سورة الواقعة
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–7 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی دیکھتا ہے کہ اس کو آزادی حاصل ہے کہ جو چاہے کرے۔آیات 8–26 · تفسیر کے ساتھیہاں اہل جنت کو دو بڑے طبقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔آیات 27–40 · تفسیر کے ساتھاصحاب الیمین (دائیں طرف والے) سے مراد عام اہل جنت ہیں۔آیات 41–56 · تفسیر کے ساتھاصحاب الشمال (بائیں طرف والے) سے مراد وہ لوگ ہیں جن کے لیے عذاب کا فیصلہ کیا جائے گا۔آیات 57–74 · تفسیر کے ساتھماں کے پیٹ سے انسان کا پیدا ہونا، زمین سے کھیتی کا اگنا، بادل سے پانی کا برسنا، ایندھن سے آگ کا حاصل ہونا، یہ سب چیزیں براہ راست خدا کی طرف سے ہیں۔آیات 75–82 · تفسیر کے ساتھمواقع کا لفظ موقع کی جمع ہے اس کے معنی ہیں گرنے کی جگہ ۔آیات 83–96 · تفسیر کے ساتھموت کا واقعہ اس بات کا آخری ثبوت ہے کہ انسان خدائی طاقتوں کے آگے بالکل بے بس ہے۔