سورة الحدید
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–6 · تفسیر کے ساتھکائنات زبانِ حال سے اپنے خالق کی جن صفات کی خبر دے رہی ہے، قرآن میں انہیں صفات کو الفاظ کی صورت دے دی گئی ہے۔آیات 7–10 · تفسیر کے ساتھاسلام کی دعوت جب اٹھتی ہے تو وہ اپنے ابتدائی مرحلہ میں ’’آیات بینات‘‘ کے اوپر کھڑی ہوتی ہے۔آیات 11–15 · تفسیر کے ساتھسچا اسلام جب ماحول میں اجنبی ہو، اس وقت سچے اسلام کی طرف بڑھنا اپنے آپ کو آزمائش میں ڈالنے کے ہم معنی ہوتا ہے۔آیات 16–17 · تفسیر کے ساتھیہ آیتیں جس وقت نازل ہوئیں اس وقت اسلام اگرچہ مادی قوت نہیں بنا تھا۔آیات 18–19 · تفسیر کے ساتھاللہ کی رضا کے لیے دوسروں کو مال دینا اور دین کی ضرورتوں پر خرچ کرنا بہت بڑا عمل ہے۔آیات 20–21 · تفسیر کے ساتھدنیا میں اللہ نے آخرت کی مثالیں قائم کردی ہیں۔آیات 22–24 · تفسیر کے ساتھدنیا میں کسی چیز کا ملنا یا کسی چیز کا چھننا دونوں امتحان کے لیے ہیں ۔آیت 25 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کو خدا نے اس طرح بنایا ہے کہ یہاں مادی چیزیں انسانی اخلاقیات کے لیے تمثیل کا کام کرتی ہیں ۔آیات 26–27 · تفسیر کے ساتھاللہ کی طرف سے جتنے پیغمبر آئے سب ایک ہی دین لے کر آئے۔آیات 28–29 · تفسیر کے ساتھ’’اے ایمان لانے والو‘‘سے مراد حضرت مسیح پر ایمان لانے والے ہیں۔