سورة القمر‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–8 · تفسیر کے ساتھخدا موجودہ دنیا میں ایسے واقعات برپا کرتا ہے جو قیامت کو پیشگی طور پر قابلِ فہم بنانے والے ہوں۔آیات 9–17 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے اکابراپنی جھوٹی عظمتوں میں گم تھے۔آیات 18–22 · تفسیر کے ساتھقوم عاد جب خدا کے عذاب کی مستحق ہوگئی تو خدا نے ان پر ایسی تیز آندھی بھیجی جس میں لوگوں کا زمین پر ٹھہرنا مشکل ہوگیا۔آیات 23–32 · تفسیر کے ساتھپیغمبر ہمیشہ عام انسان کے روپ میں آتا ہے، اس لیے انسان اس کو پہچان نہیں پاتا، اسی طرح خدا کی اونٹنی بھی بظاہر عام اونٹنی کی طرح تھی۔آیات 33–40 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط کی دعوت اٹھی تو کچھ لوگوں نے اس کا اعتراف کرلیا، وہ حق کو بڑا مان کر اپنے آپ کو اس کے مقابلہ میں چھوٹا کرنے پر راضی ہوگئے۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھفرعون اپنے وقت کا انتہائی طاقت ور بادشاہ تھا۔آیات 43–48 · تفسیر کے ساتھپچھلے پیغمبروں کا انکار کرنے والوں کے ساتھ جو واقعات پیش آئے ان میں پیغمبر آخر الزماں کا انکار کرنے والوں کے لیے نصیحت تھی۔آیات 49–55 · تفسیر کے ساتھدنیا کی ہر چیز کا ایک مقرر ضابطہ ہے۔