سورة ق

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–5 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کی تاریخ بتاتی ہے کہ ان کے ہم زمانہ لوگ ان کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔آیات 6–11 · تفسیر کے ساتھکائنات کی معنویت، اس کی تخلیقی حکمت، اس کا ہر قسم کے نقص سے خالی ہونا، اس کا انسانی ضرورتوں کے عین مطابق ہونا، یہ واقعات ہر صاحبِ عقل کو غور فکر پر مجبور کرتے ہیں۔آیات 12–15 · تفسیر کے ساتھقرآن نے تاریخ کا جو تصور پیش کیا ہے، اس کے مطابق یہاں بار بار ایسا ہوا ہے کہ پیغمبروں کے انکار کے نتیجہ میں ان کی مخاطب قومیں ہلاک کردی گئیں۔آیات 16–18 · تفسیر کے ساتھدنیا کا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہاں’’ریکارڈنگ‘‘ کا ناقابلِ خطا نظام موجود ہے۔آیات 19–29 · تفسیر کے ساتھان آیات میں موت اور اس کے بعد قیامت کا منظر کھینچا گیا ہے۔آیات 30–35 · تفسیر کے ساتھخدا کی ابدی جنت کے مستحق کون لوگ ہیں۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھقومیں ابھرتی ہیں اور عروج کو پہنچ جاتی ہیں مگر جب وہ اپنی بد اعمالی کے نتیجہ میں خدا کی زد میں آتی ہیں تو ان کا حال یہ ہوتا ہے کہ زمین میں کہیں کوئی جگہ نہیں ہوتی جہاں وہ بھاگ کر پناہ لے سکیں۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھزمین و آسمان کو چھ دنوں، بالفاظ دیگر چھ ادوار میں پیدا کرنا بتاتا ہے کہ خدا کا طریقہ تدریجی عمل کا طریقہ ہے۔آیات 41–44 · تفسیر کے ساتھقیامت کی کوئی تاریخ مقرر نہیں۔آیت 45 · تفسیر کے ساتھقرآن میں بار بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ارشاد ہوا ہے کہ تمہارا کام صرف پہنچا دینا ہے تمہارا کام لوگوں کو بدلنا نہیں ہے۔