سورة الرحمان
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–9 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا۔آیات 10–25 · تفسیر کے ساتھاس دنیا کا بیشتر حصہ ستاروں پر مشتمل ہے جو سراپا آگ ہیں۔آیات 26–30 · تفسیر کے ساتھدنیا کا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہاں ہر چیز فنا پذیر ہے۔آیات 31–36 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا امتحان کی دنیا ہے۔آیات 37–45 · تفسیر کے ساتھانکار اور سرکشی کی وجہ ہمیشہ بے خوفی ہوتی ہے۔آیات 46–61 · تفسیر کے ساتھو سیع تقسیم کے اعتبار سے جنت کے دو بڑے درجے ہیں۔آیات 62–78 · تفسیر کے ساتھان آیات میں دوسری جنت کا ذکر ہے۔