سورة الذاریات

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–9 · تفسیر کے ساتھیہاں بارش کے عمل کی تصویر کشی کی گئی ہے۔آیات 10–19 · تفسیر کے ساتھکسی بات کو سمجھنے کے لیے سب سے ضروری شرط سنجیدگی ہے۔آیات 20–23 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے دنیا کو اس طرح بنایا ہے کہ موجودہ معلوم دنیا بعد کو آنے والی نامعلوم دنیا کی نشانی بن گئی ہے۔آیات 24–30 · تفسیر کے ساتھان آیتوں میں اس منظر کا بیان ہے جب کہ حضرت ابراہیم کے پاس خدا کے فرشتے آئے تاکہ انہیں بڑھاپے میں اولاد کی بشارت دیں۔آیات 31–37 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم اس وقت فلسطین میں تھے۔آیات 38–46 · تفسیر کے ساتھفرعون مصر نے حضرت موسیٰ کے معجزوں کو جادو قرار دیا۔آیات 47–51 · تفسیر کے ساتھ’’ہم آسمان کو کشادہ کرنے والے ہیں‘‘ اس فقرہ میں غالباً کائنات کی اس نوعیت کی طرف اشارہ ہے جو صرف حال میں دریافت ہوئی ہے۔آیات 52–55 · تفسیر کے ساتھایک سنجیدہ آدمی اگر کسی بات کی دلیل مانگے تو دلیل سامنے آنے کے بعد وہ اس کو مان لیتا ہے۔آیات 56–60 · تفسیر کے ساتھخدا ہر قسم کا ذاتی اختیار رکھتا ہے۔