سورة النجم
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–18 · تفسیر کے ساتھستاروں کا غروب ایک علامتی لفظ ہے جس کے ذریعہ ستاروں کی گردش کے محکم نظام کی طرف اشارہ کیا گیا۔آیات 19–25 · تفسیر کے ساتھلات اور عزی اور منات قدیم عرب کے بت تھے۔آیات 26–30 · تفسیر کے ساتھپتھر کے بت بنا کر ان کو پوجنا، فرشتوں کو خدا کی بیٹی بتانا، سفارشوں کی بنیاد پر جنت کی امید رکھنا یہ سب غیر سنجیدہ عقیدے ہیں ۔آیات 31–32 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے حد درجہ محکم نظام کے ساتھ بتا رہی ہے کہ اس کا خالق و مالک بے حد طاقت ور ہے۔آیات 33–42 · تفسیر کے ساتھبہت سے لوگ ہیں جو تھوڑا سا حق کی طرف راغب ہوتے ہیں۔آیات 43–49 · تفسیر کے ساتھدنیا کے ہر واقعہ کا تعلق ایسے ماورائی اسباب سے ہوتا ہے کہ خدا کے سوا کوئی اور اس کے ظہور پر قادر نہیں ہوسکتا۔آیات 50–55 · تفسیر کے ساتھایک قوم ترقی کرتی ہے۔آیات 56–62 · تفسیر کے ساتھپیغمبروں کی تاریخ جو قرآن میں بتائی گئی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حق کا انکار اور اس کا برا انجام دونوں ہاتھ کی دو انگلیوں کی طرح ایک دوسرے سے قریب ہیں۔