سورة الطور
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–16 · تفسیر کے ساتھطور صحرائے سینا کا وہ پہاڑ ہے جہاں حضرت موسیٰ کو پیغمبری دی گئی۔آیات 17–20 · تفسیر کے ساتھانسان کا سب سے بڑا جرم حق کو جھٹلانا ہے۔آیات 21–28 · تفسیر کے ساتھآخرت میں ایسا نہیں ہوگا کہ ایک شخص کا گناہ دوسرے شخص کے اوپر ڈال دیا جائے۔آیات 29–34 · تفسیر کے ساتھجب آدمی ایک دعوت کے مقابلہ میں اپنے آپ کو بے دلیل پائے، اس کے باوجود وہ اس کو ماننا نہ چاہے تو وہ یہ کرتا ہے کہ داعی کی ذات میں عیب لگانا شروع کردیتا ہے۔آیات 35–39 · تفسیر کے ساتھخدا کی طرف سے جن صداقتوں کا اعلان ہوا ہے وہ سب پوری طرح معقول ہیں۔آیات 40–43 · تفسیر کے ساتھمدعو گروہ ہمیشہ مادہ پرستی کی سطح پر ہوتا ہے۔آیات 44–47 · تفسیر کے ساتھقدیم مکہ کے لوگوں کا یہ حال کیوں تھا کہ اگر وہ آسمان سے کوئی عذاب کا ٹکڑا گرتے ہوئے دیکھیں تو کہہ دیں کہ یہ بادل ہے۔آیات 48–49 · تفسیر کے ساتھ’’ خدا کا فیصلہ آنے تک صبر کرو‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ مخاطب کی طرف سے ہر قسم کی ناگوار باتوں کے پیش آنے کے باوجود دعوت کا کام اس وقت تک جاری رکھو جب تک خود خدا کے نزدیک اس کی حد نہ آجائے۔