ آدمی کا عمل خدا کے یہاں مقبول ہوا یا نہیں۔آیات 30–31 · تفسیر کے ساتھدنیا میں جو کچھ کسی کو ملتا ہے خدا کی طرف سے ملتا ہے۔آیات 32–34 · تفسیر کے ساتھکوئی شخص جب کسی شخص کو قتل کرتاہے تو وہ صرف ایک انسان کا قاتل نہیں ہوتا بلکہ تمام انسانوں کا قاتل ہوتا ہے۔آیات 35–40 · تفسیر کے ساتھبندے کے لیے سب سے بڑی چیز اللہ کی قربت ہے۔آیت 41 · تفسیر کے ساتھمدینہ میں اندرونی طورپر دو قسم کے لوگ اسلامی دعوت کے مخالفت کررہے تھے۔آیات 42–43 · تفسیر کے ساتھحرام (سُحت) سے مراد رشوت ہے۔آیات 44–47 · تفسیر کے ساتھخدا کی کتاب اس لیے آتی ہے کہ وہ لوگوں کو ان کی ابدی فلاح کی راہ دکھائے۔آیت 48 · تفسیر کے ساتھیہاں ’’کتاب‘‘ سے مراد دین کی اصلی اور اساسی تعلیمات ہیں۔آیات 49–50 · تفسیر کے ساتھقرآن اور دوسرے آسمانی صحیفے الگ الگ کتابیں نہیں ہیں۔آیات 51–53 · تفسیر کے ساتھعرب میں مسلمان ابھی ایک نئی طاقت کی حیثیت رکھتے تھے۔آیات 54–56 · تفسیر کے ساتھایمان لانے کے بعد جو شخص ایمان کے تقاضے پورے نہ کرے وہ اللہ کی نظر میں دین کو قبول کرنے کے بعد دین سے پھر گیا۔آیات 57–60 · تفسیر کے ساتھوہ لوگ جو خود ساختہ دین کی بنیاد پر خدا پرستی کے اجارہ دار بنے ہوئے ہوں ان کے درمیان جب سچے اور بے آمیز دین کی دعوت اٹھتی ہے تو اس کے خلاف وہ اتنی شدید نفرت میں مبتلا ہوتے ہیں کہ اپنی معقولیت تک کھوبیٹھتے ہیں۔آیات 61–63 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے یہودیوں میں کچھ لوگ تھے جو اسلام سے ذہنی طور پر مرعوب تھے۔آیت 64 · تفسیر کے ساتھقرآن میں جب اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر زور دیاگیا اور کہاگیا کہ اللہ کو قرض حسن دو تو یہود نے اس کومذاق کا موضوع بنالیا۔آیات 65–66 · تفسیر کے ساتھتمام گمراہیوں کا اصل سبب آدمی کا ڈھیٹ ہوجانا ہے۔آیت 67 · تفسیر کے ساتھپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم جب عرب میں آئے تو ایسا نہ تھا کہ وہاں دین کا نام لینے والا کوئی نہ ہو۔آیات 68–69 · تفسیر کے ساتھیہود کا یہ حال تھاکہ ان کے افراد عملاً خدا کے دین پر قائم نہ تھے۔آیات 70–71 · تفسیر کے ساتھیہود سے اللہ نے حضرت موسیٰ کے ذریعہ ایمان واطاعت کا عہد لیا تھا۔آیات 72–76 · تفسیر کے ساتھحضرت مسیح کو اللہ تعالیٰ نے غیر معمولی معجزے دیے۔آیت 77 · تفسیر کے ساتھحضرت مسیح کے ابتدائی شاگردوں کے نزدیک مسیح ’’ایک انسان تھا جو خدا کی طرف سے تھا‘‘۔آیات 78–81 · تفسیر کے ساتھایمان آدمی کو ظلم اور برائی کے بارے میں حسّاس بنا دیتاہے۔آیات 82–86 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں جنت کو ’’قول‘‘ کا بدلہ قرار دیاگیا۔آیات 87–89 · تفسیر کے ساتھبندہ اور خدا کا تعلق ایک زندہ تعلق ہے جو نفسیات کی سطح پر قائم ہوتاہے۔آیات 90–93 · تفسیر کے ساتھشراب اور جوا اور وہ آستانے جو خدا کے سوا کسی دوسرے کو پوجنے یا کسی اور کے نام پر نذر اور قربانی چڑھانے کے لیے ہوں اور پانسہ یعنی فال گیری اور قرعہ اندازی کے وہ طریقے جن میں غیر اللہ سے استعانت کا عقیدہ شامل ہو، سب گندے شیطانی کام ہیں۔آیات 94–95 · تفسیر کے ساتھحج یا عمرہ کے لیے یہ قاعدہ ہے کہ کعبہ پہنچنے سے پہلے مقررہ مقامات سے احرام باندھ لیا جاتا ہے۔آیات 96–100 · تفسیر کے ساتھحالتِ احرام میں شکار حرام ہے مگر جو لوگ دریا یا سمندر سے بیت اللہ کا سفر کررہے ہوں ان کے لیے جائز ہے کہ وہ پانی میں شکار کریں اور اس کو کھائیں۔آیات 101–105 · تفسیر کے ساتھروایات میں آتا ہے کہ جب حج کا حکم آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اے لوگو تم پر حج فرض کیاگیا ہے۔آیات 106–108 · تفسیر کے ساتھایک آدمی سفر کرتا ہے اور اس کے ساتھ مال ہے۔آیات 109–110 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں پر جو لوگ ایمان لائے، بعد کے زمانہ میں سب کے اندر بگاڑ پیدا ہوا۔آیات 111–115 · تفسیر کے ساتھلوگوں کو حق کی طرف پکارنے کا کام اگر چہ داعی انجام دیتاہے مگر پکار پر لبیک کہنا ہمیشہ خدا کی توفیق سے ہوتا ہے دعوت کی صداقت کو دلائل سے جان لینے کے بعد بھی بہت سی رکاوٹیں باقی رہتی ہیں جو آدمی کو اس کی طرف بڑھنے نہیں دیتیں — داعی کا ایک عام انسان کی صورت میں دکھائی دینا، یہ اندیشہ کہ دعوت قبول کرنے کے بعد زندگی کا بنا بنایا ڈھانچہ ٹوٹ جائے گا، یہ سوال کہ اگر یہ سچائی ہے توفلاں فلاں بڑے لوگ کیا سچائی سے محروم تھے، وغیرہ۔آیات 116–120 · تفسیر کے ساتھقیامت جب آئے گی تو حقیقتیں اس طرح کھل جائیں گی کہ آدمی بغیر بتائے ہوئے یہ جان لے گا کہ سچ کیا ہے اور غلط کیا۔