سورة المجادلة

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیت 1 · تفسیر کے ساتھاسلام سے پہلے عرب میں رواج تھا کہ کوئی مرد اگر اپنی بیوی سے کہہ دیتا کہ أنتِ عليَّ كظَهْر أمِّي (تو مجھ پر ایسی ہے جیسے میری ماں کی پیٹھ) تو وہ عورت ہمیشہ کے لیے اس مرد پر حرام ہوجاتی۔آیات 2–4 · تفسیر کے ساتھاسلام میں صورت اور حقیقت کے درمیان فرق کیا گیا ہے۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھحق کی مخالفت کرنا خدا کی مخالفت کرنا ہے۔آیات 7–8 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے انتہائی پیچیدہ نظام کے ساتھ یہ گواہی دے رہی ہے کہ وہ ہر آن کسی بالاتر طاقت کی نگرانی میں ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھخفیہ سرگوشیاں کرنا عام حالات میں ایک ناپسندیدہ فعل ہے۔آیت 11 · تفسیر کے ساتھمجلس کے آداب کے تحت کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص کو پیچھے کرکے دوسرے شخص کو آگے بٹھایا جاتا ہے۔آیات 12–13 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ کو یہ مطلوب تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف وہی لوگ ملیں جو فی الواقع سنجیدہ مقصد کے تحت آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔آیات 17–21 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے منافقین اسلام کی جماعت میں شامل تھے۔آیت 22 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں کامیابی حزبُ اللہ کے لیے ہے۔